• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
پیر, جون ۲۹, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

حکومت ملک میں ریلوے کے بنیادی ڈھانچے کو بہتر بنانے کے لیے پرعزم : وزیر اعظم

Nigraan News by Nigraan News
2022-02-18
A A
0
وزیر اعظم مودی نےہندوستانی شہریوں کے انخلاءپریوکرین صدرشکریہ ادا

وزیر اعظم مودی نےہندوستانی شہریوں کے انخلاءپریوکرین صدرشکریہ ادا

FacebookTwitterWhatsapp

ممبئی// وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو ممبئی سے متصلہ تھانہ ضلع میں واقع لوکل ٹرینوں کے اسٹیشن تھانے اور دیوا کو جوڑنے والی دو اضافی ریلوے لائنوں کا افتتاح کیا اور دو مضافاتی ٹرینوں کو بھی ہری جھنڈی دکھائی رسم افتتاح بزریعہ ویڈیو کانفرنسنگ عمل میں آئی اس موقع پر مودی نے کہا کہ ان کی حکومت ملک میں ریلوے کے بنیادی ڈھانچے کو بہتر بنانے کے لیے پرعزم ہے نیز انفراسٹرکچر کے منصوبے پہلے منصوبہ بندی اور عملدرآمد میں تال میل کی کمی کی وجہ سے رک جاتے تھے لیکن ہم نے اس نقطہ نظر کو بدل دیا ہے،” ۔اس موقع پر ریاست کے وزیراعلی اودھوٹھاکرے نے بھی بزریعہ وہڈیو لنک شرکت کی اور ابتدائیہ کلمات مراٹھی میں ادا کرنے کے بعد ہندی میں اپنے خیالات کا اظہار کیا اور ان اضافی خدمات کے دستیاب ہونے والی سہولتوں کا بھی تزکرہ کیااطلاعات کے مطابق تھانے اور دیوا کو جوڑنے والی دو اضافی ریل لائنیں تقریباً 620 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر کی گئی ہیں اور ان میں 1.4 کلومیٹر طویل ریل فلائی اوور، تین بڑے پل، 21 چھوٹے پل شامل ہیں۔ یہ لائنیں کافی حد تک ممبئی میں مضافاتی ٹرینوں کے ساتھ ساتھ لمبی دوری کی ٹرینوں کے ٹریفک میں رکاوٹ کو دور کریں گی۔ اس کے ساتھ شہر میں 36 نئی مضافاتی ٹرینیں بھی چلائی جائیں گی –

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

26جون کونارکو کوآرڈینیشن سینٹر کی میٹنگ کا انعقاد، امیت شاہ نارکوٹکس ویژن دستاویز جاری کریں گے

26جون کونارکو کوآرڈینیشن سینٹر کی میٹنگ کا انعقاد، امیت شاہ نارکوٹکس ویژن دستاویز جاری کریں گے

2026-06-25
پانچ اگست 2019میں شیاما پر ساد مکھرجی کے خواب کی تکمیل ہوئی، دفعہ 370منسوخی سے وژن مکمل ہوا۔ امت شاہ

پانچ اگست 2019میں شیاما پر ساد مکھرجی کے خواب کی تکمیل ہوئی، دفعہ 370منسوخی سے وژن مکمل ہوا۔ امت شاہ

2026-06-24
جموں و کشمیر کے محکمہ خزانہ کا اہم فیصلہ , سرکاری دفاتر میں موجود ناکارہ سٹاک کو وقتی طور پر ٹھکانے لگانے کا حکم

جموں و کشمیر کے محکمہ خزانہ کا اہم فیصلہ , سرکاری دفاتر میں موجود ناکارہ سٹاک کو وقتی طور پر ٹھکانے لگانے کا حکم

2026-06-23
حج پالیسی 2027کا اعلان ،حج کمیٹی کا ممکنہ عازمین سے درخواستیں طلب

حج پالیسی 2027کا اعلان ،حج کمیٹی کا ممکنہ عازمین سے درخواستیں طلب

2026-06-23
مودی کے 12 سال میں سنہری دور کی تاریخ رقم ، نئے ہندوستان کی تشکیل ہوئی اور ملک کا وقار بڑھا: شاہ

مودی کے 12 سال میں سنہری دور کی تاریخ رقم ، نئے ہندوستان کی تشکیل ہوئی اور ملک کا وقار بڑھا: شاہ

2026-06-21
مرکزی داخلہ سکریٹری کی سرینگر آمد ،یاترا کیلئے سیکورٹی کا جائزہ ،انسداد ملی ٹینسی آپریشن کے بارے میں تبادلہ خیال

مرکزی داخلہ سکریٹری کی سرینگر آمد ،یاترا کیلئے سیکورٹی کا جائزہ ،انسداد ملی ٹینسی آپریشن کے بارے میں تبادلہ خیال

2026-06-21
وزیر داخلہ سے امریکی سفیر کی ملاقات ،دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے باہمی تعاون پر اتفاق

پی ایم مودی حکومت کے 12 سال,ہندوستان کوسیکورٹی کاگڑھ بنایا،قومی سلامتی کیلئے مثالیں قائم کیں: امیت شاہ

2026-06-18
ہندوستانی بحری تجارتی جہازوں پر چوتھا حملہ،بھارت کا واشنگٹن سے شدیدحتجاج، امریکی سفیر دوبارہ طلب

ہندوستانی بحری تجارتی جہازوں پر چوتھا حملہ،بھارت کا واشنگٹن سے شدیدحتجاج، امریکی سفیر دوبارہ طلب

2026-06-13
پی ایم کا موسمی حالات سے لاحق خطرات کا انتباہ، ریاستیں AI کا استعمال کرکے سماجی خطرات سے نمٹیں: وزیر اعظم

وزیر اعظم کی ایندھن کی بچت کیلئے’ گھر سے کام‘ کرنے کی اپیل

2026-05-12
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page