• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
منگل, ستمبر ۲۹, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

پندرہویں کور کمانڈر نے بانڈی پورہ کے گریز سیکٹر کا کیا دورہ

سرد موسم کے دوران فوجی اہلکاروں کو الرٹ رہنے کی دی ہدایت

Nigraan News by Nigraan News
2024-01-25
A A
0
پندرہویں کور کمانڈر نے بانڈی پورہ کے گریز سیکٹر کا کیا دورہ

پندرہویں کور کمانڈر نے بانڈی پورہ کے گریز سیکٹر کا کیا دورہ

FacebookTwitterWhatsapp

سرینگر /24جنوری //
یوم جمہوریہ سے قبل سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے سرینگر میں مقیم فوج کے 15ویں کور کے کمانڈر نے بانڈی پورہ کے گریز سیکٹر کا دورہ کرکے وہاں آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا ۔ سی این آئی کے مطابق فوج کی 15 کور کے جنرل آفیسر کمانڈنگ لیفٹنٹ جنرل راجیو گھائی نے بانڈی پورہ ضلع کے گریز سیکٹر میں آگے والے علاقوں کا دورہ کیا اور آپریشنل تیاریوں کا جائزہ بھی لیا ۔ دفاعی ترجمان نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ یوم جمہوریہ سے قبل انسداد دراندازی گرڈ کی تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے 15کور کمانڈر لیفٹنٹ جنرل راجیو گھائی نے گریز سیکٹر میں لائن آف کنٹرول کے ساتھ آگے کے علاقوں کا دورہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ دورے کے دوران فوجی کمانڈر نے انسداد دراندازی گرڈ اور آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا ۔ اس موقعہ پر لیفٹنٹ جنرل گھائی نے فوجیوں کے ساتھ بات چیت کے دوران، انہیں انتہائی موسمی حالات اور خطوں میں اعلی آپریشنل تیاری کی حالت میںرہنے کی تلقین کی۔خیال رہے کہ لائن آف کنٹرول کے پہاڑی گزرگاہیں عموماً سردیوں کے مہینوں میں شدید برف باری کی وجہ سے بند ہوجاتی ہیں، جس سے دہشت گردوں کی دراندازی کے امکانات کم ہوجاتے ہیں۔ تاہم، خشک سردی نے انسداد دراندازی گرڈ کو کنٹرول لائن کے ساتھ چوکسی بڑھانے پر مجبور کیا ۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ختم شدہ صنعتی رجسٹریشن کی تجدید،جموں و کشمیر حکومت نے پالیسی کا مسودہ تیار کرلیا

ختم شدہ صنعتی رجسٹریشن کی تجدید،جموں و کشمیر حکومت نے پالیسی کا مسودہ تیار کرلیا

2026-09-29
دریائوں کاعالمی دن، موسمیاتی اُتار چڑھاؤ،گلیشیروںکا سکڑنا، برفانی ذخائر میں کمی اور جاری غیرمعمولی تبدیلیاں

دریائوں کاعالمی دن، موسمیاتی اُتار چڑھاؤ،گلیشیروںکا سکڑنا، برفانی ذخائر میں کمی اور جاری غیرمعمولی تبدیلیاں

2026-09-29
کرناہ میں المناک حادثہ،سوموگاڑی کھائی میں گری،تین اہل خانہ سمیت پانچ افراد لقمہ اجل

کرناہ میں المناک حادثہ،سوموگاڑی کھائی میں گری،تین اہل خانہ سمیت پانچ افراد لقمہ اجل

2026-09-29
شدید احتجاج اور نعرہ بازی، ریاستی درجہ بحالی کی قرارداد منظور

شدید احتجاج اور نعرہ بازی، ریاستی درجہ بحالی کی قرارداد منظور

2026-09-29
جموں و کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ رہے گا،سٹیٹ ہڈ کے حامی، اٹانومی کے نہیں،پاکستانی ایجنڈے کی گنجائش نہیں: سنیل شرما

جموں و کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ رہے گا،سٹیٹ ہڈ کے حامی، اٹانومی کے نہیں،پاکستانی ایجنڈے کی گنجائش نہیں: سنیل شرما

2026-09-29
دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس، وزیر داخلہ کا خودکار اور ادارہ جاتی ردعمل کے نظام پر زور

دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس، وزیر داخلہ کا خودکار اور ادارہ جاتی ردعمل کے نظام پر زور

2026-09-29
چاراضلاع میںخطرناک 68 گلیشیائی جھیلوں کی نشاندہی

چاراضلاع میںخطرناک 68 گلیشیائی جھیلوں کی نشاندہی

2026-09-29
آد ھار پر مبنی بائیومیٹرک پروفائلنگ مکمل، ایک لاکھ عارضی ملازمین رجسٹر

آد ھار پر مبنی بائیومیٹرک پروفائلنگ مکمل، ایک لاکھ عارضی ملازمین رجسٹر

2026-09-29
پولیس کی نار کو ٹیرر و سمگلنگ کیخلاف کارروائی، 7.11 کروڑ روپے مالیت کی 4غیر منقولہ جائیدادیں ضبط

پولیس کی نار کو ٹیرر و سمگلنگ کیخلاف کارروائی، 7.11 کروڑ روپے مالیت کی 4غیر منقولہ جائیدادیں ضبط

2026-09-27
جموں و کشمیر بھر میں شہری ویسٹ مینجمنٹ نظام کا جائزہ،چیف سیکریٹری کا بنیادی ڈھانچے میں بہتری لانے پر زور

جموں و کشمیر بھر میں شہری ویسٹ مینجمنٹ نظام کا جائزہ،چیف سیکریٹری کا بنیادی ڈھانچے میں بہتری لانے پر زور

2026-09-27
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page