• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
منگل, ستمبر ۲۹, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

جموںو کشمیرانتظامیہ ہر شہری کی شکایت کو حل کرنے کیلئے پر عزم ۔ منوج سنہا

Nigraan News by Nigraan News
2023-05-15
Reading Time: 1min read
A A
0
جموںو کشمیرانتظامیہ ہر شہری کی شکایت کو حل کرنے کیلئے پر عزم ۔ منوج سنہا

جموںو کشمیرانتظامیہ ہر شہری کی شکایت کو حل کرنے کیلئے پر عزم ۔ منوج سنہا

FacebookTwitterWhatsapp

مانیٹرنگ//
سری نگر، 15 مئی ۔ جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا کہنا ہے کہ کچھ لوگوں کو یونین ٹریٹری میں ہورہی ترقی اور یہاں کا پر امن ماحول ہضم نہیں ہو رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر کی موجود حکومت ہر فرد کی شکایت سننے اور اس کو حل کرنے کے لئے پر عزم ہے۔ان کا کہنا ہے کہ ہم بلا کسی تفریق کے یونین ٹریٹری کے 1.30 کروڑ لوگوں کی خدمت کے لئے ہیں۔موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے ان باتوں کا اظہار پیر کو جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے ڈورو علاقے میں کسان سمپرک ابھیان سے خطاب کے دوران کیا۔انہوں نے کہا: ‘یہاں کچھ پانچ سو سے ایک ہزار لوگوں کو حکومت کرنے کا ٹھیکہ دیا گیا تھا ان کا دور اب ختم ہوچکا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت جموں وکشمیر کے ہر شہری کی شکایت سننے اور اس کو حل کرنے کے لئے تیار ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم یہاں جموں وکشمیر کے 1.30 کروڑ لوگوں کی خدمت کے لئے ہیں۔ جناب سنہا نے کہا: ‘کچھ لوگوں کو جموں و کشمیر میں ہو رہی ترقی اور یہاں کا پر امن ماحول ہضم نہیں ہو رہا ہے ان کو لوگوں کے معدے میں درد ہو رہا ہے جس کے لئے ہم کچھ بھی نہیں کرسکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کشمیر میں تیار ہو رہی پیدا وار کو بہت جلد قومی و بین الاقوامی بازار میں پہنچایا جائے گا۔ان کا کہنا تھا کہ وہ وقت بہت جلد آئے گا جب کشمیر میں کسان کا بیٹا بھی کسان ہی بننا چاہے گا۔انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر کے کسانوں کو بھی جدید سہولیات دستیاب رکھی جائیں گی تاکہ کسانوں کے بیٹے بھی بڑے خواب دیکھ سکیں۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ختم شدہ صنعتی رجسٹریشن کی تجدید،جموں و کشمیر حکومت نے پالیسی کا مسودہ تیار کرلیا

ختم شدہ صنعتی رجسٹریشن کی تجدید،جموں و کشمیر حکومت نے پالیسی کا مسودہ تیار کرلیا

2026-09-29
دریائوں کاعالمی دن، موسمیاتی اُتار چڑھاؤ،گلیشیروںکا سکڑنا، برفانی ذخائر میں کمی اور جاری غیرمعمولی تبدیلیاں

دریائوں کاعالمی دن، موسمیاتی اُتار چڑھاؤ،گلیشیروںکا سکڑنا، برفانی ذخائر میں کمی اور جاری غیرمعمولی تبدیلیاں

2026-09-29
کرناہ میں المناک حادثہ،سوموگاڑی کھائی میں گری،تین اہل خانہ سمیت پانچ افراد لقمہ اجل

کرناہ میں المناک حادثہ،سوموگاڑی کھائی میں گری،تین اہل خانہ سمیت پانچ افراد لقمہ اجل

2026-09-29
شدید احتجاج اور نعرہ بازی، ریاستی درجہ بحالی کی قرارداد منظور

شدید احتجاج اور نعرہ بازی، ریاستی درجہ بحالی کی قرارداد منظور

2026-09-29
جموں و کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ رہے گا،سٹیٹ ہڈ کے حامی، اٹانومی کے نہیں،پاکستانی ایجنڈے کی گنجائش نہیں: سنیل شرما

جموں و کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ رہے گا،سٹیٹ ہڈ کے حامی، اٹانومی کے نہیں،پاکستانی ایجنڈے کی گنجائش نہیں: سنیل شرما

2026-09-29
دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس، وزیر داخلہ کا خودکار اور ادارہ جاتی ردعمل کے نظام پر زور

دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس، وزیر داخلہ کا خودکار اور ادارہ جاتی ردعمل کے نظام پر زور

2026-09-29
چاراضلاع میںخطرناک 68 گلیشیائی جھیلوں کی نشاندہی

چاراضلاع میںخطرناک 68 گلیشیائی جھیلوں کی نشاندہی

2026-09-29
آد ھار پر مبنی بائیومیٹرک پروفائلنگ مکمل، ایک لاکھ عارضی ملازمین رجسٹر

آد ھار پر مبنی بائیومیٹرک پروفائلنگ مکمل، ایک لاکھ عارضی ملازمین رجسٹر

2026-09-29
پولیس کی نار کو ٹیرر و سمگلنگ کیخلاف کارروائی، 7.11 کروڑ روپے مالیت کی 4غیر منقولہ جائیدادیں ضبط

پولیس کی نار کو ٹیرر و سمگلنگ کیخلاف کارروائی، 7.11 کروڑ روپے مالیت کی 4غیر منقولہ جائیدادیں ضبط

2026-09-27
جموں و کشمیر بھر میں شہری ویسٹ مینجمنٹ نظام کا جائزہ،چیف سیکریٹری کا بنیادی ڈھانچے میں بہتری لانے پر زور

جموں و کشمیر بھر میں شہری ویسٹ مینجمنٹ نظام کا جائزہ،چیف سیکریٹری کا بنیادی ڈھانچے میں بہتری لانے پر زور

2026-09-27
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page