• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, مئی ۱۴, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

ہندوستان میں عالمی ڈرون ہب بننے کی صلاحیت : مودی

Nigraan News by Nigraan News
2022-05-27
Reading Time: 1min read
A A
0
وزیر اعظم نریندر مودی نے سری اروبندو پر سکہ اور ڈاک ٹکٹ کی جاری

وزیر اعظم نریندر مودی نے سری اروبندو پر سکہ اور ڈاک ٹکٹ کی جاری

FacebookTwitterWhatsapp

نئی دہلی :وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ہندوستان میں ڈرون ٹکنالوجی کے تعلق سے جو جوش وخروش دکھائی دیتا ہے، جس سے واضح ہے کہ ہندوستان میں گلوبل ڈرون ہب بننے کی صلاحیت ہے ۔مسٹر مودی نے یہاں انڈیا ڈرون فیسٹیول سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں گلوبل ڈرون ہب بننے کی صلاحیت ہے۔ انہوں نے کہا’’ ڈرون ٹیکنالوجی کے سلسلے مین جو جوش و خروش دیکھنے کو مل رہا ہے وہ حیرت انگیز ہے۔ یہ جوتوانائی نظر آ رہی ہے ، وہ ہندوستان میں ڈرون سروس اور ڈرون پر مبنی صنعت کی لمبی چھلانگ کی عکاس ہے ۔ یہ ہندوستان میں روزگار پیدا کرنے کے ایک ابھرتے ہوئے بڑے شعبے کی صلاحیت کو ظاہر کرتا ہے ۔ملک میں ڈرون انڈسٹری کو فروغ دینے کے لیے حکومت کی پالیسیوں کا ذکر کرتے ہوئےانہوں نے کہا’’ آٹھ سال پہلے، یہ ہی وہ وقت تھا جب ہندوستان میں ہم نے گڈ گورننس کے نئے ضوابط کو نافذ کرنا شروع کیا تھا ۔ منیمم گورنمنٹ اورمیکسیمم گورننس کے راستے پر چلتے ہوئے زندگی اور کاروبار کو ہم نے آسان بنانے کو ترجیح دی ہے ۔ پہلے کی حکومتوں کے دوران ٹیکنالوجی کو مسئلے کا حصہ سمجھا جاتا تھا، اس کو غریب مخالف ثابت کرنے کی کوشش کی جاتی تھی ۔ جس کی وجہ سے 2014 سے قبل گورننس میں ٹیکنالوجی کے استعمال کے سلسلے میں بے حسی کا ماحول تھا ۔ اس کا سب سے زیادہ نقصان غریب ، پسماندہ اور متوسط ​​طبقے کو ہوا‘‘ ۔

 

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

وزیر اعظم کی ایندھن کی بچت کیلئے’ گھر سے کام‘ کرنے کی اپیل

وزیر اعظم کی ایندھن کی بچت کیلئے’ گھر سے کام‘ کرنے کی اپیل

2026-05-12
حکومت نے ریلائنس انشورنس کمپنی دو سال کیلئے بلیک لسٹ کردی

حکومت نے ریلائنس انشورنس کمپنی دو سال کیلئے بلیک لسٹ کردی

2026-04-29
ملک کی قومی شاہرائوں پر ٹول ٹیکس۔دسمبر سے بغیر رکاوٹ ٹول سسٹم لاگو ہوگا: نتن گڈکری

ملک کی قومی شاہرائوں پر ٹول ٹیکس۔دسمبر سے بغیر رکاوٹ ٹول سسٹم لاگو ہوگا: نتن گڈکری

2026-04-25
خواتین ریزرویشن اور حد بندی سمیت 3بلیں پارلیمان میں ناکام

خواتین ریزرویشن اور حد بندی سمیت 3بلیں پارلیمان میں ناکام

2026-04-18
لوک سبھا اراکین کی تعداد ، 815 ہو جائیگی، 272 نشستیںخواتین کیلئے

لوک سبھا اراکین کی تعداد ، 815 ہو جائیگی، 272 نشستیںخواتین کیلئے

2026-04-17
منشیات ۔حکومت مجرموں کے خلاف سزائوں کو یقینی بنا رہی ہے: امت شاہ

مسلمانوں کو کوئی ریزرویشن نہیں، مذہب کی بنیاد پر کوٹہ غیر آئینی: شاہ

2026-04-17
وزیر اعظم کی ایندھن کی بچت کیلئے’ گھر سے کام‘ کرنے کی اپیل

خواتین کوٹہ اور حد بندی کمیشن بل لوک سبھا میں پیش، وزیر اعظم کی اپوزیشن سے حمایت طلب

2026-04-17
ایران نے آبنائے ہرمز کو دوبارہ بند کردیا

امریکہ کی آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی جاری

2026-04-16
پارلیمنٹ کا 3روزہ خصوصی اجلاس آج سے

پارلیمنٹ کا 3روزہ خصوصی اجلاس آج سے

2026-04-16
منشیات ۔حکومت مجرموں کے خلاف سزائوں کو یقینی بنا رہی ہے: امت شاہ

امبیڈکر نے آئین دیکر جمہوریت کی بنیاد رکھی : امیت شاہ

2026-04-14
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page