• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
پیر, جون ۲۹, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

معاشرے کے آخری فرد کو اب عوامی تحفظ کی سہولت مل رہی ہے: سیتا رمن

Nigraan News by Nigraan News
2022-05-09
Reading Time: 1min read
A A
0
آن لائن فراڈ اور دھوکہ کیخلاف سرکار نے اقدامات اُٹھائے

آن لائن فراڈ اور دھوکہ کیخلاف سرکار نے اقدامات اُٹھائے

FacebookTwitterWhatsapp

نئی دہلی: وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے آج تین سماجی تحفظ کی اسکیموں پردھان منتری جیون جیوتی بیمہ یوجنا (پی ایم جے جے بی وائی)، پردھان منتری تحفظ بیمہ یوجنا (بی ایم ایس بی وائی) اور اٹل پنشن یوجنا (پی ایم ایس بی وائی)کی 7ویں سالگرہ پر کہا کہ کم لاگت والے بیمہ منصوبوںاور گارنٹی کے ساتھ پنشن منصوبے یہ یقینی بنارہےہیں کہ سماج کے آخری فرد کو اب عوامی تحفظ کی سہولت مل رہی ہے۔پی ایم جے جے بی وائی، پی ایم ایس بی وائی اور اے پی وائی کو کولکتہ میں 9 مئی 2015 کو وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنی پہلی میعاد میں شروع کیا تھا۔ ان سات سالوں میں پی ایم جے جے بی وائی کے لیے کل رجسٹریشن 12.76 کروڑ سے تجاوز کر گیا ہے۔ اسی طرح پی ایم ایس بی وائی کے لیے کل رجسٹریشن 28.37 کروڑ سے تجاوز کر گیاہے اور اے پی وائی کے لیے 4 کروڑ سے زیادہ صارفین نے رجسٹریشن کرایا ہے۔یہ تینوں سماجی تحفظ کی اسکیمیں شہریوں کی فلاح و بہبود کے لیے وقف ہیں جو انسانی زندگی کو غیر متوقع خطرات،نقصانات اور مالی غیر یقینی صورتحال سے محفوظ رکھتی ہیں۔ ملک کے غیر منظم شعبے کے لوگوں کو معاشی تحفظ یقینی بنانے کے لیے حکومت نے پردھان منتری جیون جیوتی بیمہ یوجنا (پی ایم جے جے بی وائی)اور پردھان منتری تحفظ بیمہ یوجنا ( پی ایم ایس بی وائی) کے نام سے دو بیمہ اسکیمیں شروع کی ہیں۔اس کے علاوہ بڑھاپے کی ضروریات کو پیش نظر رکھتے ہوئے اٹل پنشن اسکیم شروع کی گئی۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

26جون کونارکو کوآرڈینیشن سینٹر کی میٹنگ کا انعقاد، امیت شاہ نارکوٹکس ویژن دستاویز جاری کریں گے

26جون کونارکو کوآرڈینیشن سینٹر کی میٹنگ کا انعقاد، امیت شاہ نارکوٹکس ویژن دستاویز جاری کریں گے

2026-06-25
پانچ اگست 2019میں شیاما پر ساد مکھرجی کے خواب کی تکمیل ہوئی، دفعہ 370منسوخی سے وژن مکمل ہوا۔ امت شاہ

پانچ اگست 2019میں شیاما پر ساد مکھرجی کے خواب کی تکمیل ہوئی، دفعہ 370منسوخی سے وژن مکمل ہوا۔ امت شاہ

2026-06-24
جموں و کشمیر کے محکمہ خزانہ کا اہم فیصلہ , سرکاری دفاتر میں موجود ناکارہ سٹاک کو وقتی طور پر ٹھکانے لگانے کا حکم

جموں و کشمیر کے محکمہ خزانہ کا اہم فیصلہ , سرکاری دفاتر میں موجود ناکارہ سٹاک کو وقتی طور پر ٹھکانے لگانے کا حکم

2026-06-23
حج پالیسی 2027کا اعلان ،حج کمیٹی کا ممکنہ عازمین سے درخواستیں طلب

حج پالیسی 2027کا اعلان ،حج کمیٹی کا ممکنہ عازمین سے درخواستیں طلب

2026-06-23
مودی کے 12 سال میں سنہری دور کی تاریخ رقم ، نئے ہندوستان کی تشکیل ہوئی اور ملک کا وقار بڑھا: شاہ

مودی کے 12 سال میں سنہری دور کی تاریخ رقم ، نئے ہندوستان کی تشکیل ہوئی اور ملک کا وقار بڑھا: شاہ

2026-06-21
مرکزی داخلہ سکریٹری کی سرینگر آمد ،یاترا کیلئے سیکورٹی کا جائزہ ،انسداد ملی ٹینسی آپریشن کے بارے میں تبادلہ خیال

مرکزی داخلہ سکریٹری کی سرینگر آمد ،یاترا کیلئے سیکورٹی کا جائزہ ،انسداد ملی ٹینسی آپریشن کے بارے میں تبادلہ خیال

2026-06-21
وزیر داخلہ سے امریکی سفیر کی ملاقات ،دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے باہمی تعاون پر اتفاق

پی ایم مودی حکومت کے 12 سال,ہندوستان کوسیکورٹی کاگڑھ بنایا،قومی سلامتی کیلئے مثالیں قائم کیں: امیت شاہ

2026-06-18
ہندوستانی بحری تجارتی جہازوں پر چوتھا حملہ،بھارت کا واشنگٹن سے شدیدحتجاج، امریکی سفیر دوبارہ طلب

ہندوستانی بحری تجارتی جہازوں پر چوتھا حملہ،بھارت کا واشنگٹن سے شدیدحتجاج، امریکی سفیر دوبارہ طلب

2026-06-13
پی ایم کا موسمی حالات سے لاحق خطرات کا انتباہ، ریاستیں AI کا استعمال کرکے سماجی خطرات سے نمٹیں: وزیر اعظم

وزیر اعظم کی ایندھن کی بچت کیلئے’ گھر سے کام‘ کرنے کی اپیل

2026-05-12
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page