• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
بدھ, ستمبر ۳۰, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

جموں و کشمیر کے نجی سیکٹر ملازمین کو بھی اب پنشن ملے گی:ای پی ایف او

Nigraan News by Nigraan News
2021-07-26
Reading Time: 1min read
A A
0
جموں و کشمیر کے نجی سیکٹر ملازمین کو بھی اب پنشن ملے گی:ای پی ایف او
FacebookTwitterWhatsapp

جموں، 26 جولائی : ایمپلائز پروویڈنٹ فنڈ آرگنائزیشن (ای پی ایف او) کا کہنا ہے کہ اب مرکز کا پروویڈنٹ فنڈ ایکٹ جموں و کشمیر اور لداخ میں بھی لاگو ہو چکا ہے جس کے تحت ان یونین ٹریٹریوں میں نجی سیکٹر میں کام کرنے والے ملازموں کو بھی پنشن ملے گی۔یہ باتیں آرگنائزیشن کے ایک عہدیدار رضوان الدین نے پیر کے روز یہاں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کہیں۔انہوں نے کہا: ‘پہلے جموں و کشمیر اور لداخ کے پرائیویٹ ملازموں کا پروویڈنٹ فنڈ جموں و کشمیر ایمپلائز پروویڈنٹ فنڈ میں ہی جمع ہوتا تھا لیکن اب جموں و کشمیر اور لداخ یونین ٹریٹریز بن گئی ہیں لہٰذا اب دونوں یونین ٹریٹریوں میں مرکزی پروویڈنٹ فنڈ ایکٹ لاگو ہوا ہے۔ان کا کہنا تھا: ‘اس ایکٹ کے تحت اب ان یونین ٹریٹریوں کی نجی کمپنیوں میں کام کرنے والے ملازمین جنہوں نے دس برسوں تک پروویڈنٹ فنڈ بھرا ہو، کو پنشن ملے گی۔موصوف نے کہا کہ اگر کسی ملازم کی دوران ملازمت کسی وجہ سے موت واقع ہوجائے تو اس کے لواحقین کو ایک سال تک پنشن ملے گی۔انہوں نے کہا کہ ہم نے سری نگر اور لداخ میں بھی اپنے دفتر کھولے ہیں۔(یو این آئی)

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ختم شدہ صنعتی رجسٹریشن کی تجدید،جموں و کشمیر حکومت نے پالیسی کا مسودہ تیار کرلیا

ختم شدہ صنعتی رجسٹریشن کی تجدید،جموں و کشمیر حکومت نے پالیسی کا مسودہ تیار کرلیا

2026-09-29
دریائوں کاعالمی دن، موسمیاتی اُتار چڑھاؤ،گلیشیروںکا سکڑنا، برفانی ذخائر میں کمی اور جاری غیرمعمولی تبدیلیاں

دریائوں کاعالمی دن، موسمیاتی اُتار چڑھاؤ،گلیشیروںکا سکڑنا، برفانی ذخائر میں کمی اور جاری غیرمعمولی تبدیلیاں

2026-09-29
کرناہ میں المناک حادثہ،سوموگاڑی کھائی میں گری،تین اہل خانہ سمیت پانچ افراد لقمہ اجل

کرناہ میں المناک حادثہ،سوموگاڑی کھائی میں گری،تین اہل خانہ سمیت پانچ افراد لقمہ اجل

2026-09-29
شدید احتجاج اور نعرہ بازی، ریاستی درجہ بحالی کی قرارداد منظور

شدید احتجاج اور نعرہ بازی، ریاستی درجہ بحالی کی قرارداد منظور

2026-09-29
جموں و کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ رہے گا،سٹیٹ ہڈ کے حامی، اٹانومی کے نہیں،پاکستانی ایجنڈے کی گنجائش نہیں: سنیل شرما

جموں و کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ رہے گا،سٹیٹ ہڈ کے حامی، اٹانومی کے نہیں،پاکستانی ایجنڈے کی گنجائش نہیں: سنیل شرما

2026-09-29
دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس، وزیر داخلہ کا خودکار اور ادارہ جاتی ردعمل کے نظام پر زور

دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس، وزیر داخلہ کا خودکار اور ادارہ جاتی ردعمل کے نظام پر زور

2026-09-29
چاراضلاع میںخطرناک 68 گلیشیائی جھیلوں کی نشاندہی

چاراضلاع میںخطرناک 68 گلیشیائی جھیلوں کی نشاندہی

2026-09-29
آد ھار پر مبنی بائیومیٹرک پروفائلنگ مکمل، ایک لاکھ عارضی ملازمین رجسٹر

آد ھار پر مبنی بائیومیٹرک پروفائلنگ مکمل، ایک لاکھ عارضی ملازمین رجسٹر

2026-09-29
پولیس کی نار کو ٹیرر و سمگلنگ کیخلاف کارروائی، 7.11 کروڑ روپے مالیت کی 4غیر منقولہ جائیدادیں ضبط

پولیس کی نار کو ٹیرر و سمگلنگ کیخلاف کارروائی، 7.11 کروڑ روپے مالیت کی 4غیر منقولہ جائیدادیں ضبط

2026-09-27
جموں و کشمیر بھر میں شہری ویسٹ مینجمنٹ نظام کا جائزہ،چیف سیکریٹری کا بنیادی ڈھانچے میں بہتری لانے پر زور

جموں و کشمیر بھر میں شہری ویسٹ مینجمنٹ نظام کا جائزہ،چیف سیکریٹری کا بنیادی ڈھانچے میں بہتری لانے پر زور

2026-09-27
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page