• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
منگل, ستمبر ۲۹, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

یو ٹی میں سڑکوں کے بنیادی ڈھانچے کی مثالی ترقی ہو رہی ہے: ایل جی سنہا

Nigraan News by Nigraan News
2023-04-11
Reading Time: 1min read
A A
0
دفعہ 370 پر سپریم کورٹ کا فیصلہ جموں کشمیر کو نئی بلندیوں تک لے جا‎‎ئیگا: لیفٹیننٹ گورنر

دفعہ 370 پر سپریم کورٹ کا فیصلہ جموں کشمیر کو نئی بلندیوں تک لے جا‎‎ئیگا: لیفٹیننٹ گورنر

FacebookTwitterWhatsapp

مانیٹرنگ///
سری نگر،11 اپریل : جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی رہنمائی میں جموں و کشمیر میں سڑکوں کے بنیادی ڈھانچے کی مثالی اور متاثر کن ترقی ہو رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر میں 210 کلو میٹر طویل فور لین شاہراہ اور دس ٹنلوں کا کام پہلے ہی مکمل ہوچکا ہے۔
موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے یہ باتیں منگل کو مرکزی وزیر سڑک، ٹرانسپورٹ اور ہائی ویز نتن گڈ کری، مرکزی وزیر جنرل وی کے سنگھ اور مرکزی وزیر ڈاکٹر جیتندر سنگھ کے ہمراہ سری نگر-جموں قومی شاہراہ پر سری نگر- بانہال سیکشن کا معائنہ کرنے کے بعد اپنے سلسلہ وار ٹویٹس میں کیں۔
انہوں نے کہا: ‘ڈھائی سو کلو میٹر طویل شاہراہ اور جدید ترین انفراسٹرکچر سے رابطے کو فروغ ملے گا اور اقتصادی ترقی کو بھی تقویت پہنچے گی’۔
ان کا ٹویٹ میں کہنا تھا: ‘2 سو 10 کلو میٹر طویل فور لین شاہراہ اور 10 ٹنلوں کا کام پہلے ہی مکمل ہوچکا ہے’۔
منوج سنہا نے کہا کہ وزیر اعظم شری نریندر مودی جی کی رہنمائی میں جموں وکشمیر سڑکوں کے بنیادی ڈھانچے کی مثالی متاثر کن ترقی کا مشاہدہ کر رہا ہے تاکہ ترقی کے عمل کی جامعیت کو یقینی بنایا جا سکے۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ختم شدہ صنعتی رجسٹریشن کی تجدید،جموں و کشمیر حکومت نے پالیسی کا مسودہ تیار کرلیا

ختم شدہ صنعتی رجسٹریشن کی تجدید،جموں و کشمیر حکومت نے پالیسی کا مسودہ تیار کرلیا

2026-09-29
دریائوں کاعالمی دن، موسمیاتی اُتار چڑھاؤ،گلیشیروںکا سکڑنا، برفانی ذخائر میں کمی اور جاری غیرمعمولی تبدیلیاں

دریائوں کاعالمی دن، موسمیاتی اُتار چڑھاؤ،گلیشیروںکا سکڑنا، برفانی ذخائر میں کمی اور جاری غیرمعمولی تبدیلیاں

2026-09-29
کرناہ میں المناک حادثہ،سوموگاڑی کھائی میں گری،تین اہل خانہ سمیت پانچ افراد لقمہ اجل

کرناہ میں المناک حادثہ،سوموگاڑی کھائی میں گری،تین اہل خانہ سمیت پانچ افراد لقمہ اجل

2026-09-29
شدید احتجاج اور نعرہ بازی، ریاستی درجہ بحالی کی قرارداد منظور

شدید احتجاج اور نعرہ بازی، ریاستی درجہ بحالی کی قرارداد منظور

2026-09-29
جموں و کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ رہے گا،سٹیٹ ہڈ کے حامی، اٹانومی کے نہیں،پاکستانی ایجنڈے کی گنجائش نہیں: سنیل شرما

جموں و کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ رہے گا،سٹیٹ ہڈ کے حامی، اٹانومی کے نہیں،پاکستانی ایجنڈے کی گنجائش نہیں: سنیل شرما

2026-09-29
دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس، وزیر داخلہ کا خودکار اور ادارہ جاتی ردعمل کے نظام پر زور

دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس، وزیر داخلہ کا خودکار اور ادارہ جاتی ردعمل کے نظام پر زور

2026-09-29
چاراضلاع میںخطرناک 68 گلیشیائی جھیلوں کی نشاندہی

چاراضلاع میںخطرناک 68 گلیشیائی جھیلوں کی نشاندہی

2026-09-29
آد ھار پر مبنی بائیومیٹرک پروفائلنگ مکمل، ایک لاکھ عارضی ملازمین رجسٹر

آد ھار پر مبنی بائیومیٹرک پروفائلنگ مکمل، ایک لاکھ عارضی ملازمین رجسٹر

2026-09-29
پولیس کی نار کو ٹیرر و سمگلنگ کیخلاف کارروائی، 7.11 کروڑ روپے مالیت کی 4غیر منقولہ جائیدادیں ضبط

پولیس کی نار کو ٹیرر و سمگلنگ کیخلاف کارروائی، 7.11 کروڑ روپے مالیت کی 4غیر منقولہ جائیدادیں ضبط

2026-09-27
جموں و کشمیر بھر میں شہری ویسٹ مینجمنٹ نظام کا جائزہ،چیف سیکریٹری کا بنیادی ڈھانچے میں بہتری لانے پر زور

جموں و کشمیر بھر میں شہری ویسٹ مینجمنٹ نظام کا جائزہ،چیف سیکریٹری کا بنیادی ڈھانچے میں بہتری لانے پر زور

2026-09-27
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page