• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, اگست ۱۳, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

جموں وکشمیر سیب، بادام، اخروٹ اور زعفران کی پیدا وار میں پہلے نمبر پر:لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا

Nigraan News by Nigraan News
2023-12-21
Reading Time: 1min read
A A
0
وزیر اعظم مودی ہندوستان کی ماضی کی شان کو بحال کر رہے ہیں اور ایک خوشحال اور جدید ملک کی تعمیر کر رہے ہیں: ایل جی سنہا

وزیر اعظم مودی ہندوستان کی ماضی کی شان کو بحال کر رہے ہیں اور ایک خوشحال اور جدید ملک کی تعمیر کر رہے ہیں: ایل جی سنہا

FacebookTwitterWhatsapp

سری نگر، 21 دسمبر//
جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا کہنا ہے کہ جموں وکشمیر سیب، بادام، اخروٹ اور زعفران کی پیدا وار میں پہلے نمبر پر ہے۔ یونین ٹریٹری کو ‘فروٹ بوول آف انڈیا’ کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔موصوف نے ان باتوں کا اظہار جمعرات کو جموں وکشمیر فوڈ پروسیسنگ اینڈ ویلنس کانکلیو کا افتتاح کرنے کے موقع پر سماجی رابطہ گا ‘ایکس’ پر سلسلہ وار پوسٹس میں کیا۔
انہوں نے کہا: ‘آج صبح جموں وکشمیر فوڈ پروسیسنگ اینڈ ویلنس کانکلیو کا افتتاح کیا اس دو روزہ کانکلیو نے سرمایہ کاری کے مواقع تلاش کرنے اور تعاون کو فروغ دینے کے لئے صنعت کے لیڈروں، پالیسی سازوں اور فوڈ پروسیسنگ کے شعبوں سے تعلق رکھنے والے شراکت داروں کو ایک ہی جگہ مجتمع کیا’۔
ان کا کہنا تھا: ‘جموں وکشمیر سیب، بادام، اخروٹ اور زعفران کی پیدا وار میں پہلے نمبر پر ہے، اس کو ‘فروٹ بوول آف انڈیا’ کے نام سے جانا جاتا ہے’۔مسٹر سنہا نے کہا کہ ‘فوڈ پروسیسنگ سیکٹر میں استحکام پھلوں کے کاشتکاروں کی تقدیر بدلنے اور اقتصادی ترقی کے لئے کلیدی محرک کا کر دار ادا کرے گا’۔
انہوں نے کہا: ‘جموں وکشمیر میں صنعتوں کے لئے ریڈ ٹیپ کو ریڈ کارپیٹ سے بدلا جا رہا ہے ہم فوڈ پروسیسنگ، سبزیوں، بیکری کی پیدا وار اور نیوٹراسیو ٹیکل کے مختلف شعبوں میں مواقع پیش کر رہے ہیں’۔ان کا مزید کہنا تھا: ‘جی آئی سرٹیفکیشن سے سرمایہ کاروں کو خوراک کی حفاظت اور بین الاقوامی معیارات بنانے میں مدد ملے گی’۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ایک لاکھ روپے رشوت کا معاملہ،سابق تحصیلدار، نجی فرد کے خلاف چارج شیٹ پیش

ایک لاکھ روپے رشوت کا معاملہ،سابق تحصیلدار، نجی فرد کے خلاف چارج شیٹ پیش

2026-08-01
آنگن واڑی ورکروں کا ماہانہ مشاہرہ، جموں و کشمیر میں سب سے کم

آنگن واڑی ورکروں کا ماہانہ مشاہرہ، جموں و کشمیر میں سب سے کم

2026-08-01
وزیر اعظم روزگار درخواستوں میں جموں و کشمیر سرفہرست

وزیر اعظم روزگار درخواستوں میں جموں و کشمیر سرفہرست

2026-08-01
وادی میں موسلادھار بارش،بانڈی پورہ اور سوپور میںبادل پھٹے، پرائمری سکول اور رہائشی مکانات میں پانی داخل

وادی میں موسلادھار بارش،بانڈی پورہ اور سوپور میںبادل پھٹے، پرائمری سکول اور رہائشی مکانات میں پانی داخل

2026-08-01
گرین ہائی ویز پالیسی کے تحت شجرکاری میں جموں و کشمیر کی رفتار تیز// نیتن گڈکری

گرین ہائی ویز پالیسی کے تحت شجرکاری میں جموں و کشمیر کی رفتار تیز// نیتن گڈکری

2026-08-01
کولگام میں غیر مقامی مزدوروں پر حملہ،1ہلاک،1زخمی،ایل جی کی پولیس سربراہ سے ٹیلی فونک رابطہ، صورتحال کی جانکاری حاصل

کولگام میں غیر مقامی مزدوروں پر حملہ،1ہلاک،1زخمی،ایل جی کی پولیس سربراہ سے ٹیلی فونک رابطہ، صورتحال کی جانکاری حاصل

2026-08-01
امرناتھ یاترا 6دن کی معطلی کے بعد بحال،پہلگام کا راستہ فی الحال بند، بالتل کھلا ہوا

امرناتھ یاترا 6دن کی معطلی کے بعد بحال،پہلگام کا راستہ فی الحال بند، بالتل کھلا ہوا

2026-07-26
فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کا پیپر لیک سکینڈل،اے سی بی کے ہاتھوں مزید 12 ملزمان گرفتار

فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کا پیپر لیک سکینڈل،اے سی بی کے ہاتھوں مزید 12 ملزمان گرفتار

2026-07-26
پولیس کی این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت کاروائی، مبینہ منشیات فروش کی کروڑوں کی جائیداد ضبط

پولیس کی این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت کاروائی، مبینہ منشیات فروش کی کروڑوں کی جائیداد ضبط

2026-07-26
جموں و کشمیر میں عصمت دری اور بچوں کا جنسی استحصال،جموں و کشمیر میں صرف 4 فاسٹ ٹریک سپیشل عدالتیں فعال

جموں و کشمیر میں عصمت دری اور بچوں کا جنسی استحصال،جموں و کشمیر میں صرف 4 فاسٹ ٹریک سپیشل عدالتیں فعال

2026-07-26
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page