• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
منگل, ستمبر ۲۲, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

وزیر خارجہ روس کے دو روزہ دورے پر

Nigraan News by Nigraan News
2022-11-07
A A
0
مودی حکومت کا مضبوط نکتہ ’’ڈیلیوری‘‘  ہے۔  جئے شنکر

مودی حکومت کا مضبوط نکتہ ’’ڈیلیوری‘‘  ہے۔  جئے شنکر

FacebookTwitterWhatsapp

نئی دہلی:وزیر خارجہ ایس جے شنکر پیر سے روس کے دو روزہ سرکاری دورے پر جا رہے ہیں۔ڈاکٹر جے شنکر اپنے دورے کے دوران روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف سے ملاقات کریں گے اور توقع ہے کہ وہ دو طرفہ امور کے ساتھ مختلف علاقائی اور بین الاقوامی ترقی کے معاملات پر بات چیت کریں گے۔وزارت خارجہ نے کہا کہ ڈاکٹر جے شنکر نے روسی فیڈریشن کے نائب وزیر اعظم اور صنعت و تجارت کے وزیر ڈینس مانٹوروف، تجارت، اقتصادی، سائنسی، تکنیکی اور ثقافتی تعاون پر ہندوستان۔ روس بین الحکومتی کمیشن (آئی آر آئی جی سی۔ ٹی ای سی) کے لئے ا ن کے اہل سے بھی ملاقات کریں گے۔
وزارت خارجہ کے ترجمان ارندم باگچی نے کہا کہ ملاقاتوں کے دوران مختلف شعبوں میں دو طرفہ اقتصادی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ ڈاکٹر جے شنکر کا دورہ دونوں فریقوں کے درمیان باقاعدہ اعلیٰ سطحی بات چیت کے سلسلے میں ہے۔اس سے قبل ڈاکٹر جے شنکر نے جولائی 2021 میں روس کا دورہ کیا تھا اور اس کے بعد اس سال اپریل میں روسی وزیر خارجہ لاوروف کا دورہ ہندوستان ہوا تھا۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

لداخ میں سیاحت کا نیا ریکارڈ،آٹھ ماہ میں چار لاکھ سے زائد سیاح پہنچے

لداخ میں سیاحت کا نیا ریکارڈ،آٹھ ماہ میں چار لاکھ سے زائد سیاح پہنچے

2026-09-09
سپریم کورٹ کی 7 ریاستوں کیلئے حکمنامہ، عدالتی افسران کی سبکدوشی عمر 62 کرنے کی ہدایت

سپریم کورٹ کی 7 ریاستوں کیلئے حکمنامہ، عدالتی افسران کی سبکدوشی عمر 62 کرنے کی ہدایت

2026-09-05
آئی جی کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی میٹنگ،جموں و کشمیر فلم فیسٹیول سے قبل سیکورٹی کا تفصیلی جائزہ

آئی جی کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی میٹنگ،جموں و کشمیر فلم فیسٹیول سے قبل سیکورٹی کا تفصیلی جائزہ

2026-09-05
جموں و کشمیر مکمل طور پر 98فیصد شرح کے ساتھ خواندہ،ہمارے سفر کا اختتام نہیں ، ایک نئے باب کا آغاز: وزیر تعلیم

جموں و کشمیر مکمل طور پر 98فیصد شرح کے ساتھ خواندہ،ہمارے سفر کا اختتام نہیں ، ایک نئے باب کا آغاز: وزیر تعلیم

2026-09-05
وزیر اعلیٰ کی نئی دہلی میں امیت شاہ سے ملاقات،بین الاقوامی فلم فیسٹیول اور دیگر اہم امورپر تبادلہ خیال

وزیر اعلیٰ کی نئی دہلی میں امیت شاہ سے ملاقات،بین الاقوامی فلم فیسٹیول اور دیگر اہم امورپر تبادلہ خیال

2026-09-05
مائیگرنٹ املاک سے متعلق شکایات، چیف سیکریٹری کی زیر صدارت میٹنگ میں جائزہ

مائیگرنٹ املاک سے متعلق شکایات، چیف سیکریٹری کی زیر صدارت میٹنگ میں جائزہ

2026-09-04
جموں و کشمیر مکمل طور پر 98فیصد شرح کے ساتھ خواندہ،ہمارے سفر کا اختتام نہیں ، ایک نئے باب کا آغاز: وزیر تعلیم

30 ہزار کی تجویز زیر غور، فیصلہ جلد متوقع:وزیر صحت

2026-09-01
ایم بی بی ایس، بی ڈی ایس انٹرنز کی غیر معینہ مدت کی ہڑتال،وظیفہ 30 ہزارکرنے تک ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان

ایم بی بی ایس، بی ڈی ایس انٹرنز کی غیر معینہ مدت کی ہڑتال،وظیفہ 30 ہزارکرنے تک ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان

2026-09-01
12 ستمبر تک جموں و کشمیر میں موسم زیادہ تر خشک رہنے کا امکان

وسط ستمبر کے بعددرجہ حرارت بتدریج کم ہوگا: محکمہ موسمیات

2026-09-01
وزیر اعظم مودی کی ایرانی صدر سے ملاقات،مغربی ایشیا میں دیرپا امن یقینی بنانے کی کوششوں کی حمایت

وزیر اعظم مودی کی ایرانی صدر سے ملاقات،مغربی ایشیا میں دیرپا امن یقینی بنانے کی کوششوں کی حمایت

2026-09-01
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page