• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
منگل, ستمبر ۲۹, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

بجٹ سیشن ۔ سپیکر نے 27 فروری کو آل پارٹی میٹنگ طلب کی

Nigraan News by Nigraan News
2025-02-22
Reading Time: 1min read
A A
0
بجٹ سیشن ۔ سپیکر نے 27 فروری کو آل پارٹی میٹنگ طلب کی

بجٹ سیشن ۔ سپیکر نے 27 فروری کو آل پارٹی میٹنگ طلب کی

FacebookTwitterWhatsapp

جموں؍ جموں وکشمیر میں بجٹ سیشن کے پیش نظر اسمبلی کے سپیکر عبدالرحیم راتھر نے 27 فروری کو آل پارٹی میٹنگ طلب کی ہے۔معلوم ہوا ہے کہ 43دنوں پر محیط بجٹ سیشن کو مد نظر رکھتے ہوئے جموں وکشمیرسرکار نے تمام تر انتظامات پورے کئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق جموں وکشمیر یوٹی کے پہلے بجٹ سیشن کو خوش اسلوبی کے ساتھ پایہ تکمیل تک پہنچانے کی خاطر اسمبلی کے سپیکر نے 27فروری کو آل پارٹی میٹنگ بلائی ہے۔ذرائع نے بتایا کہ سپیکر عبدالرحیم راتھر نے نیشنل کانفرنس، بھارتیہ جنتاپارٹی، پی ڈی پی اور پیپلز کانفرنس کے لیڈران کو گفت و شنید کی خاطر اسمبلی کمپلیکس جموں طلب کیا ہے۔باوثوق ذرائع کے مطابق بی جے پی کے سنیل شرما، نیشنل کانفرنس کے علی محمد ساگر، مبارک گل، پیپلز کانفرنس کے سجاد غنی لون، سی پی آئی ایم کے یوسف تاریگامی، کانگریس کے غلام احمد میر، بی جے پی کے سرجیت سنگھ سلاتھیہ، پی ڈی پی کے وحید الرحمن پرہ، اور آزاد امیدوار مظفر احمد خان کو باضابط طورپر دعوت نامے ارسال کئے گئے ہیں۔تین مارچ سے شروع ہونے والا یہ بجٹ اجلاس ہنگامہ خیز ہونے کا امکان ہے اور اس حوالے سے اپوزیشن پارٹیوں نے پہلے ہی اپنی پوزیشن واضح کی ہے۔اپوزیشن پارٹیوں خاص کر پی ڈی پی، پیپلز کانفرنس نے دفعہ 370کی بحالی اور شراب پرپابندی سمیت دیگر مسائل کو ابھارنے کا من بنا لیا ہے وہی بی جے پی کی جانب سے پہلے ہی واضح کیا گیا ہے کہ وہ 370کے معاملے پر کسی کو بھی اسمبلی میں بل لانے کی اجازت نہیں دیں گے۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ختم شدہ صنعتی رجسٹریشن کی تجدید،جموں و کشمیر حکومت نے پالیسی کا مسودہ تیار کرلیا

ختم شدہ صنعتی رجسٹریشن کی تجدید،جموں و کشمیر حکومت نے پالیسی کا مسودہ تیار کرلیا

2026-09-29
دریائوں کاعالمی دن، موسمیاتی اُتار چڑھاؤ،گلیشیروںکا سکڑنا، برفانی ذخائر میں کمی اور جاری غیرمعمولی تبدیلیاں

دریائوں کاعالمی دن، موسمیاتی اُتار چڑھاؤ،گلیشیروںکا سکڑنا، برفانی ذخائر میں کمی اور جاری غیرمعمولی تبدیلیاں

2026-09-29
کرناہ میں المناک حادثہ،سوموگاڑی کھائی میں گری،تین اہل خانہ سمیت پانچ افراد لقمہ اجل

کرناہ میں المناک حادثہ،سوموگاڑی کھائی میں گری،تین اہل خانہ سمیت پانچ افراد لقمہ اجل

2026-09-29
شدید احتجاج اور نعرہ بازی، ریاستی درجہ بحالی کی قرارداد منظور

شدید احتجاج اور نعرہ بازی، ریاستی درجہ بحالی کی قرارداد منظور

2026-09-29
جموں و کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ رہے گا،سٹیٹ ہڈ کے حامی، اٹانومی کے نہیں،پاکستانی ایجنڈے کی گنجائش نہیں: سنیل شرما

جموں و کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ رہے گا،سٹیٹ ہڈ کے حامی، اٹانومی کے نہیں،پاکستانی ایجنڈے کی گنجائش نہیں: سنیل شرما

2026-09-29
دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس، وزیر داخلہ کا خودکار اور ادارہ جاتی ردعمل کے نظام پر زور

دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس، وزیر داخلہ کا خودکار اور ادارہ جاتی ردعمل کے نظام پر زور

2026-09-29
چاراضلاع میںخطرناک 68 گلیشیائی جھیلوں کی نشاندہی

چاراضلاع میںخطرناک 68 گلیشیائی جھیلوں کی نشاندہی

2026-09-29
آد ھار پر مبنی بائیومیٹرک پروفائلنگ مکمل، ایک لاکھ عارضی ملازمین رجسٹر

آد ھار پر مبنی بائیومیٹرک پروفائلنگ مکمل، ایک لاکھ عارضی ملازمین رجسٹر

2026-09-29
پولیس کی نار کو ٹیرر و سمگلنگ کیخلاف کارروائی، 7.11 کروڑ روپے مالیت کی 4غیر منقولہ جائیدادیں ضبط

پولیس کی نار کو ٹیرر و سمگلنگ کیخلاف کارروائی، 7.11 کروڑ روپے مالیت کی 4غیر منقولہ جائیدادیں ضبط

2026-09-27
جموں و کشمیر بھر میں شہری ویسٹ مینجمنٹ نظام کا جائزہ،چیف سیکریٹری کا بنیادی ڈھانچے میں بہتری لانے پر زور

جموں و کشمیر بھر میں شہری ویسٹ مینجمنٹ نظام کا جائزہ،چیف سیکریٹری کا بنیادی ڈھانچے میں بہتری لانے پر زور

2026-09-27
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page