• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعہ, مارچ ۲۰, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

تاریخ میں آج کا دن

Nigraan News by Nigraan News
2022-10-02
Reading Time: 1min read
A A
0
رشوت لینے والوں کا جینا حرام ہوگیا

رشوت لینے والوں کا جینا حرام ہوگیا

FacebookTwitterWhatsapp

نئی دہلی، 2 اکتوبر (یو این آئی) ہندوستان اور عالمی تاریخ میں 3 اکتوبر کے اہم واقعات اس طرح ہیں:-
1657۔ فرانسیسی فوج نے میڈرک پر قبضہ کیا
1735۔ فرانس اور کیرل نے امن سمجھوتے پر دستخط کئے۔
1831۔میسور (اب میسورو) پر برطانیہ نے قبضہ کیا
1880۔پہلے مراٹھی میوزیکل ڈرامہ ’ سنگیت شکنتلا‘ کو پنے میں اسٹیج پر پیش کیا گیا۔
1915۔نیوادہ کے پلیزینٹ ویلی میں 7.8 کی شدت کا زلزلہ آیا۔
1932۔عراق یونائیٹیڈ کنگڈم سے آزاد ہوا۔
1935۔ اٹلی نے ایتھوپیا پر قضہ کیا۔
1963۔ ہیتی میں طوفان کے قہر سے تقریباً پانچ ہزار لوگ مارے گئے اور ایک لاکھ سے زیادہ زخمی ہوئے۔
1968۔ امریکہ نے نیوادا میں نیوکلیائی تجربہ کیا۔
1977۔سابق وزیراعظم اندرا گاندھی کو بدعنوان کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔
1978۔کلکتہ میں پہلے اور دنیا کا دوسرے ٹیسٹ ٹیوب بیبی کی پیدائش ہوئی۔
1984۔ہندوستان کی سب سے طویل مسافت والی ٹرین ہیم ساگر ایکسپریس کنیا کماری سے جموں توی کے لئے روانہ کی گئی۔

1990۔ مشرقی جرمنی اور مغربی جرمنی کا جرمنی کے طور انضمام ہوا۔
1992۔گیت سیٹھی نے پیشہ ور عالمی بلیئرڈس چمپئن شپ جیتی۔
1993۔ بروس یلتسن روس کے صدر بنے۔
1996۔پاکستانی بلے باز شاہد آفریدی نے یک روزہ بین الاقوامی میچ میں 37 گیندوں میں سنچری بناکر تاریخ رقم کی۔
2003۔پاکستان نے ہتف۔3 میزائل کا تجربہ کیا۔
2012۔ شام کے الیپو میں سلسلہ وار بم دھماکوں میں 34 لوگ مارے گئے۔
2013۔اطالوی جزیرے لاتپیدوسا کے نزدیک ایک کشتی ڈوب جانے سے تقریباً 134 افراد کی موت ہوئی۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

آر ایس پورہ میں 3 قیدی فرار، دو پولیس اہلکار زخمی، بڑے پیمانے پر تلاش جاری

2026-02-16
انسپائر ایوارڈز مانک 24-2025 کے تحت بی ایچ ایس ایس پانپور میں ضلعی سطح کی نمائش اور پروجیکٹ مقابلے (DLEPC) کا انعقاد

انسپائر ایوارڈز مانک 24-2025 کے تحت بی ایچ ایس ایس پانپور میں ضلعی سطح کی نمائش اور پروجیکٹ مقابلے (DLEPC) کا انعقاد

2026-02-16
دفعہ 370کی منسوخی کے بعد تشدد کے واقعات میں نمایاں کمی

دفعہ 370کی منسوخی کے بعد تشدد کے واقعات میں نمایاں کمی

2026-02-16
ڈیموکریٹک ویمنز ایسوسی ایشن کی ڈیلی گیٹ کانفرنس ,معاشرے کی تشکیل سازی میں خواتین کے رول کا اعتراف

ڈیموکریٹک ویمنز ایسوسی ایشن کی ڈیلی گیٹ کانفرنس ,معاشرے کی تشکیل سازی میں خواتین کے رول کا اعتراف

2025-09-13
بیٹیاں ، بہنیں اور مائیں بھی اختیار اور وقار کی حقدار:وحیدالرحمٰن پرہ

بیٹیاں ، بہنیں اور مائیں بھی اختیار اور وقار کی حقدار:وحیدالرحمٰن پرہ

2025-05-27
عمر عبداللہ کا تلبل نیویگیشن پروجیکٹ کو بحال کرنے کا مطالبہ انتہائی افسوسناک: محبوبہ مفتی

عمر عبداللہ کا تلبل نیویگیشن پروجیکٹ کو بحال کرنے کا مطالبہ انتہائی افسوسناک: محبوبہ مفتی

2025-05-16
جنگجوئوں کا مکمل صفایا بہتر تال میل اور فوری کاروائیوں سے ہی ممکن: سیکورٹی فورسز

جنگجوئوں کا مکمل صفایا بہتر تال میل اور فوری کاروائیوں سے ہی ممکن: سیکورٹی فورسز

2025-05-16
پاکستان کی ہائبرڈ اور پراکسی جنگ کو جڑ سے ختم کرنا لازمی بن گیا: وزیر دفاع

پاکستان کی ہائبرڈ اور پراکسی جنگ کو جڑ سے ختم کرنا لازمی بن گیا: وزیر دفاع

2025-05-16
شوپیاں انکاؤنٹر: 3 نامعلوم انتہا پسند ہلاک، آپریشن جاری

شوپیاں انکاؤنٹر: 3 نامعلوم انتہا پسند ہلاک، آپریشن جاری

2025-05-13
آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

2025-05-13
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:editornigraan@gmail.com

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.