• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
پیر, جون ۲۹, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

ینو یوریا کی تجارتی پیداوار کرنے والا بھارتدنیا کا پہلا ملک بن گیا ۔مرکزی وزیر

Nigraan News by Nigraan News
2022-10-17
Reading Time: 1min read
A A
0
ینو یوریا کی تجارتی پیداوار کرنے والا بھارتدنیا کا پہلا ملک بن گیا ۔مرکزی وزیر

ینو یوریا کی تجارتی پیداوار کرنے والا بھارتدنیا کا پہلا ملک بن گیا ۔مرکزی وزیر

FacebookTwitterWhatsapp

نئی دلی:کیمیکل اور کھاد کے مرکزی وزیر، ڈاکٹر منسکھ منڈاویہ نے کہا ہے کہ بھارت دنیا کا پہلا ملک ہے جہاں نینو یوریا کی تجارتی پیداوار شروع کی گئی ہے۔ جناب منڈویہ آ ج یہاں نئی دلی میں پی ایم کسان سمّان مہا سمیلن سے خطاب کررہے تھے۔ جناب منڈاویہ نے کہا کہ کسان سمّان سمیلن میں وزیر اعظم کی موجودگی کسانوں کے لیے ان کے عزم کی عکاسی کرتی ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ وزیر اعظم کی قابل قیادت میں نئے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ ڈاکٹر منڈاویہ نے کہا کہ وزیر اعظم نے ہمیشہ کاشتکاری کے شعبے کے لیے ‘ ٹوٹل اپروچ’ کے ساتھ کام کیا ہے اور حکومت کی طرف سے کسانوں کو مضبوط کرنے کے لیے کئی اقدامات کیے گئے ہیں۔ مرکزی وزیر نے مزید کہا کہ چاہے اس کی زراعت میں نئی ٹکنالوجی کو اپنانا ہو، ‘اسمارٹ ٹیکنالوجی’ کی حوصلہ افزائی ہو یا کسانوں کی پیداوار کے لیے بہتر بازار فراہم کرنا، پی ایم کی قیادت میں بہت کچھ حاصل کیا گیا ہے۔ڈاکٹر منسکھ منڈاویہ نے مزید کہا کہ زراعت میں تحقیق کی بھی حوصلہ افزائی کی گئی ہے اور اس کی وجہ سے ہندوستان دنیا کا پہلا ملک بن گیا جس نے نینو یوریا کی تجارتی پیداوار شروع کی۔ وزیر نے کہا کہ 600 کسان سمردھی کیندر کسانوں کو کئی طریقوں سے مضبوط کریں گے۔وزیر نے یہ بھی بتایا کہ پردان منتری کسان سمرودھی کیندر (PMKSK) ملک میں کسانوں کی ضروریات کو پورا کرے گا اور مٹی، بیجوں اور کھادوں کی جانچ کی سہولیات سمیت زرعی سامان (کھاد، بیج، آلات)فراہم کرے گا۔ یہ کیندر کسانوں میں بیداری پیدا کرنے میں بھی مدد کریں گے۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

26جون کونارکو کوآرڈینیشن سینٹر کی میٹنگ کا انعقاد، امیت شاہ نارکوٹکس ویژن دستاویز جاری کریں گے

26جون کونارکو کوآرڈینیشن سینٹر کی میٹنگ کا انعقاد، امیت شاہ نارکوٹکس ویژن دستاویز جاری کریں گے

2026-06-25
پانچ اگست 2019میں شیاما پر ساد مکھرجی کے خواب کی تکمیل ہوئی، دفعہ 370منسوخی سے وژن مکمل ہوا۔ امت شاہ

پانچ اگست 2019میں شیاما پر ساد مکھرجی کے خواب کی تکمیل ہوئی، دفعہ 370منسوخی سے وژن مکمل ہوا۔ امت شاہ

2026-06-24
جموں و کشمیر کے محکمہ خزانہ کا اہم فیصلہ , سرکاری دفاتر میں موجود ناکارہ سٹاک کو وقتی طور پر ٹھکانے لگانے کا حکم

جموں و کشمیر کے محکمہ خزانہ کا اہم فیصلہ , سرکاری دفاتر میں موجود ناکارہ سٹاک کو وقتی طور پر ٹھکانے لگانے کا حکم

2026-06-23
حج پالیسی 2027کا اعلان ،حج کمیٹی کا ممکنہ عازمین سے درخواستیں طلب

حج پالیسی 2027کا اعلان ،حج کمیٹی کا ممکنہ عازمین سے درخواستیں طلب

2026-06-23
مودی کے 12 سال میں سنہری دور کی تاریخ رقم ، نئے ہندوستان کی تشکیل ہوئی اور ملک کا وقار بڑھا: شاہ

مودی کے 12 سال میں سنہری دور کی تاریخ رقم ، نئے ہندوستان کی تشکیل ہوئی اور ملک کا وقار بڑھا: شاہ

2026-06-21
مرکزی داخلہ سکریٹری کی سرینگر آمد ،یاترا کیلئے سیکورٹی کا جائزہ ،انسداد ملی ٹینسی آپریشن کے بارے میں تبادلہ خیال

مرکزی داخلہ سکریٹری کی سرینگر آمد ،یاترا کیلئے سیکورٹی کا جائزہ ،انسداد ملی ٹینسی آپریشن کے بارے میں تبادلہ خیال

2026-06-21
وزیر داخلہ سے امریکی سفیر کی ملاقات ،دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے باہمی تعاون پر اتفاق

پی ایم مودی حکومت کے 12 سال,ہندوستان کوسیکورٹی کاگڑھ بنایا،قومی سلامتی کیلئے مثالیں قائم کیں: امیت شاہ

2026-06-18
ہندوستانی بحری تجارتی جہازوں پر چوتھا حملہ،بھارت کا واشنگٹن سے شدیدحتجاج، امریکی سفیر دوبارہ طلب

ہندوستانی بحری تجارتی جہازوں پر چوتھا حملہ،بھارت کا واشنگٹن سے شدیدحتجاج، امریکی سفیر دوبارہ طلب

2026-06-13
پی ایم کا موسمی حالات سے لاحق خطرات کا انتباہ، ریاستیں AI کا استعمال کرکے سماجی خطرات سے نمٹیں: وزیر اعظم

وزیر اعظم کی ایندھن کی بچت کیلئے’ گھر سے کام‘ کرنے کی اپیل

2026-05-12
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page