• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, دسمبر ۲۹, ۲۰۲۲
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

صنعت کاروں کے سرمایہ میں ہورہا اضافہ:مایاوتی

Nigraan News by Nigraan News
2022-10-01
Reading Time: 1min read
A A
0
صنعت کاروں کے سرمایہ میں ہورہا اضافہ:مایاوتی

صنعت کاروں کے سرمایہ میں ہورہا اضافہ:مایاوتی

FacebookTwitterWhatsapp

لکھنؤ:یکم اکتوبر:اترپردیش کی سابق وزیر اعلی و بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی) سپریمو مایاوتی نے ملک میں امیر اور غریب کی کھائی لگاتار ہورہے اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ ملک میں صنعت کاروں کے سرمایہ میں سرکاری مہربانی کی وجہ سے خاطر خواہ اضافہ ہورہا ہے۔
مایاوتی نے ہفتہ کو اس حوالے سے اپنے ٹوئٹ میں لکھا’ سرکاری مہربانی کی وجہ سے ہندوستان کے صنعت کاروں کے سرمایہ میں اضافہ ہونے سے اب دنیا کے امیر ترین افراد میں ان کا شمار ہے۔ لیکن ملک میں تقریبا 130کروڑ غریب و مختلف کنبوں کی زندگی میں تھوڑی بھی بہتر نہ آنا کافی تشویش کی بات ہے۔حکومت اس خلا کو کیسے پر کرے گی۔
بی ایس پی سپریمو نے روپئے کی قدر میں گراوٹ کو بھی کافی سنگین مسئلہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ بیرونی زرمبادلہ بھی لگاتار کم ہورہا ہے۔ انہوں نے سوال کی اکہ اس حالت کو سنبھالنے میں صنعت کاروں کا کیا کردار ہوسکتا ہے۔انہوں نے ایک دیگر ٹوئٹ میں کہا’ ہندوستانی روپئے کی قدر میں لگاتار گراوٹ چبھنے والا سنگین معاملہ ہے۔ ملک کی غیر ملکی زرمبادلہ میں بھی لگاتار کمی کی خبریں اب لوگوں کو پریشان کرنے لگی ہیں۔ ایسے میں ہندوستانی معیشت کو سنبھالنے میں یہا ں کے صنعت کار وں و امیروں کا کردار کیا ہے ملک یہ جاننے کا خواہاں ہے۔

Advertisement Banner
Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

چین اوردیگر پانچممالک سے آنے والوں کے لیے کووِڈ منفی رپورٹ کو لازمی قرار دینے کا امکان

چین اوردیگر پانچممالک سے آنے والوں کے لیے کووِڈ منفی رپورٹ کو لازمی قرار دینے کا امکان

2022-12-29
دیہی اور نیم دیہی علاقے مرکزی حکومت کی ترجیحات میں شامل: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

دیہی اور نیم دیہی علاقے مرکزی حکومت کی ترجیحات میں شامل: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

2022-12-29
جموں کشمیر اور لداخ کے نوجوان ملک کی ترقی کے حصہ دار

ملک کی تعمیر و ترقی میں نوجوانوں کا رول اہم: وزیر اعظم مودی

2022-12-29
شموئل احمد کی وفات اردو فکشن کا بڑا نقصان: پروفیسر شیخ عقیل احمد

شموئل احمد کی وفات اردو فکشن کا بڑا نقصان: پروفیسر شیخ عقیل احمد

2022-12-28
ادویات بنانے والے پلانٹس کی جانچ ہوگی

ادویات بنانے والے پلانٹس کی جانچ ہوگی

2022-12-28
تعلیم نسواں کو فروغ دینا ترقی کیلئے لازم: صدر جمہوریہ مرمو

تعلیم نسواں کو فروغ دینا ترقی کیلئے لازم: صدر جمہوریہ مرمو

2022-12-28
خطرات کا صحیح اندازہ لگانے کیلئے ہم آہنگی ناگزیر: آرمی چیف

خطرات کا صحیح اندازہ لگانے کیلئے ہم آہنگی ناگزیر: آرمی چیف

2022-12-28
جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات کیلئے مرکزی سرکار بالکل تیار

پاکستان‘ بھارت کو کمزور کرنے میں مصروف عمل: راجناتھ

2022-12-28
ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 12 ریاستوں میں کورونا کے نئے معاملے

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 12 ریاستوں میں کورونا کے نئے معاملے

2022-12-23
آر ٹی آئی کے معاملات کو نمٹانے کی شرح میں مسلسل اضافہ ہوا : ڈاکٹر جتیندر سنگھ

آر ٹی آئی کے معاملات کو نمٹانے کی شرح میں مسلسل اضافہ ہوا : ڈاکٹر جتیندر سنگھ

2022-12-22
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
E-mail us: +

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.