• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعہ, دسمبر ۵, ۲۰۲۵
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

زندگی میں 87 مرتبہ شادیاں کرچکا ہے انڈونیشیائی شخص

Nigraan News by Nigraan News
2022-11-03
A A
0
زندگی میں 87 مرتبہ شادیاں کرچکا ہےانڈونیشیائی شخص

زندگی میں 87 مرتبہ شادیاں کرچکا ہےانڈونیشیائی شخص

FacebookTwitterWhatsapp

آپ نے سبھی شادی شدہ لوگوں کے منہ سے سنا ہوگا کہ وہ شادی کرکے پچھتا رہے ہیں ۔ ایک ہی رشتے کو نبھانے میں ان کا دماغ خراب ہوجاتا ہے ، لیکن کچھ ہمت والے لوگ زندگی میں کئی شادیاں کرلیتے ہیں ۔ ایک ایسے ہی انڈونیشیائی شخص نے اپنی زندگی میں اتنی مرتبہ شادی کرلی ہے، جس کا آپ تصور بھی نہیں کرسکتے ہیں ۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اس کا شوق اب بھی پورا نہیں ہوا ہے اور وہ 88 ویں مرتبہ شادی کرنے کیلئے تیار ہے ۔
61 سال کے کان نام کے شخص نے اپنی عمر سے زیادہ مرتبہ زندگی میں شادی کر ڈالی ہے ۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ 88 ویں مرتبہ پھر شادی کیلئے تیار ہے اور اس مرتبہ پر وہ اسی خاتون کو بیوی بنانے کیلئے تیار ہے، جسے کچھ سال پہلے طلاق دیا تھا ۔ اس شخص کو مقامی سطح پر پلے بوائے کنگ کے طور پر جانا جاتا ہے ۔
ٹریبون نیوز کے مطابق مغربی جاوا کے مزلینگکا میں رہنے والے کان 61 سال کے ہیں اور وہ اپنی زندگی کی 88 ویں شادی کرنے کیلئے تیاری ہیں ۔ وہ اس مرتبہ جس خاتون سے شادی کرنے جارہے ہیں، وہ ان کی 86 ویں بیوی رہ چکی ہیں ۔ ان کے مطابق طویل عرصہ پہلے ہی وہ الگ ہوگئے تھے، لیکن دونوں کے درمیان کا کچھ رشتہ ہے جو انہیں دوبارہ ایک کرنے والا ہے ۔ اس وقت کان نے اپنی بیوی کو ایک مہینے بعد ہی طلاق دے دیا تھا، لیکن وہ اب بھی انہیں پیار کرتی تھی ۔ جب اس نے واپسی کی خواہش ظاہر کی تو کان انکار نہیں کرسکے ۔
ملے میل کے مطابق کان نے پہلی شادی 14 سال کی عمر میں کی تھی اور ان کی بیوی ان سے دو سال بڑی تھیں ۔ دو سال بعد ان کا طلاق ہوگیا تھا، کیونکہ اسے کان کا ایٹی ٹیوڈ ٹھیک نہیں لگتا تھا۔ وہ بتاتے ہیں کہ کبھی بھی انہوں نے کچھ ایسا نہیں کیا، جو خواتین کیلئے اچھا نہیں ہو، نہ ہی کسی کے جذبہ کے ساتھ کھیلا ۔ انہوں نے تب سے 87 شادیاں کر ڈالیں اور اب بھی اس سلسلہ کو تھامنے کیلئے تیار نہیں ہیں ۔ حالانکہ اس بات کی جانکاری نہیں ہے کہ 87 شادیوں سے کان کے کتنے بچے ہیں ۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

منکی پوکس وائرس اتنی تیزی سے کیوں پھیل رہا ہے اور کیا اس کی ویکسین موجود ہے؟

منکی پوکس وائرس اتنی تیزی سے کیوں پھیل رہا ہے اور کیا اس کی ویکسین موجود ہے؟

2024-08-19
جموں کشمیر سے منشیات کے مکمل خاتمہ کیخلاف پولیس کی جنگ تیز

جموں کشمیر سے منشیات کے مکمل خاتمہ کیخلاف پولیس کی جنگ تیز

2024-08-18
80 فی صد خواتین ہڈیوں کی بیماری آسٹیوپوروسس میں مبتلا

80 فی صد خواتین ہڈیوں کی بیماری آسٹیوپوروسس میں مبتلا

2024-03-19
تمباکو نوشی کی عادتیں فالج کے خطرے کو کس طرح متاثر کرتی ہیں۔

تمباکو نوشی کی عادتیں فالج کے خطرے کو کس طرح متاثر کرتی ہیں۔

2024-03-18
گرمیوں میں دہی کھانے کا صحیح طریقہ ، روزانہ دہی کھانے کے چند فوائد

گرمیوں میں دہی کھانے کا صحیح طریقہ ، روزانہ دہی کھانے کے چند فوائد

2024-03-13
ہائپوٹائیرائڈزم کا انتظام کیسے کریں۔

ہائپوٹائیرائڈزم کا انتظام کیسے کریں۔

2024-01-27
حمل کے دوران شدید گرمی خطرناک ہو سکتی ہے

حمل کے دوران شدید گرمی خطرناک ہو سکتی ہے

2024-01-27
کس طرح ہمنگ برڈز پرواز میں ذہنی گیئرز کو تبدیل کرتے ہیں

کس طرح ہمنگ برڈز پرواز میں ذہنی گیئرز کو تبدیل کرتے ہیں

2024-01-13
کیا جوڑے بلڈ پریشر شیئر کرتے ہیں؟

کیا جوڑے بلڈ پریشر شیئر کرتے ہیں؟

2024-01-13
عمدہ خاندانی ورزش کرنے کا طریقہ

عمدہ خاندانی ورزش کرنے کا طریقہ

2024-01-09
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:editornigraan@gmail.com

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.