• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, اگست ۱۳, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

حکومت یوکرین میں پھنسے طلباء کو بچانے کے منصوبے کا اشتراک کرے: راہل-پرینکا

Nigraan News by Nigraan News
2022-02-28
Reading Time: 1min read
A A
0
حکومت یوکرین میں پھنسے طلباء کو بچانے کے منصوبے کا اشتراک کرے: راہل-پرینکا

حکومت یوکرین میں پھنسے طلباء کو بچانے کے منصوبے کا اشتراک کرے: راہل-پرینکا

FacebookTwitterWhatsapp

نئی دہلی، 28 فروری :کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی اور اتر پردیش کی انچارج اورپارٹی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ یوکرین میں پھنسے ہندوستانی طلباء کو واپس لانے کے اپنے منصوبے کو فوری طور متاثرہ اسٹوڈنٹس اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ شیئر کرے۔مسٹر گاندھی نے ٹویٹ کیا’’یوکرین میں جاری تشدد سے دوچار ہندوستانی طلباء اور ان کے کنبہ کے ممبروں سے میری ہمدردی ہے جنہوں نے یہ ویڈیوز دیکھے ہیں۔ کسی بھی والدین کو اس قسم کی اذیت سے نہیں گزرنا چاہئے۔ ہندوستان کی حکومت پھنسے ہوئے لوگوں کو نکالنے کے اپنے منصوبوں کو فوری طور پر شیئر کرے۔ ہم اپنے پیاروں کو اس طرح نہیں چھوڑ سکتے۔”انہوں نے یوکرین میں پھنسے طالب علموں کی ایک ویڈیو بھی جاری کی ہے جس میں مشتعل طلبا کو ہراساں کیا جا رہا ہے اور یوکرین سے باہر نکلنے کے لیے بھاگ رہے ہیں۔مسز واڈرا نے کہا’’ مسٹر نریندر مودی جی اور ڈاکٹر ایس جے شنکر جی، یوکرین سے آنے والے ہندوستانی طلبہ کے ویڈیوز بہت ہی پریشان کن اور دل و دماغ کو جھنجھوڑنے والے ہیں۔ ان بچوں کو ہندوستان واپس لانے کے لیے جو کچھ بھی کرنا پڑے، خدا کے واسطے، وہ کریں۔ پورا ملک ان طلبا و طالبات کے ساتھ ہے۔ آپ سے درخواست کرتی ہوں کہ جس طرح بھی بن پڑے حکومت ان کو بحفاظت واپس لانے کی کوشش کرے۔”(یو این آئی)

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ جموں و کشمیر اور لداخ کا دورہ کریں گے

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ جموں و کشمیر اور لداخ کا دورہ کریں گے

2026-07-24
مردم شماری کا پہلا مرحلہ مکمل،آبادی کا مرحلہ ستمبر اور فروری میں

مردم شماری کا پہلا مرحلہ مکمل،آبادی کا مرحلہ ستمبر اور فروری میں

2026-07-02
مسلح افواج کی سمت واضح، آپریشن سندورمثال:۔ اوپیندر دویدی

مسلح افواج کی سمت واضح، آپریشن سندورمثال:۔ اوپیندر دویدی

2026-07-01
قومی شاہراہ پر آج سے مال گاڑیوں کی آمدورفت محدود

قومی شاہراہ پر آج سے مال گاڑیوں کی آمدورفت محدود

2026-07-01
26جون کونارکو کوآرڈینیشن سینٹر کی میٹنگ کا انعقاد، امیت شاہ نارکوٹکس ویژن دستاویز جاری کریں گے

26جون کونارکو کوآرڈینیشن سینٹر کی میٹنگ کا انعقاد، امیت شاہ نارکوٹکس ویژن دستاویز جاری کریں گے

2026-06-25
پانچ اگست 2019میں شیاما پر ساد مکھرجی کے خواب کی تکمیل ہوئی، دفعہ 370منسوخی سے وژن مکمل ہوا۔ امت شاہ

پانچ اگست 2019میں شیاما پر ساد مکھرجی کے خواب کی تکمیل ہوئی، دفعہ 370منسوخی سے وژن مکمل ہوا۔ امت شاہ

2026-06-24
جموں و کشمیر کے محکمہ خزانہ کا اہم فیصلہ , سرکاری دفاتر میں موجود ناکارہ سٹاک کو وقتی طور پر ٹھکانے لگانے کا حکم

جموں و کشمیر کے محکمہ خزانہ کا اہم فیصلہ , سرکاری دفاتر میں موجود ناکارہ سٹاک کو وقتی طور پر ٹھکانے لگانے کا حکم

2026-06-23
حج پالیسی 2027کا اعلان ،حج کمیٹی کا ممکنہ عازمین سے درخواستیں طلب

حج پالیسی 2027کا اعلان ،حج کمیٹی کا ممکنہ عازمین سے درخواستیں طلب

2026-06-23
مودی کے 12 سال میں سنہری دور کی تاریخ رقم ، نئے ہندوستان کی تشکیل ہوئی اور ملک کا وقار بڑھا: شاہ

مودی کے 12 سال میں سنہری دور کی تاریخ رقم ، نئے ہندوستان کی تشکیل ہوئی اور ملک کا وقار بڑھا: شاہ

2026-06-21
مرکزی داخلہ سکریٹری کی سرینگر آمد ،یاترا کیلئے سیکورٹی کا جائزہ ،انسداد ملی ٹینسی آپریشن کے بارے میں تبادلہ خیال

مرکزی داخلہ سکریٹری کی سرینگر آمد ،یاترا کیلئے سیکورٹی کا جائزہ ،انسداد ملی ٹینسی آپریشن کے بارے میں تبادلہ خیال

2026-06-21
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page