• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
پیر, جون ۲۹, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

بانڈی پورہ میں ایک معمر شخص اور ایک کمسن لڑکا دریائے جہلم میں ڈوب گئے

Nigraan News by Nigraan News
2021-07-15
Reading Time: 1min read
A A
0
جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں میں ایک سالہ بچہ غرقآب
FacebookTwitterWhatsapp

سری نگر، 15 جولائی: شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں جمعرات کو دو الگ الگ واقعات میں ایک معمر شخص اور ایک کمسن لڑکا دریائے جہلم میں ڈوب گئے ہیں۔جہاں حاجن میں دریائے جہلم میں ڈوبنے والے 80 سالہ شخص کی لاش برآمد کی گئی ہے وہیں زونی پورہ میں ڈوبنے والے 8 سالہ لڑکے کی تلاش جاری ہے۔ذرائع نے تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ حاجن کے بانگر محلہ میں غلام محمد ولد عبدالرحمان نامی ایک 80 سالہ شخص جمعرات کی علی الصبح فجر کی نماز کے لئے وضو بنانے کے دوران پیر پھسل کر دریائے جہلم میں جا گرے۔انہوں نے بتایا کہ مقامی لوگوں اور پولیس نے موقع پر پہنچ کر تلاشی آپریشن شروع کیا اور انتھک کوششوں کے بعد دریا سے لاش برآمد کی گئی۔دریں اثنا ضلع بانڈی پورہ کے زونی پورہ میں جمعرات کو آٹھ سالہ لڑکا سجاد شبیر شاہ ولد شبیر احمد شیخ نہانے کے دوران دریائے جہلم میں جا گرا۔ذرائع نے بتایا کہ دریائے جہلم میں ڈوبنے والے کمسن لڑکے کے دوستوں نے شور مچایا جس کے بعد مقامی لوگوں، پولیس اور ایس ڈی آر ایف نے ریسکیو آپریشن شروع کیا۔یہ رپورٹ فائل کئے جانے تک ڈوبنے والے کمسن لڑکے کی تلاشی جاری تھی۔بتا دیں کہ وادی کشمیر میں اچانک دریائے جہلم اور دیگر ندی نالوں میں ڈوبنے کے واقعات میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔بدھ کو ضلع بارہمولہ کے درنگ ٹنگمرگ علاقے میں دو جوان سال خواتین غرقآب ہوئیں جبکہ ایک خاتون اور ایک نوجوان کو بچا لیا گیا۔ (یو این آئی)

 

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

نارکو دہشت گردی کیس میں مفرور ملزم اشہاری قرار،منشیات کیس میں 5سال سے بند ایک شخص کی ضمانتی عرضی مسترد

نارکو دہشت گردی کیس میں مفرور ملزم اشہاری قرار،منشیات کیس میں 5سال سے بند ایک شخص کی ضمانتی عرضی مسترد

2026-06-28
اے سی بی کی کارروائی،غیر متناسب اثاثوں میں مکان، زمین اور سونا ضبط

اے سی بی کی کارروائی،غیر متناسب اثاثوں میں مکان، زمین اور سونا ضبط

2026-06-28
شوشل میڈیا کا غلط استعمال پر سی آئی کے کے چھاپے

شوشل میڈیا کا غلط استعمال پر سی آئی کے کے چھاپے

2026-06-28
لیبر ڈیپارٹمنٹ سینئر اسسٹنٹ، فیکٹریز و بوائلرزانسپکٹر، 40ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے گرفتار

لیبر ڈیپارٹمنٹ سینئر اسسٹنٹ، فیکٹریز و بوائلرزانسپکٹر، 40ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے گرفتار

2026-06-28
لال قلعہ کار بم دھماکہ کیس، مفرور ڈاکٹر سمیت مزید 3 کیخلاف چارج شیٹ پیش

لال قلعہ کار بم دھماکہ کیس، مفرور ڈاکٹر سمیت مزید 3 کیخلاف چارج شیٹ پیش

2026-06-28
چیف آف ڈیفنس سٹاف کا پہلا جموں و کشمیر دورہ

چیف آف ڈیفنس سٹاف کا پہلا جموں و کشمیر دورہ

2026-06-28
ایس کے آئی سی سی میں بین المذاہب مکالمہ،ہندوستان میں تمام مذاہب کو پنپنے کی اجازت : ایل جی

ایس کے آئی سی سی میں بین المذاہب مکالمہ،ہندوستان میں تمام مذاہب کو پنپنے کی اجازت : ایل جی

2026-06-28
سکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات، جولائی میں جائزہ لیا جائے گا: سکینہ ایتو نگران نیوز سری نگر// وزیر تعلیم سکینہ ایتو نے جمعرات کو کہا کہ حکومت جولائی میں سکولوں میں گرمیوں کی تعطیلات کے معاملے کا جائزہ لے گی اور موجودہ موسمی حالات کا جائزہ لینے کے بعد مناسب فیصلہ کرے گی۔ سری نگر میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے ایتو نے کہا کہ متعلقہ حکام کسی بھی فیصلے سے قبل گرمیوں کی تعطیلات کے معاملے پر بات کریں گے۔وزیر نے جب بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کے درمیان اسکولوں کے لیے چھٹیوں کا اعلان کرنے کے امکان کے بارے میں پوچھا تو کہا"ہم جولائی میں موسم گرما کی تعطیلات پر تبادلہ خیال کریں گے،" ۔تاہم، انہوں نے فیصلے کے لیے کوئی ٹائم لائن نہیں بتائی اور کہا کہ حکومت موسمی حالات سمیت تمام متعلقہ عوامل کا جائزہ لینے کے بعد کال کرے گی۔یہ بیان جموں و کشمیر کے کچھ حصوں میں موجودہ موسمی حالات کی وجہ سے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات کے بارے میں قیاس آرائیوں کے درمیان آیا ہے

2026-06-26
قوانین میں ترمیم ، پاسپورٹ فیس میں اضافہ

قوانین میں ترمیم ، پاسپورٹ فیس میں اضافہ

2026-06-26
ایک ماہ کی معطلی کے بعد، گلمرگ گنڈولا خدمات پھر سے بحال

ایک ماہ کی معطلی کے بعد، گلمرگ گنڈولا خدمات پھر سے بحال

2026-06-26
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page