• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
بدھ, دسمبر ۲۸, ۲۰۲۲
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

ملک میں کورونا کے نئے معاملوں کی تعداد 20 ہزار سےزائد

Nigraan News by Nigraan News
2022-07-15
Reading Time: 1min read
A A
0
ملک میں کورونا کے نئے معاملوں کی تعداد 20 ہزار سےزائد

ملک میں کورونا کے نئے معاملوں کی تعداد 20 ہزار سےزائد

FacebookTwitterWhatsapp

نئی دہلی، 15 جولائی …..

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 20,038 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔ جس کی وجہ سے متاثرین کی تعداد 4,37,10,027 ہو گئی ہے۔
جمعہ کو مرکزی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، گزشتہ 24 گھنٹوں میں قومی کووڈ ویکسینیشن مہم کے تحت 11,15,068 ویکسین لگائی گئیں۔ جس کی وجہ سے اب تک 199 کروڑ 47 لاکھ 34 ہزار 994 ٹیکے لگائے چکے ہیں ۔
اسی عرصے میں 16,994 مریضوں کے صحت یاب ہونے کے بعد انفیکشن سے نجات حاصل کرنے والوں مجموعی تعداد بڑھ کر 4,30,45,350 ہوگئی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے 47 اموات بھی ہوئی ہیں جس کے ساتھ ہی مرنے والوں کی تعداد 5 لاکھ 25 ہزار 604 تک پہنچ گئی ہے۔
اس وقت ملک میں فعال کیسز کی تعداد 1,39,073 ہے، جس میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 2,997 کا اضافہ ہوا ہے۔ اس دوران ملک میں 4,50,820 کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں 4 لاکھ 50 ہزار 820 کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں اور اس کے ساتھ اب تک کل 86 کروڑ 86 لاکھ 15 ہزار 168 کووڈ ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔(یو این آئی)

Advertisement Banner
Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

تعلیم نسواں کو فروغ دینا ترقی کیلئے لازم: صدر جمہوریہ مرمو

تعلیم نسواں کو فروغ دینا ترقی کیلئے لازم: صدر جمہوریہ مرمو

2022-12-28
خطرات کا صحیح اندازہ لگانے کیلئے ہم آہنگی ناگزیر: آرمی چیف

خطرات کا صحیح اندازہ لگانے کیلئے ہم آہنگی ناگزیر: آرمی چیف

2022-12-28
پاکستان‘ بھارت کو کمزور کرنے میں مصروف عمل: راجناتھ

پاکستان‘ بھارت کو کمزور کرنے میں مصروف عمل: راجناتھ

2022-12-28
ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 12 ریاستوں میں کورونا کے نئے معاملے

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 12 ریاستوں میں کورونا کے نئے معاملے

2022-12-23
آر ٹی آئی کے معاملات کو نمٹانے کی شرح میں مسلسل اضافہ ہوا : ڈاکٹر جتیندر سنگھ

آر ٹی آئی کے معاملات کو نمٹانے کی شرح میں مسلسل اضافہ ہوا : ڈاکٹر جتیندر سنگھ

2022-12-22
ون نیشن ون راشن کارڈ نے غریبوں کو فائدہ پہنچایاہے:نریندر سنگھ تومر

ون نیشن ون راشن کارڈ نے غریبوں کو فائدہ پہنچایاہے:نریندر سنگھ تومر

2022-12-22
قومی سلامتی کے خطرہ کےپیش نظر 104یوٹیوب چینلوں کو بند کیا گیا:انو راگ ٹھاکر

قومی سلامتی کے خطرہ کےپیش نظر 104یوٹیوب چینلوں کو بند کیا گیا:انو راگ ٹھاکر

2022-12-22
کووڈ پروٹوکول پر عمل کر کے بھارت جوڑو یاترا معطل کیا جائے

کووڈ پروٹوکول پر عمل کر کے بھارت جوڑو یاترا معطل کیا جائے

2022-12-21
پاکستان‘ بھارت کو کمزور کرنے میں مصروف عمل: راجناتھ

جارحیت کا بھر پور جواب دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں: راجناتھ سنگھ

2022-12-21
وزیر اعظم کی زیر صدارت بھاجپا ارکان پارلیمنٹ کی میٹنگ منعقد

وزیر اعظم کی زیر صدارت بھاجپا ارکان پارلیمنٹ کی میٹنگ منعقد

2022-12-21
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
E-mail us: +

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.