• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
اتوار, ستمبر ۲۰, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

تاجروں کو بااختیار بنانے کے لئے حکومت پرعزم : مودی

Nigraan News by Nigraan News
2021-07-03
Reading Time: 1min read
A A
0
ملکی معیشت کو خود کفیل بنانے میں بینکنگ کا رول اہم: وزیر اعظم

ملکی معیشت کو خود کفیل بنانے میں بینکنگ کا رول اہم: وزیر اعظم

FacebookTwitterWhatsapp

نئی دہلی ،3 جولائی// وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ان کی حکومت تاجروں کو بااختیار بنانے کے لئے پرعزم ہے اور اس سمت میں مسلسل اقدامات کررہی ہے۔مائیکرو ، چھوٹے اور درمیانے درجے کے انٹرپرائزز کی وزات کےخوردہ اور تھوک تجارت کو ایم ایس ایم ای کے تحت لان کے فیصلے پر تبصرہ کرتے ہوئے مسٹر مودی نے ہفتہ کے روزٹویٹ کر کے کہا ‘ ہماری حکومت نے خوردہ اور تھوک تجارت کو ایم ایس ایم ای کے تحت لانے کا تاریخی فیصلہ لیا ہے ۔ اس سے کروڑوں تاجروں کو آسانی سے قرض مل جائے گا۔ ساتھ ہی انہیں کئی اسکیموں کا فائدہ بھی حاصل ہوگا جس سے وہ اپنے کاروبارکو بڑھا سکیں گے۔ ہم اپنے تاجروں کو بااختیار بنانے کے لئے پرعزم ہیں۔واضح رہےکہ مائیکرو ، چھوٹے اور درمیانے درجے کے انٹرپرائزز ( ایم ایس ایم ای) کے وزیر نتن گڈکری نے جمعہ کے روز ایک اہم فیصلہ لیتے ہوئے خوردہ اور تھوک کے کاروبار کوایم ایس ای ایم ای کے طور پر شامل کرنے کے لئے نظر ثانی شدہ رہنما خطوط کا اعلان کیا تھا۔نئی دہلی ،3 جولائی (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ان کی حکومت تاجروں کو بااختیار بنانے کے لئے پرعزم ہے اور اس سمت میں مسلسل اقدامات کررہی ہے۔ (یو این آئی)

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

لداخ میں سیاحت کا نیا ریکارڈ،آٹھ ماہ میں چار لاکھ سے زائد سیاح پہنچے

لداخ میں سیاحت کا نیا ریکارڈ،آٹھ ماہ میں چار لاکھ سے زائد سیاح پہنچے

2026-09-09
سپریم کورٹ کی 7 ریاستوں کیلئے حکمنامہ، عدالتی افسران کی سبکدوشی عمر 62 کرنے کی ہدایت

سپریم کورٹ کی 7 ریاستوں کیلئے حکمنامہ، عدالتی افسران کی سبکدوشی عمر 62 کرنے کی ہدایت

2026-09-05
آئی جی کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی میٹنگ،جموں و کشمیر فلم فیسٹیول سے قبل سیکورٹی کا تفصیلی جائزہ

آئی جی کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی میٹنگ،جموں و کشمیر فلم فیسٹیول سے قبل سیکورٹی کا تفصیلی جائزہ

2026-09-05
جموں و کشمیر مکمل طور پر 98فیصد شرح کے ساتھ خواندہ،ہمارے سفر کا اختتام نہیں ، ایک نئے باب کا آغاز: وزیر تعلیم

جموں و کشمیر مکمل طور پر 98فیصد شرح کے ساتھ خواندہ،ہمارے سفر کا اختتام نہیں ، ایک نئے باب کا آغاز: وزیر تعلیم

2026-09-05
وزیر اعلیٰ کی نئی دہلی میں امیت شاہ سے ملاقات،بین الاقوامی فلم فیسٹیول اور دیگر اہم امورپر تبادلہ خیال

وزیر اعلیٰ کی نئی دہلی میں امیت شاہ سے ملاقات،بین الاقوامی فلم فیسٹیول اور دیگر اہم امورپر تبادلہ خیال

2026-09-05
مائیگرنٹ املاک سے متعلق شکایات، چیف سیکریٹری کی زیر صدارت میٹنگ میں جائزہ

مائیگرنٹ املاک سے متعلق شکایات، چیف سیکریٹری کی زیر صدارت میٹنگ میں جائزہ

2026-09-04
جموں و کشمیر مکمل طور پر 98فیصد شرح کے ساتھ خواندہ،ہمارے سفر کا اختتام نہیں ، ایک نئے باب کا آغاز: وزیر تعلیم

30 ہزار کی تجویز زیر غور، فیصلہ جلد متوقع:وزیر صحت

2026-09-01
ایم بی بی ایس، بی ڈی ایس انٹرنز کی غیر معینہ مدت کی ہڑتال،وظیفہ 30 ہزارکرنے تک ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان

ایم بی بی ایس، بی ڈی ایس انٹرنز کی غیر معینہ مدت کی ہڑتال،وظیفہ 30 ہزارکرنے تک ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان

2026-09-01
12 ستمبر تک جموں و کشمیر میں موسم زیادہ تر خشک رہنے کا امکان

وسط ستمبر کے بعددرجہ حرارت بتدریج کم ہوگا: محکمہ موسمیات

2026-09-01
وزیر اعظم مودی کی ایرانی صدر سے ملاقات،مغربی ایشیا میں دیرپا امن یقینی بنانے کی کوششوں کی حمایت

وزیر اعظم مودی کی ایرانی صدر سے ملاقات،مغربی ایشیا میں دیرپا امن یقینی بنانے کی کوششوں کی حمایت

2026-09-01
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page