• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
اتوار, جون ۲۸, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

اننت ناگ میں مبینہ طور سرکاری اراضی پر تعمیر ایک جنگجو کے مکان کی توسیعی دیوار مسمار

Nigraan News by Nigraan News
2022-12-31
Reading Time: 1min read
A A
0
اننت ناگ میں مبینہ طور سرکاری اراضی پر تعمیر ایک جنگجو کے مکان کی توسیعی دیوار مسمار

اننت ناگ میں مبینہ طور سرکاری اراضی پر تعمیر ایک جنگجو کے مکان کی توسیعی دیوار مسمار

FacebookTwitterWhatsapp

مانیٹرنگ
سری نگر؍31؍دسمبر: جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے پہلگام علاقے میں ہفتے کے روز حکام نے مبینہ طور سرکاری اراضی پر تعمیر حزب المجاہدین سے وابستہ ایک جنگجو کے مکان کی توسیعی دیوار کو منہدم کر دیا۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ حکام نے پہلگام کے لیور علاقے میں غلام نبی خان عرف عامر خان کے مکان کے توسیعی دیوار کو گرا دیا۔انہوں نے کہا کہ عامر خان حزب المجاہدین کا آپریشنل کمانڈر ہے جس نے نوے کی دہائی میں سر حد پار کیا تھا اور اب وہیں سے سرگرم ہے۔قبل ازیں حکام نے پلوامہ کے راجپورہ علاقے میں جیش محمد سے وابستہ عاشق احمد ننگرو عرف امجد بھائی کے مکان کو منہدم کیا گیا تھا۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

سکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات، جولائی میں جائزہ لیا جائے گا: سکینہ ایتو نگران نیوز سری نگر// وزیر تعلیم سکینہ ایتو نے جمعرات کو کہا کہ حکومت جولائی میں سکولوں میں گرمیوں کی تعطیلات کے معاملے کا جائزہ لے گی اور موجودہ موسمی حالات کا جائزہ لینے کے بعد مناسب فیصلہ کرے گی۔ سری نگر میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے ایتو نے کہا کہ متعلقہ حکام کسی بھی فیصلے سے قبل گرمیوں کی تعطیلات کے معاملے پر بات کریں گے۔وزیر نے جب بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کے درمیان اسکولوں کے لیے چھٹیوں کا اعلان کرنے کے امکان کے بارے میں پوچھا تو کہا"ہم جولائی میں موسم گرما کی تعطیلات پر تبادلہ خیال کریں گے،" ۔تاہم، انہوں نے فیصلے کے لیے کوئی ٹائم لائن نہیں بتائی اور کہا کہ حکومت موسمی حالات سمیت تمام متعلقہ عوامل کا جائزہ لینے کے بعد کال کرے گی۔یہ بیان جموں و کشمیر کے کچھ حصوں میں موجودہ موسمی حالات کی وجہ سے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات کے بارے میں قیاس آرائیوں کے درمیان آیا ہے

2026-06-26
قوانین میں ترمیم ، پاسپورٹ فیس میں اضافہ

قوانین میں ترمیم ، پاسپورٹ فیس میں اضافہ

2026-06-26
ایک ماہ کی معطلی کے بعد، گلمرگ گنڈولا خدمات پھر سے بحال

ایک ماہ کی معطلی کے بعد، گلمرگ گنڈولا خدمات پھر سے بحال

2026-06-26
اے اے وائی نبوں کیلئے راشن کی فراہمی،فی کنبہ ہر مہینے 35کلو دینے کی تجویز زیر غور،فیصلہ عنقریب متوقع

اے اے وائی نبوں کیلئے راشن کی فراہمی،فی کنبہ ہر مہینے 35کلو دینے کی تجویز زیر غور،فیصلہ عنقریب متوقع

2026-06-26
یوم عاشورہ پر لیفٹیننٹ گورنر اور وزیراعلیٰ کا پیغام

یوم عاشورہ پر لیفٹیننٹ گورنر اور وزیراعلیٰ کا پیغام

2026-06-26
آج یوم عاشورہ ، ذوالجناح اور علم شریف جلوسوں کیلئے روٹ پلان تیار، امدادی کیمپ اور سیکورٹی کا کٹرانتظام

2026-06-26
یاترا انتظامات کا گاندربل میں جائزہ، ملی ٹینسی مخالف کارروائیاں جاری رکھنے کی ہدایت

یاترا انتظامات کا گاندربل میں جائزہ، ملی ٹینسی مخالف کارروائیاں جاری رکھنے کی ہدایت

2026-06-26
دراس میں نجی کاردریا میںجا گری،ایک شخص کی لاش بر آمد، 2لڑکیوں سمیت تین لاپتہ

دراس میں نجی کاردریا میںجا گری،ایک شخص کی لاش بر آمد، 2لڑکیوں سمیت تین لاپتہ

2026-06-25
بورڈ نصابی کتابوں کا استعمال لازمی قرار، ہائی کورٹ کا پرائیویٹ سکولوں کی اپیل مسترد

بورڈ نصابی کتابوں کا استعمال لازمی قرار، ہائی کورٹ کا پرائیویٹ سکولوں کی اپیل مسترد

2026-06-25
بیک وارڈ اور اقتصادی طور کمزور طبقات ریزر ویشن،کابینہ کی وزارت داخلہ کے سوالات کے جواب کو منظوری

بیک وارڈ اور اقتصادی طور کمزور طبقات ریزر ویشن،کابینہ کی وزارت داخلہ کے سوالات کے جواب کو منظوری

2026-06-25
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page