• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, اگست ۱۳, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

کولگام میں سالہ 48 سالہ شہری پہاڑی سے پھسل کر لقمہ اجل

Nigraan News by Nigraan News
2021-07-10
Reading Time: 1min read
A A
0
کولگام میں سالہ 48 سالہ شہری پہاڑی سے پھسل کر لقمہ اجل
FacebookTwitterWhatsapp

سری نگر،10 جولائی:جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے دمہال ہانجی پورہ میں ایک 48 سالہ شہری ایک پہاڑی سے پھسل کر لقمہ اجل بن گیا۔ادھر وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل میں تین روز قبل سڑک حادثے میں زخمی ہونے والا 17 سالہ نوجوان بھی ہفتے کی صبح زخموں کی نہ تاب نہ لا کر دم توڑ گیا۔سرکاری ذرائع بتایا کہ ضلع کولگام کے دمہال ہانجی پورہ میں ایک 48 سالہ شہری پکنک کے دوران ایک پہاڑی کی چوٹی سے پھسل گیا جس کے نتیجے میں اس کی برسر موقع ہی موت وقع ہوئی۔متوفی کی شناخت شکیل احمد ماگرے ولد عبد الرزاق ماگرے ساکن وتلو کولگام کے طور ہوئی ہے۔۔انہوں نے بتایا کہ متوفی کی لاش کو جائے واردات سے کافی مشقت کے بعد پولیس اور مقامی لوگوں نے بر آمد کیا ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ پولیس نے اس ضمن میں ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ہیں۔دریں اثنا وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کے منی گام علاقے میں تین روز قبل ایک سڑک حادثے میں زخمی ہونے والا 17 سالہ نوجوان ہفتے ہی صبح شیر کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف میڈٰیکل سائنسز صورہ سری نگر (سکمز) میں دم توڑ گیا۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ منی گام میں بدھ کے روز ایک سڑک حادثے میں زخمی ہونے والا نوجوان ہفتے کی صبح یہاں سکمز میں زخموں کی تاب نہ لا کر دم توڈ گیا۔متوفی نوجوان کی شناخت 17 سالہ جنید احمد بٹ ولد قیصر احمد بٹ ساکن وتلر کے بطور ہوئی ہے۔بتادیں کہ منی گام میں بدھ کے روز ایک نامعلوم گاڑی نے جنید احمد بٹ کو زور دار ٹکر مار دی تھی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوا تھا اور اس کو علاج و معالجے کے لئے سکمز سری نگر منتقل کیا گیا تھا۔ (یو این آئی)

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ایک لاکھ روپے رشوت کا معاملہ،سابق تحصیلدار، نجی فرد کے خلاف چارج شیٹ پیش

ایک لاکھ روپے رشوت کا معاملہ،سابق تحصیلدار، نجی فرد کے خلاف چارج شیٹ پیش

2026-08-01
آنگن واڑی ورکروں کا ماہانہ مشاہرہ، جموں و کشمیر میں سب سے کم

آنگن واڑی ورکروں کا ماہانہ مشاہرہ، جموں و کشمیر میں سب سے کم

2026-08-01
وزیر اعظم روزگار درخواستوں میں جموں و کشمیر سرفہرست

وزیر اعظم روزگار درخواستوں میں جموں و کشمیر سرفہرست

2026-08-01
وادی میں موسلادھار بارش،بانڈی پورہ اور سوپور میںبادل پھٹے، پرائمری سکول اور رہائشی مکانات میں پانی داخل

وادی میں موسلادھار بارش،بانڈی پورہ اور سوپور میںبادل پھٹے، پرائمری سکول اور رہائشی مکانات میں پانی داخل

2026-08-01
گرین ہائی ویز پالیسی کے تحت شجرکاری میں جموں و کشمیر کی رفتار تیز// نیتن گڈکری

گرین ہائی ویز پالیسی کے تحت شجرکاری میں جموں و کشمیر کی رفتار تیز// نیتن گڈکری

2026-08-01
کولگام میں غیر مقامی مزدوروں پر حملہ،1ہلاک،1زخمی،ایل جی کی پولیس سربراہ سے ٹیلی فونک رابطہ، صورتحال کی جانکاری حاصل

کولگام میں غیر مقامی مزدوروں پر حملہ،1ہلاک،1زخمی،ایل جی کی پولیس سربراہ سے ٹیلی فونک رابطہ، صورتحال کی جانکاری حاصل

2026-08-01
امرناتھ یاترا 6دن کی معطلی کے بعد بحال،پہلگام کا راستہ فی الحال بند، بالتل کھلا ہوا

امرناتھ یاترا 6دن کی معطلی کے بعد بحال،پہلگام کا راستہ فی الحال بند، بالتل کھلا ہوا

2026-07-26
فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کا پیپر لیک سکینڈل،اے سی بی کے ہاتھوں مزید 12 ملزمان گرفتار

فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کا پیپر لیک سکینڈل،اے سی بی کے ہاتھوں مزید 12 ملزمان گرفتار

2026-07-26
پولیس کی این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت کاروائی، مبینہ منشیات فروش کی کروڑوں کی جائیداد ضبط

پولیس کی این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت کاروائی، مبینہ منشیات فروش کی کروڑوں کی جائیداد ضبط

2026-07-26
جموں و کشمیر میں عصمت دری اور بچوں کا جنسی استحصال،جموں و کشمیر میں صرف 4 فاسٹ ٹریک سپیشل عدالتیں فعال

جموں و کشمیر میں عصمت دری اور بچوں کا جنسی استحصال،جموں و کشمیر میں صرف 4 فاسٹ ٹریک سپیشل عدالتیں فعال

2026-07-26
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page