• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
پیر, جون ۲۹, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

ہندوستان نے 200 کروڑ کی کووڈ ویکسین کا ریکارڈ بنایا

Nigraan News by Nigraan News
2022-07-17
Reading Time: 1min read
A A
0
ہندوستان نے 200 کروڑ کی کووڈ ویکسین کا ریکارڈ بنایا

ہندوستان نے 200 کروڑ کی کووڈ ویکسین کا ریکارڈ بنایا

FacebookTwitterWhatsapp

نئی دہلی:ہندوستان میں قومی کووڈ ویکسینیشن مہم کے 548 ویں دن اتوار کو 200 کروڑ کووڈ ویکسین کا ریکارڈ قائم کیا گیا۔موصولہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں 200 کروڑ سے زیادہ کووڈ ویکسین لگائی گئی ہیں۔ چین کے بعد ہندوستان یہ کارنامہ انجام دینے والا دوسرا ملک ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی نے 200 کروڑ کووڈ 19 ویکسین کی کامیابی پر کہا ہے کہ ہندوستان نے ایک بار پھر تاریخ رقم کی ہے۔ انہوں نے کہا، "ہندوستانیوں کو مبارک ہو جنہوں نے 200 کروڑ ویکسین کا ہندسہ پارکیا۔ ہمیں ان تمام لوگوں پر فخر ہے جنہوں نے ہندوستان کی ویکسینیشن مہم کو بے مثال اور بہت بڑے پیمانے پر اور تیز رفتار بنانے میں تعاون کیا ہے۔ یہ کووڈ-19 کے خلاف عالمی لڑائی کی جدوجہد میں طاقت ہے۔”
مسٹر مودی نے کہا کہ ویکسینیشن کی پوری مہم کے دوران ہندوستان کے لوگوں نے سائنس میں غیر معمولی اعتماد ظاہر کیا ہے۔ انہوں نے کہا، "ہمارے ڈاکٹروں، نرسوں، صف اول کے جنگجو، سائنسدانوں، اختراع کاروں اور کاروباری افراد نے اس سیارے کو محفوظ بنانے میں نمایاں کردار ادا کیا ہے۔ میں ان کی لگن اور جذبے کی تعریف کرتا ہوں،” ۔مرکزی وزیر صحت اور خاندانی بہبود منسکھ مانڈویہ نے کہا کہ یہ دن ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ انہوں نے کہا، "ہندوستان نے صرف 18 مہینوں میں 200 کروڑ ٹیکے لگانے کا ہدف پورا کر کے ایک نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ اس کامیابی پر تمام ہم وطنوں کو دلی مبارکباد۔” وزیر خارجہ ایس جے شنکر، شہری ترقی کے وزیر ہردیپ سنگھ پوری، ایس پی سنگھ بگھیل، اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر جگت پرکاش نڈا نے بھی انہیں اس کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

26جون کونارکو کوآرڈینیشن سینٹر کی میٹنگ کا انعقاد، امیت شاہ نارکوٹکس ویژن دستاویز جاری کریں گے

26جون کونارکو کوآرڈینیشن سینٹر کی میٹنگ کا انعقاد، امیت شاہ نارکوٹکس ویژن دستاویز جاری کریں گے

2026-06-25
پانچ اگست 2019میں شیاما پر ساد مکھرجی کے خواب کی تکمیل ہوئی، دفعہ 370منسوخی سے وژن مکمل ہوا۔ امت شاہ

پانچ اگست 2019میں شیاما پر ساد مکھرجی کے خواب کی تکمیل ہوئی، دفعہ 370منسوخی سے وژن مکمل ہوا۔ امت شاہ

2026-06-24
جموں و کشمیر کے محکمہ خزانہ کا اہم فیصلہ , سرکاری دفاتر میں موجود ناکارہ سٹاک کو وقتی طور پر ٹھکانے لگانے کا حکم

جموں و کشمیر کے محکمہ خزانہ کا اہم فیصلہ , سرکاری دفاتر میں موجود ناکارہ سٹاک کو وقتی طور پر ٹھکانے لگانے کا حکم

2026-06-23
حج پالیسی 2027کا اعلان ،حج کمیٹی کا ممکنہ عازمین سے درخواستیں طلب

حج پالیسی 2027کا اعلان ،حج کمیٹی کا ممکنہ عازمین سے درخواستیں طلب

2026-06-23
مودی کے 12 سال میں سنہری دور کی تاریخ رقم ، نئے ہندوستان کی تشکیل ہوئی اور ملک کا وقار بڑھا: شاہ

مودی کے 12 سال میں سنہری دور کی تاریخ رقم ، نئے ہندوستان کی تشکیل ہوئی اور ملک کا وقار بڑھا: شاہ

2026-06-21
مرکزی داخلہ سکریٹری کی سرینگر آمد ،یاترا کیلئے سیکورٹی کا جائزہ ،انسداد ملی ٹینسی آپریشن کے بارے میں تبادلہ خیال

مرکزی داخلہ سکریٹری کی سرینگر آمد ،یاترا کیلئے سیکورٹی کا جائزہ ،انسداد ملی ٹینسی آپریشن کے بارے میں تبادلہ خیال

2026-06-21
وزیر داخلہ سے امریکی سفیر کی ملاقات ،دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے باہمی تعاون پر اتفاق

پی ایم مودی حکومت کے 12 سال,ہندوستان کوسیکورٹی کاگڑھ بنایا،قومی سلامتی کیلئے مثالیں قائم کیں: امیت شاہ

2026-06-18
ہندوستانی بحری تجارتی جہازوں پر چوتھا حملہ،بھارت کا واشنگٹن سے شدیدحتجاج، امریکی سفیر دوبارہ طلب

ہندوستانی بحری تجارتی جہازوں پر چوتھا حملہ،بھارت کا واشنگٹن سے شدیدحتجاج، امریکی سفیر دوبارہ طلب

2026-06-13
پی ایم کا موسمی حالات سے لاحق خطرات کا انتباہ، ریاستیں AI کا استعمال کرکے سماجی خطرات سے نمٹیں: وزیر اعظم

وزیر اعظم کی ایندھن کی بچت کیلئے’ گھر سے کام‘ کرنے کی اپیل

2026-05-12
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page