• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعہ, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۲
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

بالوں کی خشکی دور کرنے کا آسان ٹوٹکے

Nigraan News by Nigraan News
2022-12-09
Reading Time: 1min read
A A
0
بالوں کی خشکی دور کرنے کا آسان ٹوٹکے

بالوں کی خشکی دور کرنے کا آسان ٹوٹکے

FacebookTwitterWhatsapp

بالوں میں خشکی ایسا مسئلہ ہے جس کا سامنا سرد موسم میں بیشتر افراد کو ہوتا ہے۔بالوں میں خشکی کی متعدد وجوہات ہوسکتی ہیں جیسے کسی قسم کا الرجی ری ایکشن، عمر، موسم، تناؤ، مخصوص امراض اور دیگر۔بالوں کی ناقص صفائی خشکی بڑھانے والا عنصر تو نہیں مگر بالوں کو اکثر صاف نہ کرنے سے خشکی زیادہ نمایاں ہوجاتی ہے۔ویسے تو اس مسئلے کے حل کے لیے شیمپو کا استعمال عام ہوتا ہے مگر گھر میں موجود چند عام چیزوں سے بھی اسے کنٹرول کیا جاسکتا ہے۔ایسے چند گھریلو ٹوٹکے آپ درج ذیل میں جان سکتے ہیں۔
ناریل کا تیل
3 سے 5 چائے کے چمچ ناریل کے تیل سے سر پر مالش کریں اور پھر ایک گھنٹے تک انتظار کرنے کے بعد بالوں کو شیمپو سے دھولیں۔
ایلو ویرا
ایلو ویرا جیل کی معمولی مقدار سر پر لگانے کے بعد بالوں کو شیمپو سے دھولیں۔
سیب کا سرکہ
ایک چوتھائی کپ سیب کے سرکے میں اتنی ہی مقدار میں پانی ملائیں۔
اس مکسچر کو سر پر انڈیل لیں اور پھر کم از کم 15 منٹ تک انتظار کریں اور پھر بالوں کو اچھی طرح دھولیں۔
اسپرین
اسپرین کی 2 گولیوں کو پیس کر شیمپو میں مکس کریں اور بالوں پر شیمپو لگا کر 2 منٹ تک انتظار کریں اور پھر دھولیں۔
بیکنگ سوڈا
بال گیلے کریں اور پھر بیکنگ سوڈا کی کچھ مقدار کو سر پر لگانے کے بعد کچھ منٹ تک انتظار کریں اور پھر سر دھولیں۔
لیموں کا عرق
2 چائے کے چمچ لیموں کے عرق سے سر پر مالش کریں اور پھر چند منٹ تک انتظار کرنے کے بعد سر دھولیں۔
سر دھونےکے بعد ایک چائے کے چمچ لیموں کے عرق کو ایک کپ پانی میں ملا کر سر پر ڈالیں۔
زیتون کا تیل
رات کو سونے سے قبل زیتون کے تیل کے چند قطروں سے سر پر مالش کریں اور پھر سر پر ٹوپی پہن کر سوجائیں، صبح اٹھ کر شیمپو سے بالوں کو دھولیں۔

Advertisement Banner
Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ڈاکٹر اور ان کے اہل خانہ طبی مشورے کو کیوں نظر انداز کر سکتے ہیں

ڈاکٹر اور ان کے اہل خانہ طبی مشورے کو کیوں نظر انداز کر سکتے ہیں

2022-12-22
میڈانتا میں ہندوستان کی پہلی تین طرفہ سویپ لیور ٹرانسپلانٹ چین نے تین جانیں بچائیں

میڈانتا میں ہندوستان کی پہلی تین طرفہ سویپ لیور ٹرانسپلانٹ چین نے تین جانیں بچائیں

2022-12-22
طویل مدتی انجیکشن ایبل PrEP HIV کی روک تھام میں ایک بڑا قدم ہے

طویل مدتی انجیکشن ایبل PrEP HIV کی روک تھام میں ایک بڑا قدم ہے

2022-12-19
چھوٹے بچوں کو پرسکون کرنے کے لیے انہیں اسمارٹ فونز دینے سے نقصان ہوسکتا ہے

چھوٹے بچوں کو پرسکون کرنے کے لیے انہیں اسمارٹ فونز دینے سے نقصان ہوسکتا ہے

2022-12-16
نیوزی لینڈ نے نوجوانوں کے سگریٹ خریدنے پر تاحیات پابندی عائد کر دی

نیوزی لینڈ نے نوجوانوں کے سگریٹ خریدنے پر تاحیات پابندی عائد کر دی

2022-12-15
مطالعہ کامیاب عمر بڑھنے سے منسلک عوامل کو بے نقاب کرتا ہے

مطالعہ کامیاب عمر بڑھنے سے منسلک عوامل کو بے نقاب کرتا ہے

2022-12-15
دنیابھر میں ملازمتوں کے بحران کے درمیان ہنر مند کارکنوں کی کمی

دنیابھر میں ملازمتوں کے بحران کے درمیان ہنر مند کارکنوں کی کمی

2022-11-07
میٹا نے بڑا فیصلہ لے لیا، ہزاروں کی نوکریوں پر تلوار لٹک گئی

میٹا نے بڑا فیصلہ لے لیا، ہزاروں کی نوکریوں پر تلوار لٹک گئی

2022-11-07
زندگی میں 87 مرتبہ شادیاں کرچکا ہےانڈونیشیائی شخص

زندگی میں 87 مرتبہ شادیاں کرچکا ہے انڈونیشیائی شخص

2022-11-03
ہندوستان لوٹنے کے بعد اب اپنے پرانے اڈے پر پہنچی پرینکا چوپڑا

ہندوستان لوٹنے کے بعد اب اپنے پرانے اڈے پر پہنچی پرینکا چوپڑا

2022-11-03
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
E-mail us: +

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.