• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
پیر, جون ۲۹, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

اسکول کھلنے کے بعد مڈ ڈے میل کا انتظام پھر سے شروع کیا جائے: سونیا

Nigraan News by Nigraan News
2022-03-23
A A
0
سونیا گاندھی کاپہلے مبارکباد پھر حکومت کو وارننگ

سونیا گاندھی کاپہلے مبارکباد پھر حکومت کو وارننگ

FacebookTwitterWhatsapp

نئی دہلی:کانگریس کی عبوری صدر سونیا گاندھی نے حکومت سے اپیل کی کہ کورونا کی وجہ سے طویل عرصہ سے بند اسکولوں کے کھلنے کے بعد اب مڈڈے میل کا انتظام پھر سے شروع کیا جائے تاکہ بچوں کو گرم اورغذائیت سے پرپکا ہواکھانا مل سکے بدھ کو محترمہ گاندھی نے لوک سبھا میں وقفہ سوالات کے دوران یہ معاملہ اٹھاتے ہوئے کہاکہ وبا شروع ہونے کے بعد اسکول جانے والے بچوں کو سب سے زیادہ نقصان ہوا ہے۔ اسکول سب سے پہلے بند ہوئے اور سب سے آخر میں کھلے۔ اس دوران مڈ ڈے میل بند ہوگیا تھا۔انہوں نے کہا کہ سوکھا راشن بچوں کے لئے غذائیت سے پر کھانے کا کوئی متبادل نہیں ہے۔ ان بچوں کے کنبوں کو روزی روٹی کا سامنا کرنا پڑا ہے اور اب بچوں کا اسکولوں میں جانا شروع ہوگیا ہے تو انہیں مزید بہتر غذا کی ضرورت ہے۔محترمہ گاندھی نے حکومت سے درخواست کی کہ بچوں کو اسکول میں گرم اور پکا ہوا کھانا دستیاب کرانا شروع کیا جائے۔محترمہ گاندھی نے کہاکہ کورونا جیسا بحران گزشتہ کئی برسوں میں پہلے کبھی نہیں آیا تھا۔ نیشنل فوڈ سیکورٹی ایکٹ اور سپریم کورٹ کی ہدایت کے تحت لوگوں کو راشن دیا گیا لیکن بچوں کے لئے پکے ہوئے کھانے کا کوئی انتظام نہیں تھا۔انہوں نے کہا کہ جیسے جیسے بچے اسکولوں میں واپس آرہے ہیں، انہیں مزید بہتر غذا کی ضرورت ہے۔ مڈ ڈے میل سے ان بچوں کو واپس اسکول لانے میں بھی مدد ملے گی، جو اس وبا کے آنے بعد سے اسکول جانا چھوڑ چکے ہیں۔ (یو این آئی)

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

26جون کونارکو کوآرڈینیشن سینٹر کی میٹنگ کا انعقاد، امیت شاہ نارکوٹکس ویژن دستاویز جاری کریں گے

26جون کونارکو کوآرڈینیشن سینٹر کی میٹنگ کا انعقاد، امیت شاہ نارکوٹکس ویژن دستاویز جاری کریں گے

2026-06-25
پانچ اگست 2019میں شیاما پر ساد مکھرجی کے خواب کی تکمیل ہوئی، دفعہ 370منسوخی سے وژن مکمل ہوا۔ امت شاہ

پانچ اگست 2019میں شیاما پر ساد مکھرجی کے خواب کی تکمیل ہوئی، دفعہ 370منسوخی سے وژن مکمل ہوا۔ امت شاہ

2026-06-24
جموں و کشمیر کے محکمہ خزانہ کا اہم فیصلہ , سرکاری دفاتر میں موجود ناکارہ سٹاک کو وقتی طور پر ٹھکانے لگانے کا حکم

جموں و کشمیر کے محکمہ خزانہ کا اہم فیصلہ , سرکاری دفاتر میں موجود ناکارہ سٹاک کو وقتی طور پر ٹھکانے لگانے کا حکم

2026-06-23
حج پالیسی 2027کا اعلان ،حج کمیٹی کا ممکنہ عازمین سے درخواستیں طلب

حج پالیسی 2027کا اعلان ،حج کمیٹی کا ممکنہ عازمین سے درخواستیں طلب

2026-06-23
مودی کے 12 سال میں سنہری دور کی تاریخ رقم ، نئے ہندوستان کی تشکیل ہوئی اور ملک کا وقار بڑھا: شاہ

مودی کے 12 سال میں سنہری دور کی تاریخ رقم ، نئے ہندوستان کی تشکیل ہوئی اور ملک کا وقار بڑھا: شاہ

2026-06-21
مرکزی داخلہ سکریٹری کی سرینگر آمد ،یاترا کیلئے سیکورٹی کا جائزہ ،انسداد ملی ٹینسی آپریشن کے بارے میں تبادلہ خیال

مرکزی داخلہ سکریٹری کی سرینگر آمد ،یاترا کیلئے سیکورٹی کا جائزہ ،انسداد ملی ٹینسی آپریشن کے بارے میں تبادلہ خیال

2026-06-21
وزیر داخلہ سے امریکی سفیر کی ملاقات ،دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے باہمی تعاون پر اتفاق

پی ایم مودی حکومت کے 12 سال,ہندوستان کوسیکورٹی کاگڑھ بنایا،قومی سلامتی کیلئے مثالیں قائم کیں: امیت شاہ

2026-06-18
ہندوستانی بحری تجارتی جہازوں پر چوتھا حملہ،بھارت کا واشنگٹن سے شدیدحتجاج، امریکی سفیر دوبارہ طلب

ہندوستانی بحری تجارتی جہازوں پر چوتھا حملہ،بھارت کا واشنگٹن سے شدیدحتجاج، امریکی سفیر دوبارہ طلب

2026-06-13
پی ایم کا موسمی حالات سے لاحق خطرات کا انتباہ، ریاستیں AI کا استعمال کرکے سماجی خطرات سے نمٹیں: وزیر اعظم

وزیر اعظم کی ایندھن کی بچت کیلئے’ گھر سے کام‘ کرنے کی اپیل

2026-05-12
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page