• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
پیر, دسمبر ۱۹, ۲۰۲۲
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

نتن گڈکری سکم میں قومی شاہراہ پروجیکٹوں کا جائزہ لیا

Nigraan News by Nigraan News
2022-11-09
Reading Time: 1min read
A A
0
نتن گڈکری سکم میں قومی شاہراہ پروجیکٹوں کا جائزہ لیا
FacebookTwitterWhatsapp

نئی دلی:شمال مشرقی علاقہ اور سکم میں قومی شاہراہ پروجیکٹوں کے اپنے 3 روزہ جائزہ پروگرام کے پہلے دن مرکزی وزیر برائے روڈ ٹرانسپورٹ اور قومی شاہراہ جناب نتن گڈکری نے آسام، میگھالیہ، سکم اور ناگالینڈ میں این ایچ پروجیکٹوں کی پیش رفت کا آسام کے وزیر اعلیٰ جناب ہمنت بسوا سرما، مرکزی وزیر مملکت جنرل وی سنگھ کے کے ساتھ جائزہ لیا۔ جائزہ اجلاس میں حصول اراضی کے مسائل، جاری پروجیکٹوں کی پیشرفت، مجوزہ پروجیکٹس، نئی ٹیکنالوجی کے استعمال، تنازعات اور ثالثی اور ممکنہ مالی مداخلتوں سے متعلق بات چیت کی گئی۔ جناب گڈکری نے مختلف پروجیکٹوں میں ہورہی تاخیر کا بھی جائزہ لیا۔ 4 ریاستوں میں پروجیکٹوں میں تاخیر کی وجوہات کو سمجھنے اور انہیں ٹریک پر لانے کے لیے مخصوص ہدایات جاری کیں۔ جناب گڈکری نے تمام عہدیداروں کو پروجیکٹوں کی جلد تکمیل کی ہدایت دی۔ انہوں نے شمال مشرقی ریاستوں میں اعلیٰ درجے کے ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر کو تیار کرنے کے لیے مرکزی اور ریاستی ایجنسیوں کے درمیان تال میل اور شراکت داری کی اہمیت پر زور دیا۔

Advertisement Banner
Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ہندوستان  اپنے  شہریوں  اور اداروں کو ڈیجیٹل  طور پربااختیار بنانےکی طرف مضبوطی سے آگے بڑھ رہا ہے۔ مودی

ہندوستان  اپنے  شہریوں  اور اداروں کو ڈیجیٹل  طور پربااختیار بنانےکی طرف مضبوطی سے آگے بڑھ رہا ہے۔ مودی

2022-12-18
پیٹرو کیمیکل سیکٹر میک ان انڈیا اور میک فار دی ورلڈ کے پی ایم مودی کے اقدام کی حمایت کرتا ہے ۔ ہردیپ پوری

پیٹرو کیمیکل سیکٹر میک ان انڈیا اور میک فار دی ورلڈ کے پی ایم مودی کے اقدام کی حمایت کرتا ہے ۔ ہردیپ پوری

2022-12-18
اروناچل کاتوانگ علاقہ پوری طرح محفوظ ہے۔ کرن ریجیجو

اروناچل کاتوانگ علاقہ پوری طرح محفوظ ہے۔ کرن ریجیجو

2022-12-17
ریاستیں بھی سرحدی علاقوں کو محفوظ بنانے کے لیے ذمہ دار ہیں۔ وزیر داخلہ

ریاستیں بھی سرحدی علاقوں کو محفوظ بنانے کے لیے ذمہ دار ہیں۔ وزیر داخلہ

2022-12-17
آئندہ 6 جنوری کو ایک ہفتہ، ایک لیب کی ملک گیر مہم شروع کی جائے گی:ڈاکٹر جتیندر سنگھ

آئندہ 6 جنوری کو ایک ہفتہ، ایک لیب کی ملک گیر مہم شروع کی جائے گی:ڈاکٹر جتیندر سنگھ

2022-12-17
بھارت کا سڑک کا بنیادی ڈھانچہ امریکہ کے معیار کے برابر ہو جائے گا:گڈکری

بھارت کا سڑک کا بنیادی ڈھانچہ امریکہ کے معیار کے برابر ہو جائے گا:گڈکری

2022-12-17
بھارت بطور سپر پاور عالمی فلاح و بہبود کے لیے کام کرے گا: راجناتھ سنگھ

بھارت بطور سپر پاور عالمی فلاح و بہبود کے لیے کام کرے گا: راجناتھ سنگھ

2022-12-17
اقوام متحدہ میں پاکستان کے ذریعہ مسئلہ کشمیر اٹھانے کے بعدہندوستان کا سخت ردعمل

اقوام متحدہ میں پاکستان کے ذریعہ مسئلہ کشمیر اٹھانے کے بعدہندوستان کا سخت ردعمل

2022-12-15
بہارمیں زہریلی شراب پینے سے 39 افراد ہلاک

بہارمیں زہریلی شراب پینے سے 39 افراد ہلاک

2022-12-15
'اگر آپ پیتے ہیں تو آپ مر جائیں گے

‘اگر آپ پیتے ہیں تو آپ مر جائیں گے

2022-12-15
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
E-mail us: +

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.