• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
بدھ, جولائی ۱۹, ۲۰۲۳
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

پاکستان کے کامیاب بلے بازوں نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا

Nigraan News by Nigraan News
2022-12-16
A A
0
پاکستان کے کامیاب بلے بازوں نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا

پاکستان کے کامیاب بلے بازوں نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا

FacebookTwitterWhatsapp

کراچی، 16 دسمبر: پاکستان کے سب سے کامیاب ٹیسٹ بلے بازوں میں سے ایک اور سابق کپتان اظہر علی نے انگلینڈ کے خلاف جاری سیریز کے تیسرے اور آخری میچ کے بعد ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔اظہر نے جمعہ کو ایک بیان میں کہاکہ ’’میرے لیے اعلیٰ سطح پر اپنے ملک کی نمائندگی کرنا اعزاز کی بات ہے۔ ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرنا ہمیشہ مشکل ہوتا ہے لیکن گہری سوچ کے بعد مجھے لگتا ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ کو الوداع کہنے کا یہ صحیح وقت ہے۔ ‘‘اظہر نے اب تک 96 ٹیسٹ میچوں میں 42.49 کی اوسط سے 7097 رنز بنائے ہیں۔ 12 سال پر محیط کیریئر میں انہوں نے 19 سنچریاں اور 35 نصف سنچریاں اسکور کیں، ان کا بہترین اسکور ویسٹ انڈیز کے خلاف ڈے نائٹ میچ میں ناٹ آؤٹ 302 رنز تھا۔ ان کے نام آٹھ وکٹیں بھی ہیں۔ انہوں نے کرکٹ کے طویل ترین فارمیٹ میں 2010 میں آسٹریلیا کے خلاف لارڈز میں ڈیبیو کیا۔
کراچی میں انگلینڈ کے خلاف انہیں اپنے ٹیسٹ رنز میں اضافہ کرنے اور اپنے ٹیسٹ کیریئر کو بلندی پر ختم کرنے کا ایک اور موقع ملے گا۔ انہوں نے 2016 اور 2020 کے درمیان نو مواقع پر ٹیم کی کپتانی بھی کی۔ اس کے علاوہ انہوں نے پاکستان کے لیے 53 ون ڈے اور 49 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل بھی کھیلے ہیں جس میں انہوں نے بالترتیب 1895 اور 985 رنز بنائے ہیں۔اظہر نے کہاکہ ’’بہت سے لوگ ہیں جن کا میں شکر گزار ہوں کہ انہوں نے اس مشکل سفر میں میرا ساتھ دیا۔ میں اپنے خاندان کا خاص ذکر کرنا چاہوں گا جن کی قربانیوں کے بغیر میں آج اس مقام پر نہیں ہوتا۔ میرے والدین، اہلیہ، بہن بھائی اور بچے ہمیشہ میری طاقت رہے ہیں۔”اظہر کو مبارکباد دیتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے کہاکہ “اظہر علی پاکستان کرکٹ کے سب سے پرعزم کھلاڑیوں میں سے ایک رہے ہیں۔ ان کا حوصلہ اور عزم بہت سے نوجوان کرکٹرز کے لیے متاثر کن رہا ہے اور وہ آنے والے کرکٹرز کے لیے ایک رول ماڈل ہیں۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ومبلڈن: خواتین کے سیمی فائنل میں جبیور کا مقابلہ سبالینکا سے ہوگا

ومبلڈن: خواتین کے سیمی فائنل میں جبیور کا مقابلہ سبالینکا سے ہوگا

2023-07-13
' ڈبلیو ٹی سی فائنل کھیلنے کے لیے ذہنی طور پر تیار تھا: اشون

‘ ڈبلیو ٹی سی فائنل کھیلنے کے لیے ذہنی طور پر تیار تھا: اشون

2023-07-13
اولمپک میڈلسٹ سائنا نہوال نے شری امرناتھ جی یاترا کے لیے جموں و کشمیر کا دورہ کیا

اولمپک میڈلسٹ سائنا نہوال نے شری امرناتھ جی یاترا کے لیے جموں و کشمیر کا دورہ کیا

2023-07-13
'ہم جس طرح سے کھیلتے ہیں اسے جاری رکھیں گے، اسٹوکس کا دعویٰ

‘ہم جس طرح سے کھیلتے ہیں اسے جاری رکھیں گے، اسٹوکس کا دعویٰ

2023-07-11
میں ابھی بھی جوان ہوں:رہانے،اس عمر میں آپ کا کیا مطلب ہے؟

میں ابھی بھی جوان ہوں:رہانے،اس عمر میں آپ کا کیا مطلب ہے؟

2023-07-11
روہت کی کپتانی پر تنقید کرتے ہوئے لوگ حد سے زیادہ بڑھ رہے ہیں: ہربھجن سنگھ

روہت کی کپتانی پر تنقید کرتے ہوئے لوگ حد سے زیادہ بڑھ رہے ہیں: ہربھجن سنگھ

2023-07-10
جیسوال کی پلیئنگ الیون میں جگہ کنفرم، 9 کھلاڑیوں کا کھیلنا طے

جیسوال کی پلیئنگ الیون میں جگہ کنفرم، 9 کھلاڑیوں کا کھیلنا طے

2023-07-10
افغانستان نے ون ڈے میں رقم کی تاریخ

افغانستان نے ون ڈے میں رقم کی تاریخ

2023-07-10
ایک اوور میں 2 باؤنسر پھینک سکیں گے گیندباز: بی سی سی آئی

ایک اوور میں 2 باؤنسر پھینک سکیں گے گیندباز: بی سی سی آئی

2023-07-08
آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ ٹرافی دنیا بھر کے سفر کے ایک حصے کے طور پر لیہہ پہنچ گئی۔

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ ٹرافی دنیا بھر کے سفر کے ایک حصے کے طور پر لیہہ پہنچ گئی۔

2023-07-08
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.