• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
پیر, جون ۲۹, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

وقف اراضی اور قبرستانوں پر قبضہ کرنیوالوں کیخلاف

عنقریب سخت کارروائی عمل میں لائی جائیگی: چیرپرسن

Nigraan News by Nigraan News
2023-03-12
A A
0
وقف اراضی اور قبرستانوں پر قبضہ کرنیوالوں کیخلاف

وقف اراضی اور قبرستانوں پر قبضہ کرنیوالوں کیخلاف

FacebookTwitterWhatsapp

ـمانیٹرنگ//
جموں،11مارچ:جموں وکشمیر وقف بورڈ کی چیئرپرسن ڈاکٹر درخشاں اندرابی کا کہنا ہے کہ جن لوگوں نے وقف اراضی اور قبرستانوں پر قبضہ کیا ہوا ہے ان کے خلاف عنقریب سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ یہاں نہ صرف وقف زمین کو بلکہ قبرستانوں کی اراضی کو بھی بیچا گیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ وقف بورڈ کو ویشنو دیوی وقف کے طرز پر استوار کیا جائے گا۔ان باتوں کا اظہار وقف چیئر پرسن نے ڈوڈہ میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔انہوں نے کہاکہ وقف اراضی پر تجاوزات کھڑی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔درخشاں اندرابی نے کہاکہ بڑی تعدد میں وقف اراضی اور قبرستانوں پر لوگوں نے قبضہ کر رکھا ہے جن کے خلاف بہت جلد کارروائی ہوگی۔ان کامزید کہنا تھاکہ وقف جائیداد کو بچانا اولین ترجیحات میں شامل ہیں ، لوگوں نے مزارات اور قبرستانوں پر گھر بنائے ہیں ، اتنا ہی نہیں وقف اراضی اور قبرستانوں کو بھی فروخت کیا گیا جو ناقابل برداشت ہے۔ان کے مطابق وقف بورڈ کو ویشنو دیوی وقف کے طرز پر استوار کیا جائے گا۔وقف بورڈ کی چیئر پرسن نے کہاکہ وقف جائیداد کو بچانا ترجیحات میں شامل ہیں اور اس حوالے سے زمینی سطح پر اقدامات اْٹھائے جارہے ہیں۔درخشاں اندرابی نے سابقہ حکمرانوں پر الزام لگایا کہ انہوں نے وقف اراضی کو غیر قانونی طورپر فروخت کیا۔انہوں نے مزید بتایا کہ ایک ایک پائی کا حساب لیا جائے گا۔بتادیں کہ وقف بورڈ نے پہلے ہی تاریخی ملہ کھاہ میں رہائش پذیر لوگوں کا سروے کیا جس دوران وہاں پر سکونت پذیر لوگوں کے کاغذات چیک کئے گئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وقف بورڈ تاریخی ملہ کھاہ کی عظمت رفتہ اور شان و شوکت بحال کرنے کی خاطر کوشاں ہے۔یو این آئی

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

نارکو دہشت گردی کیس میں مفرور ملزم اشہاری قرار،منشیات کیس میں 5سال سے بند ایک شخص کی ضمانتی عرضی مسترد

نارکو دہشت گردی کیس میں مفرور ملزم اشہاری قرار،منشیات کیس میں 5سال سے بند ایک شخص کی ضمانتی عرضی مسترد

2026-06-28
اے سی بی کی کارروائی،غیر متناسب اثاثوں میں مکان، زمین اور سونا ضبط

اے سی بی کی کارروائی،غیر متناسب اثاثوں میں مکان، زمین اور سونا ضبط

2026-06-28
شوشل میڈیا کا غلط استعمال پر سی آئی کے کے چھاپے

شوشل میڈیا کا غلط استعمال پر سی آئی کے کے چھاپے

2026-06-28
لیبر ڈیپارٹمنٹ سینئر اسسٹنٹ، فیکٹریز و بوائلرزانسپکٹر، 40ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے گرفتار

لیبر ڈیپارٹمنٹ سینئر اسسٹنٹ، فیکٹریز و بوائلرزانسپکٹر، 40ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے گرفتار

2026-06-28
لال قلعہ کار بم دھماکہ کیس، مفرور ڈاکٹر سمیت مزید 3 کیخلاف چارج شیٹ پیش

لال قلعہ کار بم دھماکہ کیس، مفرور ڈاکٹر سمیت مزید 3 کیخلاف چارج شیٹ پیش

2026-06-28
چیف آف ڈیفنس سٹاف کا پہلا جموں و کشمیر دورہ

چیف آف ڈیفنس سٹاف کا پہلا جموں و کشمیر دورہ

2026-06-28
ایس کے آئی سی سی میں بین المذاہب مکالمہ،ہندوستان میں تمام مذاہب کو پنپنے کی اجازت : ایل جی

ایس کے آئی سی سی میں بین المذاہب مکالمہ،ہندوستان میں تمام مذاہب کو پنپنے کی اجازت : ایل جی

2026-06-28
سکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات، جولائی میں جائزہ لیا جائے گا: سکینہ ایتو نگران نیوز سری نگر// وزیر تعلیم سکینہ ایتو نے جمعرات کو کہا کہ حکومت جولائی میں سکولوں میں گرمیوں کی تعطیلات کے معاملے کا جائزہ لے گی اور موجودہ موسمی حالات کا جائزہ لینے کے بعد مناسب فیصلہ کرے گی۔ سری نگر میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے ایتو نے کہا کہ متعلقہ حکام کسی بھی فیصلے سے قبل گرمیوں کی تعطیلات کے معاملے پر بات کریں گے۔وزیر نے جب بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کے درمیان اسکولوں کے لیے چھٹیوں کا اعلان کرنے کے امکان کے بارے میں پوچھا تو کہا"ہم جولائی میں موسم گرما کی تعطیلات پر تبادلہ خیال کریں گے،" ۔تاہم، انہوں نے فیصلے کے لیے کوئی ٹائم لائن نہیں بتائی اور کہا کہ حکومت موسمی حالات سمیت تمام متعلقہ عوامل کا جائزہ لینے کے بعد کال کرے گی۔یہ بیان جموں و کشمیر کے کچھ حصوں میں موجودہ موسمی حالات کی وجہ سے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات کے بارے میں قیاس آرائیوں کے درمیان آیا ہے

2026-06-26
قوانین میں ترمیم ، پاسپورٹ فیس میں اضافہ

قوانین میں ترمیم ، پاسپورٹ فیس میں اضافہ

2026-06-26
ایک ماہ کی معطلی کے بعد، گلمرگ گنڈولا خدمات پھر سے بحال

ایک ماہ کی معطلی کے بعد، گلمرگ گنڈولا خدمات پھر سے بحال

2026-06-26
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page