• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعہ, دسمبر ۵, ۲۰۲۵
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

بالوں کی خشکی دور کرنے کا آسان ٹوٹکے

Nigraan News by Nigraan News
2022-12-09
Reading Time: 1min read
A A
0
بالوں کی خشکی دور کرنے کا آسان ٹوٹکے

بالوں کی خشکی دور کرنے کا آسان ٹوٹکے

FacebookTwitterWhatsapp

بالوں میں خشکی ایسا مسئلہ ہے جس کا سامنا سرد موسم میں بیشتر افراد کو ہوتا ہے۔بالوں میں خشکی کی متعدد وجوہات ہوسکتی ہیں جیسے کسی قسم کا الرجی ری ایکشن، عمر، موسم، تناؤ، مخصوص امراض اور دیگر۔بالوں کی ناقص صفائی خشکی بڑھانے والا عنصر تو نہیں مگر بالوں کو اکثر صاف نہ کرنے سے خشکی زیادہ نمایاں ہوجاتی ہے۔ویسے تو اس مسئلے کے حل کے لیے شیمپو کا استعمال عام ہوتا ہے مگر گھر میں موجود چند عام چیزوں سے بھی اسے کنٹرول کیا جاسکتا ہے۔ایسے چند گھریلو ٹوٹکے آپ درج ذیل میں جان سکتے ہیں۔
ناریل کا تیل
3 سے 5 چائے کے چمچ ناریل کے تیل سے سر پر مالش کریں اور پھر ایک گھنٹے تک انتظار کرنے کے بعد بالوں کو شیمپو سے دھولیں۔
ایلو ویرا
ایلو ویرا جیل کی معمولی مقدار سر پر لگانے کے بعد بالوں کو شیمپو سے دھولیں۔
سیب کا سرکہ
ایک چوتھائی کپ سیب کے سرکے میں اتنی ہی مقدار میں پانی ملائیں۔
اس مکسچر کو سر پر انڈیل لیں اور پھر کم از کم 15 منٹ تک انتظار کریں اور پھر بالوں کو اچھی طرح دھولیں۔
اسپرین
اسپرین کی 2 گولیوں کو پیس کر شیمپو میں مکس کریں اور بالوں پر شیمپو لگا کر 2 منٹ تک انتظار کریں اور پھر دھولیں۔
بیکنگ سوڈا
بال گیلے کریں اور پھر بیکنگ سوڈا کی کچھ مقدار کو سر پر لگانے کے بعد کچھ منٹ تک انتظار کریں اور پھر سر دھولیں۔
لیموں کا عرق
2 چائے کے چمچ لیموں کے عرق سے سر پر مالش کریں اور پھر چند منٹ تک انتظار کرنے کے بعد سر دھولیں۔
سر دھونےکے بعد ایک چائے کے چمچ لیموں کے عرق کو ایک کپ پانی میں ملا کر سر پر ڈالیں۔
زیتون کا تیل
رات کو سونے سے قبل زیتون کے تیل کے چند قطروں سے سر پر مالش کریں اور پھر سر پر ٹوپی پہن کر سوجائیں، صبح اٹھ کر شیمپو سے بالوں کو دھولیں۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

منکی پوکس وائرس اتنی تیزی سے کیوں پھیل رہا ہے اور کیا اس کی ویکسین موجود ہے؟

منکی پوکس وائرس اتنی تیزی سے کیوں پھیل رہا ہے اور کیا اس کی ویکسین موجود ہے؟

2024-08-19
جموں کشمیر سے منشیات کے مکمل خاتمہ کیخلاف پولیس کی جنگ تیز

جموں کشمیر سے منشیات کے مکمل خاتمہ کیخلاف پولیس کی جنگ تیز

2024-08-18
80 فی صد خواتین ہڈیوں کی بیماری آسٹیوپوروسس میں مبتلا

80 فی صد خواتین ہڈیوں کی بیماری آسٹیوپوروسس میں مبتلا

2024-03-19
تمباکو نوشی کی عادتیں فالج کے خطرے کو کس طرح متاثر کرتی ہیں۔

تمباکو نوشی کی عادتیں فالج کے خطرے کو کس طرح متاثر کرتی ہیں۔

2024-03-18
گرمیوں میں دہی کھانے کا صحیح طریقہ ، روزانہ دہی کھانے کے چند فوائد

گرمیوں میں دہی کھانے کا صحیح طریقہ ، روزانہ دہی کھانے کے چند فوائد

2024-03-13
ہائپوٹائیرائڈزم کا انتظام کیسے کریں۔

ہائپوٹائیرائڈزم کا انتظام کیسے کریں۔

2024-01-27
حمل کے دوران شدید گرمی خطرناک ہو سکتی ہے

حمل کے دوران شدید گرمی خطرناک ہو سکتی ہے

2024-01-27
کس طرح ہمنگ برڈز پرواز میں ذہنی گیئرز کو تبدیل کرتے ہیں

کس طرح ہمنگ برڈز پرواز میں ذہنی گیئرز کو تبدیل کرتے ہیں

2024-01-13
کیا جوڑے بلڈ پریشر شیئر کرتے ہیں؟

کیا جوڑے بلڈ پریشر شیئر کرتے ہیں؟

2024-01-13
عمدہ خاندانی ورزش کرنے کا طریقہ

عمدہ خاندانی ورزش کرنے کا طریقہ

2024-01-09
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:editornigraan@gmail.com

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.