• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
ہفتہ, جولائی ۱۸, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

جموں کشمیر کی بے روزگاری کی شرح میں کافی کمی: رامیشور تیلی

روزگار پیدا کرنے کیساتھ ساتھ روزگار میں بہتری لانا سرکار کی ترجیح

Nigraan News by Nigraan News
2022-12-21
Reading Time: 1min read
A A
0
جموں کشمیر کی بے روزگاری کی شرح میں کافی کمی: رامیشور تیلی

جموں کشمیر کی بے روزگاری کی شرح میں کافی کمی: رامیشور تیلی

FacebookTwitterWhatsapp

سرینگر///جموں کشمیر میں بے روز گاری کی شرح میں گزشتہ دو سالوں کے اندر کمی آئی ہے کا دعویٰ کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے مزدور رامیشور تیلی نے کہا کہ سال 2019-20میں بے روزگاری کی شرح 6.7تھی تاہم اب یہ 5.9ہی رہے گئی ہے ۔ ادھر اموار داخلہ کے مرکزی وزیر نے کہا کہ جموں و کشمیر میں 8 جولائی کو آنے والے سیلاب کے نتیجے میں کم از کم 15 لوگوں کی موت ہو گئی تاہم کوئی لاپتہ نہیں ہے ۔ سی این آئی کے مطابق پارلیمنٹ اجلاس کے دوران لوک سبھا میں نیشنل کانفرنس کے رکن پارلیمنٹ حسنین مسعودی کے ایک سوال کے جواب میں وزیر مملکت برائے مزدور رامیشور تیلی نے کہا کہ جموں و کشمیر میں بیروزگاری کی شرح گزشتہ دو سالوں میں کم ہوئی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ تازہ ترین دستیاب سالانہ متواتر لیبر فورس سروے کی رپورٹوں کے مطابق جموں کشمیر میں سال 2019-20میں بے روزگاری کی شرح 6.7تھی تاہم اب یہ 5.9ہی رہے گئی ہے جو ظاہر کرتی ہے کہ بے روزگاری کی شرح جموں اور کشمیر میں کمی آئی ہے۔ اپنے سوال میں مسعودی نے وزیر سے وجوہات پوچھیں کہ اکتوبر میں جموں و کشمیر میں 22 فیصد کی بے روزگاری کی شرح قومی اوسط 7.11 فیصد سے زیادہ کیوں ہے۔ یہ سنٹر فار مانیٹرنگ انڈین اکانومی کے جاری کردہ اعداد و شمار کا حوالہ تھا۔تیلی نے 2018-17سے وزارت شماریات اور پروگرام کے نفاذ (MoSPI) کے ذریعہ کئے گئے متواتر لیبر فورس سروے کے ذریعے جمع کئے گئے روزگار اور بے روزگاری کے اعداد و شمار کا حوالہ دیا۔وزیر نے کہا کہ ’’روزگار پیدا کرنے کے ساتھ ساتھ روزگار میں بہتری لانا حکومت کی ترجیح ہے‘‘۔انہوں نے مزید کہا کہ حکومت نے ملک میں روزگار کے مواقع پیدا کرنے کے لیے مختلف اقدامات کیے ہیں۔ ’’حکومت ہند نے کاروبار کو محرک فراہم کرنے اور کوویڈ 19 کے منفی اثرات کو کم کرنے کے لیے آتمنیر بھر بھارت پیکیج کا اعلان کیا ہے۔ اس پیکیج کے تحت، حکومت 27 لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ کا مالی محرک فراہم کر رہی ہے۔ اس پیکج میں ملک کو خود کفیل بنانے اور روزگار کے مواقع پیدا کرنے کے لیے مختلف طویل مدتی اسکیمیں/ پروگرام/ پالیسیاں شامل ہیں۔ ادھر مرکزی وزیر نیتی آنند رائے نے کہا کہ جموں و کشمیر میں 8 جولائی کو آنے والے سیلاب کے نتیجے میں کم از کم 15 لوگوں کی موت ہو گئی۔ جموں و کشمیر کی حکومت کی طرف سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق، سیلاب کی وجہ سے 15 افراد کی جانیں گئیں لیکن کسی بھی شخص کے لاپتہ ہونے کی اطلاع نہیں ہے،۔ رائے نے مزید کہا کہ یاتریوں کو فوری طور پر محفوظ مقامات اور کیمپوں میں منتقل کیا گیا اور انہیں رہائش اور کھانا فراہم کیا گیا جبکہ زخمی یاتریوں کو قریبی طبی سہولیات میں منتقل کیا گیا۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

جموں و کشمیر میں منریگا کا باب بند، نئی دیہی روزگار سکیم کا آغاز

جموں و کشمیر میں منریگا کا باب بند، نئی دیہی روزگار سکیم کا آغاز

2026-07-18
نیٹ امتحان ن تایج ظاہر،دوکشمیری طلبہ قومی سطح پر ٹاپ 125 میں شامل

نیٹ امتحان ن تایج ظاہر،دوکشمیری طلبہ قومی سطح پر ٹاپ 125 میں شامل

2026-07-18
محکمہ اطلاعات میں بڑے پیمانے پر انتظامی رد و بدل، 17 افسران کے تبادلے، شبیر احمد فیلڈ پبلسٹی آفیسر تعینات

محکمہ اطلاعات میں بڑے پیمانے پر انتظامی رد و بدل، 17 افسران کے تبادلے، شبیر احمد فیلڈ پبلسٹی آفیسر تعینات

2026-07-18
پولیس کی این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت کارروائی

پولیس کی این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت کارروائی

2026-07-18
لیفٹیننٹ گورنرکا ننون پہلگام بیس کیمپ کا دورہ

لیفٹیننٹ گورنرکا ننون پہلگام بیس کیمپ کا دورہ

2026-07-18
آن لائن گھوٹالوں سے بچیں، پولیس نے عوام کو خبردار کیا

آن لائن گھوٹالوں سے بچیں، پولیس نے عوام کو خبردار کیا

2026-07-08
پلوامہ میں محکمہ جل شکتی کیخلاف احتجاج،پنگلنہ میں پینے سے پا نی کی شدید قلت

پلوامہ میں محکمہ جل شکتی کیخلاف احتجاج،پنگلنہ میں پینے سے پا نی کی شدید قلت

2026-07-08
جان لیوا امراض میں مبتلاء غریب مریضوں کیلئے ممکنہ راحت

جان لیوا امراض میں مبتلاء غریب مریضوں کیلئے ممکنہ راحت

2026-07-08
پنجاب میں کشمیری گوشت ڈیلروں سے جبری 4فیصدٹیکس کی وصولی جاری

پنجاب میں کشمیری گوشت ڈیلروں سے جبری 4فیصدٹیکس کی وصولی جاری

2026-07-08
دفعہ370 خاتمے کے بعد،ہندوستان کا اٹوٹ انگ امن و ترقی کی راہ پر گامزن : بھاجپا صدر

دفعہ370 خاتمے کے بعد،ہندوستان کا اٹوٹ انگ امن و ترقی کی راہ پر گامزن : بھاجپا صدر

2026-07-08
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page