• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
منگل, مئی ۵, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

کولگام میں اے ٹی ایم کو لوٹنے کی کوشش

Nigraan News by Nigraan News
2021-07-10
A A
0
پلوامہ میں چوروں نے اے ٹی ایم مشین ہی اڑا لی

پلوامہ میں چوروں نے اے ٹی ایم مشین ہی اڑا لی

FacebookTwitterWhatsapp

جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں دورانِ شب نقب زنوں نے اے ٹی ایم کی توڑ پھوڑ کرکے مشین سے نقدی لوٹنے کی کوشش کی۔ضلع کولگام کے چوگام، قاضی گنڈ میں قائم اسٹیٹ بینک آف انڈیا کے ای ٹی ایم کو نقب زنوں نے دوران شب توڑ پھوڑ کرکے اس سے نقدی چرانے کی کوشش کی۔کولگام میں اے ٹی ایم مشین کو لوٹنے کی کوششمقامی باشندوں نے بتایا کہ اے ٹی ایم پر کوئی بھی سیکورٹی گارڈ تعینات نہ ہونے کے سبب ایسا واقعہ پیش آیا ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ اس سے قبل بھی علاقے میں اے ٹی ایم کو لوٹنے کی وارداتیں رونما ہوچکی ہیں۔ پولیس نے اس ضمن میں ایف آئی آر درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہے۔مزید پڑھیں؛ کولگام: پل کا کام شروع نہیں کئے جانے کے خلاف احتجاجپولیس ذرائع کے مطابق مشین کی توڑ پھوڑ انجام دی گئی ہے، تاہم نقب زن مشین سے نقدی لوٹنے میں کامیاب ہوئے ہیں یا نہیں اس کا پتہ لگایا جارہا ہے۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

کولگام میںبین ریاستی منشیات نیٹ ورک کا پردہ فاش

کولگام میںبین ریاستی منشیات نیٹ ورک کا پردہ فاش

2026-05-03
پلوامہ میں ملی ٹینٹ معاون،اسلحہ سمیت گرفتار

پلوامہ میں ملی ٹینٹ معاون،اسلحہ سمیت گرفتار

2026-05-03
جموں میںپل گرنے کا واقعہ،تحقیقات کا حکم ،2انجینئر معطل

جموں میںپل گرنے کا واقعہ،تحقیقات کا حکم ،2انجینئر معطل

2026-05-03
نیٹ یو جی کا امتحان آج

نیٹ یو جی کا امتحان آج

2026-05-03
ہنگامی الرٹ پر اچانک موبائل فونز بجنے لگے

ہنگامی الرٹ پر اچانک موبائل فونز بجنے لگے

2026-05-03
جموںسری نگر براہ راست وندے بھارت ایکسپریس کا باضابطہ آغاز

جموںسری نگر براہ راست وندے بھارت ایکسپریس کا باضابطہ آغاز

2026-05-03
اے سی بی کی سرینگر میں کارروائی، رشوت لیتے ہوئے پولیس کانسٹیبل گرفتار

اے سی بی کی سرینگر میں کارروائی، رشوت لیتے ہوئے پولیس کانسٹیبل گرفتار

2026-05-02
جموں میںپل گرنے کا واقعہ،تحقیقات کا حکم ،2انجینئر معطل

کئی مزدور زندہ دب گئے،4 پھنسے ہوئے، ایک کو بچا لیا گیا

2026-05-02
ملازمین کی فلاح و بہبود گورننس کی اولین ترجیح: وزیراعلیٰ

ملازمین کی فلاح و بہبود گورننس کی اولین ترجیح: وزیراعلیٰ

2026-05-02
آیئے ! میگاپد یاترا میں شرکت کریں،لیفٹیننٹ گورنر کی عوام سے اپیل

آرٹیکل 370 کی منسوخی سردار پٹیل کے وژن کی تکمیل :۔ ایل جی سنہا

2026-05-02
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page