• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
اتوار, جولائی ۱۲, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

چار جاں بحق پولیس اہلکاروں کے اہلخانہ میں تقرری کے آرڈر پیش

Nigraan News by Nigraan News
2022-10-05
Reading Time: 1min read
A A
0
چار جاں بحق پولیس اہلکاروں کے اہلخانہ میں تقرری کے آرڈر پیش

چار جاں بحق پولیس اہلکاروں کے اہلخانہ میں تقرری کے آرڈر پیش

FacebookTwitterWhatsapp

سری نگر:مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے جموںمیں ایک تقریب میں جموں و کشمیر پولیس کے اُن4 اہلکاروں کے لواحقین یعنی قریبی رشتہ داروں کو تقرری آرڈرسونپے جو وادی میں ملی ٹنسی سے متعلق تشدد میں مارے گئے تھے۔جے کے این ایس کے مطابق سرکاری ذرائع نے بتایاکہ منگل کی شام سری نگر روانہ ہونے سے قبل مرکزی زیرداخلہ امت شاہ نے راج بھون جموں میں منعقدہ ایک تقریب میں شرکت کی ،جہاں جموں وکشمیر پولیس کے اُن4اہلکاروں کے قریبی رشتہ داروں یالواحقین کوسرکاری ملازمت کے آرڈر سونپے گئے ،جو ملی ٹنسی سے متعلق تشددکی وارداتوںمیں مارے گئے تھے ۔لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا اورمرکزی وزیر مملکت (آزادہ چارج)ڈاکٹر جتندر سنگھ کی موجودگی میں مرکزی وزیرداخلہ امت شاہ نے مہلوک اہلکاروں کے لواحقین کوسرکاری ملازمت سے متعلق آرڈر دیتے ہوئے ملی ٹنسی کیخلاف جموں وکشمیر پولیس کی کوششوںکوسراہا۔وزیر داخلہ امت شاہ نے ٹوئٹر پر وادی کشمیر میں ملی ٹنٹوںکے ہاتھوں مارے گئے پولیس اہلکاروں کے لواحقین سے ملاقات کی تصاویر شیئر کیں۔ہندی زبان میں لکھے گئے ایک ٹویٹ میں،امت شاہ نے کہاکہ جموں و کشمیر پولیس کے جوانوں کے اہل خانہ سے ملاقات کی جو ملی ٹنسی کے خلاف لڑتے ہوئے مارے گئے تھے اور ایسے4شہیدوں کے لواحقین کو تقرری کے خطوط سونپے۔ انہوں نے ملی ٹنسی کے خلاف جنگ میں جموں و کشمیر پولیس کی کوششوں کی بھی تعریف کی اور کہا کہ پورا ملک ان کی قربانی کو سلام کرتا ہے۔سرکاری عہدیداروں کاحوالہ دیتے ہوئے خبررساں ادارے پی ٹی آئی نے بتایا کہ اس کے ساتھ ہی ملی ٹنٹوں کے ہاتھوں مارے گئے 24 افراد کے اہل خانہ کو وزیر داخلہ کی طرف سے تقرری خط موصول ہوئے ہیں۔اسے پہلے 18 مارچ کو، مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے جموں میںجموں و کشمیر کے اُن 4پولیس اہلکاروں کے رشتہ داروں کو تقرری کے آرڈر خط سونپے جنہوں نے وادی میں ملی ٹنٹوں سے لڑتے ہوئے اپنی جانیں قربان کیں۔ آئین کے آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد پچھلے سال اکتوبر میںجموں و کشمیر کے اپنے پہلے دورے کے دوران، امت شاہ نے نوگام میں انسپکٹر پرویز احمد کے اہل خانہ سے ملاقات کی،جو ملی ٹنٹوں کے ہاتھوں مارا گیا۔وزیر داخلہ نے انسپکٹرپرویز احمد کے خاندان کو سرکاری ملازمت کے لئے تقرری کا خط سونپا تھا۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

آن لائن گھوٹالوں سے بچیں، پولیس نے عوام کو خبردار کیا

آن لائن گھوٹالوں سے بچیں، پولیس نے عوام کو خبردار کیا

2026-07-08
پلوامہ میں محکمہ جل شکتی کیخلاف احتجاج،پنگلنہ میں پینے سے پا نی کی شدید قلت

پلوامہ میں محکمہ جل شکتی کیخلاف احتجاج،پنگلنہ میں پینے سے پا نی کی شدید قلت

2026-07-08
جان لیوا امراض میں مبتلاء غریب مریضوں کیلئے ممکنہ راحت

جان لیوا امراض میں مبتلاء غریب مریضوں کیلئے ممکنہ راحت

2026-07-08
پنجاب میں کشمیری گوشت ڈیلروں سے جبری 4فیصدٹیکس کی وصولی جاری

پنجاب میں کشمیری گوشت ڈیلروں سے جبری 4فیصدٹیکس کی وصولی جاری

2026-07-08
دفعہ370 خاتمے کے بعد،ہندوستان کا اٹوٹ انگ امن و ترقی کی راہ پر گامزن : بھاجپا صدر

دفعہ370 خاتمے کے بعد،ہندوستان کا اٹوٹ انگ امن و ترقی کی راہ پر گامزن : بھاجپا صدر

2026-07-08
ہندوستان فلسطین کیلئے2 ریاستی حل کاحامی :وزیر اعظم

ہندوستان فلسطین کیلئے2 ریاستی حل کاحامی :وزیر اعظم

2026-07-08
تازہ موسمی ایڈوائزری، شدیدبارشوں اور سیلاب کا الرٹ جاری

تازہ موسمی ایڈوائزری، شدیدبارشوں اور سیلاب کا الرٹ جاری

2026-07-08
ٹھاٹھری میں بادل پھٹنے سے بھاری تباہی۔متعددرہائشی مکانات، دکانات، گاڑیوں اوربنیادی ڈھانچے کو شدید نقصان

ٹھاٹھری میں بادل پھٹنے سے بھاری تباہی۔متعددرہائشی مکانات، دکانات، گاڑیوں اوربنیادی ڈھانچے کو شدید نقصان

2026-07-08
جاری امرناتھ یاترا کا جائزہ لینے کیلئے اعلیٰ سطحی میٹنگ،یاترا کو کامیاب بنانا ترجیح

جاری امرناتھ یاترا کا جائزہ لینے کیلئے اعلیٰ سطحی میٹنگ،یاترا کو کامیاب بنانا ترجیح

2026-07-08
ایل او سی پر سرنگ دھماکہ، جونیئر کمیشنڈ آفیسر شدید زخمی

ایل او سی پر سرنگ دھماکہ، جونیئر کمیشنڈ آفیسر شدید زخمی

2026-07-04
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page