• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
منگل, دسمبر ۲۰, ۲۰۲۲
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

اروناچل کاتوانگ علاقہ پوری طرح محفوظ ہے۔ کرن ریجیجو

Nigraan News by Nigraan News
2022-12-17
Reading Time: 1min read
A A
0
اروناچل کاتوانگ علاقہ پوری طرح محفوظ ہے۔ کرن ریجیجو

اروناچل کاتوانگ علاقہ پوری طرح محفوظ ہے۔ کرن ریجیجو

FacebookTwitterWhatsapp

توانگ۔( ارونا چل پردیش )؍مرکزی وزیر قانون کرن رجیجو نے آج اروناچل پردیش کے توانگ میں یانگتسے علاقے کا دورہ کیا۔ چین اور بھارت کے فوجیوں کے درمیان حال ہی میں ہوئے تصادم کے بعد کسی مرکزی وزیر کا یہ پہلا دورہ ہے۔ توانگ کے یانگتسے کا دورہ کرنے کے بعد جناب کرن رجیجو نے کہا کہ ہندوستانی فوج کے بہادر جوانوں کی مناسب تعیناتی کی وجہ سے علاقہ اب مکمل طور پر محفوظ ہے۔ اس موقع پر انہوں نے کانگریس لیڈر راہل گاندھی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے جنہوں نے کہا کہ چین جنگ کی تیاری کر رہا ہے اور حکومت پر خطرے کو کم کرنے کا الزام لگاتے ہوئے وزیر نے کہا، کانگریس لیڈر نہ صرف ہندوستانی فوج کی توہین کر رہے ہیں بلکہ ملک کی شبیہ کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔ جناب رجیجو نے کہا، وہ نہ صرف کانگریس پارٹی کے لیے ایک مسئلہ ہیں بلکہ وہ ملک کے لیے ایک بہت بڑی شرمندگی بھی بن چکے ہیں۔ کرن ریجیجو جواروناچل پردیش کے رکن پارلیمنٹ بھی ہیں، نے کہا کہ قوم کو مسلح افواج پر فخر ہے۔ انہوں نے بتایا کہ توانگ کے لوگوں نے بھی راہل گاندھی کے بیان کی مذمت کی ہے۔

Advertisement Banner
Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

  بھارت کے پاس غذائی اجناس کا ذخیرہ  وافر مقدار میں دستیاب ہے۔مرکز

  بھارت کے پاس غذائی اجناس کا ذخیرہ  وافر مقدار میں دستیاب ہے۔مرکز

2022-12-19
این سی پی ایم ایل اے نے نوزائیدہ بچے کے ساتھ اسمبلی اجلاس میں شرکت کی

این سی پی ایم ایل اے نے نوزائیدہ بچے کے ساتھ اسمبلی اجلاس میں شرکت کی

2022-12-19
سندر پچائی کا 5 سال میں پہلا ہندوستان دورہ کیوں اہم ہے؟

سندر پچائی کا 5 سال میں پہلا ہندوستان دورہ کیوں اہم ہے؟

2022-12-19
سائنسی اشاعتوںکی عالمی درجہ بندی میں بھارت تیسرے نمبر پر آ گیا:ڈاکٹر جتیندر سنگھ

سائنسی اشاعتوںکی عالمی درجہ بندی میں بھارت تیسرے نمبر پر آ گیا:ڈاکٹر جتیندر سنگھ

2022-12-19
میں بھارت کو ترجیح دیتا ہوں اور یہی میرےبہترین جگہ ہے: دلائی لامہ

میں بھارت کو ترجیح دیتا ہوں اور یہی میرےبہترین جگہ ہے: دلائی لامہ

2022-12-19
ہندوستان  اپنے  شہریوں  اور اداروں کو ڈیجیٹل  طور پربااختیار بنانےکی طرف مضبوطی سے آگے بڑھ رہا ہے۔ مودی

ہندوستان  اپنے  شہریوں  اور اداروں کو ڈیجیٹل  طور پربااختیار بنانےکی طرف مضبوطی سے آگے بڑھ رہا ہے۔ مودی

2022-12-18
پیٹرو کیمیکل سیکٹر میک ان انڈیا اور میک فار دی ورلڈ کے پی ایم مودی کے اقدام کی حمایت کرتا ہے ۔ ہردیپ پوری

پیٹرو کیمیکل سیکٹر میک ان انڈیا اور میک فار دی ورلڈ کے پی ایم مودی کے اقدام کی حمایت کرتا ہے ۔ ہردیپ پوری

2022-12-18
ریاستیں بھی سرحدی علاقوں کو محفوظ بنانے کے لیے ذمہ دار ہیں۔ وزیر داخلہ

ریاستیں بھی سرحدی علاقوں کو محفوظ بنانے کے لیے ذمہ دار ہیں۔ وزیر داخلہ

2022-12-17
سائنسی اشاعتوںکی عالمی درجہ بندی میں بھارت تیسرے نمبر پر آ گیا:ڈاکٹر جتیندر سنگھ

آئندہ 6 جنوری کو ایک ہفتہ، ایک لیب کی ملک گیر مہم شروع کی جائے گی:ڈاکٹر جتیندر سنگھ

2022-12-17
بھارت کا سڑک کا بنیادی ڈھانچہ امریکہ کے معیار کے برابر ہو جائے گا:گڈکری

بھارت کا سڑک کا بنیادی ڈھانچہ امریکہ کے معیار کے برابر ہو جائے گا:گڈکری

2022-12-17
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
E-mail us: +

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.