• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
بدھ, مئی ۱۳, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

ہندوارہ میں ایک ہی کنبے کے چار افراد کو اپنے کمرے میں بے ہوش پائے گئے

Nigraan News by Nigraan News
2023-01-14
Reading Time: 1min read
A A
0
ہندوارہ میں ایک ہی کنبے کے چار افراد کو اپنے کمرے میں بے ہوش پائے گئے

ہندوارہ میں ایک ہی کنبے کے چار افراد کو اپنے کمرے میں بے ہوش پائے گئے

FacebookTwitterWhatsapp

سری نگر،14 جنوری ؍
شمالی کشمیر کے قصبہ ہندوارہ کے مچھی پورہ علاقے میں ہفتے کی صبح اس وقت ہر سو سراسیمگی پھیل گئی جب ایک ہی کنبے کے چار افراد کو اپنے گھر میں بے ہوش پایا گیا جس کے بعد انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا۔
ایک خبر رساں ادارے کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ ہندوارہ کے مچھی پورہ علاقے میں ہفتے کی صبح ایک ہی کنبے کے چار افراد جن میں جاوید احمد بٹ اس کی اہلیہ اور ان کے دو بچے شامل ہیں ، کو اپنے کمرے میں بے ہوش پایا گیا۔
انہوں نے کہا کہ بے ہوش افراد کو فوری طور ضلع ہسپتال ہندوارہ منتقل کیا گیا جہاں وہ زیر علاج ہیں۔
ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ رات بھر ہیٹر چالو رہنا ان افراد کے بے ہوش ہونے کی وجہ ہوسکتی ہے۔
بتادیں کہ وادی میں سردی سے بچنے کے لئے رات بھر ہیٹر چالو رکھنا انتہائی خطرناک ثابت ہو رہا ہے اور اس کے نتیجے میں کئی انسانی جانیں ضائع بھی ہوئی ہیں۔
حکام نے لوگوں سے اس سلسلے مییں احتیاط سے کام لینے کی اپیل کی ہے۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

اننت ناگ قصبے میں قائم دارالعلوم خاکستر،آگ لگنے سے 1طالب علم جاں بحق،3جھلس کر زخمی

اننت ناگ قصبے میں قائم دارالعلوم خاکستر،آگ لگنے سے 1طالب علم جاں بحق،3جھلس کر زخمی

2026-05-13
آئل کمپنیوںکیلئے نقصان کو زیادہ دیر تک برداشت کرنا نا ممکن: پوری

آئل کمپنیوںکیلئے نقصان کو زیادہ دیر تک برداشت کرنا نا ممکن: پوری

2026-05-13
جموں-سرینگر وندے بھارت ایکسپریس سروس، پہلے 10 دنوں میں تقریباً 45,000 مسافروں کی تعداد ریکارڈ

جموں-سرینگر وندے بھارت ایکسپریس سروس، پہلے 10 دنوں میں تقریباً 45,000 مسافروں کی تعداد ریکارڈ

2026-05-13
نیٹ پیپر لیک کا معاملہ انکوائری کیلئے سی بی آئی کے سپرد

نیٹ پیپر لیک کا معاملہ انکوائری کیلئے سی بی آئی کے سپرد

2026-05-13
ایل جی کی مذہبی رہنمائوں، علما، سماجی کارکنوں اور بزرگوں سے سامنے آنے کی اپیل

ایل جی کی مذہبی رہنمائوں، علما، سماجی کارکنوں اور بزرگوں سے سامنے آنے کی اپیل

2026-05-13
جموں کشمیر میں 2027 کی مردم شماری

جموں کشمیر میں 2027 کی مردم شماری

2026-05-12
پٹرول ، ڈیزل اور گیس کی قیمتیں، 5 روپے فی لیٹر اور 50روپے فی سلنڈر اضافہ متوقع

پٹرول ، ڈیزل اور گیس کی قیمتیں، 5 روپے فی لیٹر اور 50روپے فی سلنڈر اضافہ متوقع

2026-05-12
عمر عبداللہ کی امت شاہ سے ملاقات،ایل جی کو ٹیلی کام کے اختیارات دینا غلط نہیں: عمر

عمر عبداللہ کی امت شاہ سے ملاقات،ایل جی کو ٹیلی کام کے اختیارات دینا غلط نہیں: عمر

2026-05-12
گاندربل کی گگن گیر غیر استعمال شدہ خوبصورتی سیاحت کی بحالی کا منتظر ہے

گاندربل کی گگن گیر غیر استعمال شدہ خوبصورتی سیاحت کی بحالی کا منتظر ہے

2026-05-10
سرینگر ہوائی اڈے پر تلاشی، تاجر سے 15 لاکھ روپے کی نقدی ضبط

سرینگر ہوائی اڈے پر تلاشی، تاجر سے 15 لاکھ روپے کی نقدی ضبط

2026-05-10
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page