• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, مئی ۱۴, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

جموں و کشمیرکی اقتصادی و سماجی ترقی کے لئے خواتین نے نمایاں رول ادا کیا:گورنرسنہا

عالمی یوم خواتین:گورنر منوج سنہا کی مبارک باد

Nigraan News by Nigraan News
2023-03-08
Reading Time: 1min read
A A
0
ایل جی سنہا نے زمین کی الاٹمنٹ کی علاقائی جماعتوں کی مخالفت پر تنقید کی

ایل جی سنہا نے زمین کی الاٹمنٹ کی علاقائی جماعتوں کی مخالفت پر تنقید کی

FacebookTwitterWhatsapp

سری نگر،8 مارچ//جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے خواتین کے عالمی دن پر مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ جموں وکشمیرکی اقتصادی و سماجی ترقی کے لئے خواتین نے نمایاں رول ادا کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے کہ معاشی ترقی میں ہر سطح پر ان کی شرکت کی حوصلہ افازئی کریں اور ایک ایسا ماحولیاتی نظام تشکیل دیں جو معاشرے میں خواتین کی سلامتی، عزت اور احترام کو یقینی بنائے۔
موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے ان باتوں کا اظہار بدھ کو اپنے سلسلہ وار ٹویٹس میں کیا۔
انہوں نے کہا: ’خواتین کے عالمی دن کے موقع پر مبارک باد و نیک خواہشات، اس سال کا تھیم ہمیں ڈیجیٹل سوسائٹی بنانے میں خواتین کے انمول شراکت کو منانے کا موقع فراہم کرتا ہے‘۔
ان کا کہنا تھا: ’وقت آگیا ہے کہ ڈیجیٹل رسائی میں صنعتی فرق کو ختم کرنے اور اسے محفوظ، جامع اور مساوی بنانے کے لئے مزید کام کیا جائے‘۔
مسٹر سنہا نے ایک اور ٹویٹ میں کہا: ’ جموں وکمشیر کی اقتصادی و سماجی ترقی کے لئے خواتین نے نمایاں رول ادا کیا ہے ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے کہ معاشی ترقی میں ہر سطح پر ان کی شرکت کی حوصلہ افازئی کریں اور ایک ایسا ماحولیاتی نظام تشکیل دیں جو معاشرے میں خواتین کی سلامتی، عزت اور احترام کو یقینی بنائے‘۔
انہوں نے کہا: ’چلو ہم مساوی ڈیجیٹل مستقبل اور قوم کی تعمیر میں خواتین کی فعال شرکت کے لئے کوششوں کو دوگنا کرنے کا عزم کریں‘۔
بتادیں کہ 8 مارچ کو عالمی یوم خواتین منایا جاتا ہے جس کا مقصد خواتین کی اہمیت کو اجاگر کرکے ان پر تشدد کی روک تھام کو یقینی بنانے کے لئے اقدام کرنا ہے۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

اننت ناگ قصبے میں قائم دارالعلوم خاکستر،آگ لگنے سے 1طالب علم جاں بحق،3جھلس کر زخمی

اننت ناگ قصبے میں قائم دارالعلوم خاکستر،آگ لگنے سے 1طالب علم جاں بحق،3جھلس کر زخمی

2026-05-13
آئل کمپنیوںکیلئے نقصان کو زیادہ دیر تک برداشت کرنا نا ممکن: پوری

آئل کمپنیوںکیلئے نقصان کو زیادہ دیر تک برداشت کرنا نا ممکن: پوری

2026-05-13
جموں-سرینگر وندے بھارت ایکسپریس سروس، پہلے 10 دنوں میں تقریباً 45,000 مسافروں کی تعداد ریکارڈ

جموں-سرینگر وندے بھارت ایکسپریس سروس، پہلے 10 دنوں میں تقریباً 45,000 مسافروں کی تعداد ریکارڈ

2026-05-13
نیٹ پیپر لیک کا معاملہ انکوائری کیلئے سی بی آئی کے سپرد

نیٹ پیپر لیک کا معاملہ انکوائری کیلئے سی بی آئی کے سپرد

2026-05-13
ایل جی کی مذہبی رہنمائوں، علما، سماجی کارکنوں اور بزرگوں سے سامنے آنے کی اپیل

ایل جی کی مذہبی رہنمائوں، علما، سماجی کارکنوں اور بزرگوں سے سامنے آنے کی اپیل

2026-05-13
جموں کشمیر میں 2027 کی مردم شماری

جموں کشمیر میں 2027 کی مردم شماری

2026-05-12
پٹرول ، ڈیزل اور گیس کی قیمتیں، 5 روپے فی لیٹر اور 50روپے فی سلنڈر اضافہ متوقع

پٹرول ، ڈیزل اور گیس کی قیمتیں، 5 روپے فی لیٹر اور 50روپے فی سلنڈر اضافہ متوقع

2026-05-12
عمر عبداللہ کی امت شاہ سے ملاقات،ایل جی کو ٹیلی کام کے اختیارات دینا غلط نہیں: عمر

عمر عبداللہ کی امت شاہ سے ملاقات،ایل جی کو ٹیلی کام کے اختیارات دینا غلط نہیں: عمر

2026-05-12
گاندربل کی گگن گیر غیر استعمال شدہ خوبصورتی سیاحت کی بحالی کا منتظر ہے

گاندربل کی گگن گیر غیر استعمال شدہ خوبصورتی سیاحت کی بحالی کا منتظر ہے

2026-05-10
سرینگر ہوائی اڈے پر تلاشی، تاجر سے 15 لاکھ روپے کی نقدی ضبط

سرینگر ہوائی اڈے پر تلاشی، تاجر سے 15 لاکھ روپے کی نقدی ضبط

2026-05-10
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page