• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
پیر, جون ۲۹, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

وزیر اعظم مودی نے بائیڈن کی جلد صحت یابی کی خواہش کی

Nigraan News by Nigraan News
2022-07-22
Reading Time: 1min read
A A
0
لوٹی گئی رقم واپس کرنی ہوگی: مودی

لوٹی گئی رقم واپس کرنی ہوگی: مودی

FacebookTwitterWhatsapp

نئی دہلی، 22 جولائی:وزیر اعظم نریندر مودی نے امریکی صدر جو بائیڈن کے جلد صحت یاب ہونے کی خواہش کی ہے، جو کورونا وائرس (کووڈ-19) سے متاثر ہیں۔مسٹر مودی نے ٹویٹ کیا، "صدر جو بائیڈن کے کووڈ-19 سے جلد صحت یاب ہونے کے لئے میری نیک خواہشات۔ میں ان کی اچھی صحت کے لیے دعا گو ہوں۔”
وائٹ ہاؤس نے جمعرات کو اطلاع دی کہ مسٹر بائیڈن کورونا وائرس (COVID-19) سے متاثر ہوئے ہیں۔ وائٹ ہاؤس کی پریس سکریٹری کرائن جین پیئر نے واشنگٹن میں جاری ایک بیان میں کہا کہ مسٹر بائیڈن کا جمعرات کی صبح کووڈ ٹیسٹ مثبت آیا۔ وہ ‘بہت ہلکی علامات کا سامنا کر رہے ہیں اور انہوں نے ‘پاکسلووڈ دیوا لینا شروع کر دیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ سی ڈی سی کے رہنما خطوط کے مطابق، وہ وائٹ ہاؤس میں الگ تھلگ رہتے ہوئے اپنے تمام فرائض پوری طرح سے انجام دیتے رہیں گے۔مسٹر بائیڈن (79) کی ویکسینیشن مکمل ہو چکی ہے اور ٹیسٹ منفی آنے تک وہ آ ئیسولیشن میں اپنا کام جاری رکھیں گے۔ (یو این آئی)

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

26جون کونارکو کوآرڈینیشن سینٹر کی میٹنگ کا انعقاد، امیت شاہ نارکوٹکس ویژن دستاویز جاری کریں گے

26جون کونارکو کوآرڈینیشن سینٹر کی میٹنگ کا انعقاد، امیت شاہ نارکوٹکس ویژن دستاویز جاری کریں گے

2026-06-25
پانچ اگست 2019میں شیاما پر ساد مکھرجی کے خواب کی تکمیل ہوئی، دفعہ 370منسوخی سے وژن مکمل ہوا۔ امت شاہ

پانچ اگست 2019میں شیاما پر ساد مکھرجی کے خواب کی تکمیل ہوئی، دفعہ 370منسوخی سے وژن مکمل ہوا۔ امت شاہ

2026-06-24
جموں و کشمیر کے محکمہ خزانہ کا اہم فیصلہ , سرکاری دفاتر میں موجود ناکارہ سٹاک کو وقتی طور پر ٹھکانے لگانے کا حکم

جموں و کشمیر کے محکمہ خزانہ کا اہم فیصلہ , سرکاری دفاتر میں موجود ناکارہ سٹاک کو وقتی طور پر ٹھکانے لگانے کا حکم

2026-06-23
حج پالیسی 2027کا اعلان ،حج کمیٹی کا ممکنہ عازمین سے درخواستیں طلب

حج پالیسی 2027کا اعلان ،حج کمیٹی کا ممکنہ عازمین سے درخواستیں طلب

2026-06-23
مودی کے 12 سال میں سنہری دور کی تاریخ رقم ، نئے ہندوستان کی تشکیل ہوئی اور ملک کا وقار بڑھا: شاہ

مودی کے 12 سال میں سنہری دور کی تاریخ رقم ، نئے ہندوستان کی تشکیل ہوئی اور ملک کا وقار بڑھا: شاہ

2026-06-21
مرکزی داخلہ سکریٹری کی سرینگر آمد ،یاترا کیلئے سیکورٹی کا جائزہ ،انسداد ملی ٹینسی آپریشن کے بارے میں تبادلہ خیال

مرکزی داخلہ سکریٹری کی سرینگر آمد ،یاترا کیلئے سیکورٹی کا جائزہ ،انسداد ملی ٹینسی آپریشن کے بارے میں تبادلہ خیال

2026-06-21
وزیر داخلہ سے امریکی سفیر کی ملاقات ،دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے باہمی تعاون پر اتفاق

پی ایم مودی حکومت کے 12 سال,ہندوستان کوسیکورٹی کاگڑھ بنایا،قومی سلامتی کیلئے مثالیں قائم کیں: امیت شاہ

2026-06-18
ہندوستانی بحری تجارتی جہازوں پر چوتھا حملہ،بھارت کا واشنگٹن سے شدیدحتجاج، امریکی سفیر دوبارہ طلب

ہندوستانی بحری تجارتی جہازوں پر چوتھا حملہ،بھارت کا واشنگٹن سے شدیدحتجاج، امریکی سفیر دوبارہ طلب

2026-06-13
پی ایم کا موسمی حالات سے لاحق خطرات کا انتباہ، ریاستیں AI کا استعمال کرکے سماجی خطرات سے نمٹیں: وزیر اعظم

وزیر اعظم کی ایندھن کی بچت کیلئے’ گھر سے کام‘ کرنے کی اپیل

2026-05-12
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page