• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, مئی ۱۴, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

ڈائریکٹر ڈی آئی پی آر اور ملازمین نے سینئر صحافی نصیر احمد کی موت پر دُکھ کا اظہار کیا

Nigraan News by Nigraan News
2025-02-22
Reading Time: 1min read
A A
0
ڈائریکٹر ڈی آئی پی آر اور ملازمین نے سینئر صحافی نصیر احمد کی موت پر دُکھ کا اظہار کیا

ڈائریکٹر ڈی آئی پی آر اور ملازمین نے سینئر صحافی نصیر احمد کی موت پر دُکھ کا اظہار کیا

FacebookTwitterWhatsapp

جموں ؍ڈائریکٹر ڈی آئی پی آر نتیش راجورا نے کولکتہ ٹی وی کے بیورو چیف نصیر احمد جو آج صبح ایک مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے، کے انتقال پر گہرے غم اور صدمے کا اظہار کیا ہے ۔ اپنی تعزیتی پیغام میں ڈائریکٹر موصوف نے کہا کہ نصیر منفرد صلاحیت اور ذہانت کے صحافی تھے جن کی صحافت میں شراکت کو صدیوں تک یاد رکھا جائے گا ۔ ڈائریکٹر موصوف نے ان کی روح کے ابدی سکون اور اس مشکل وقت کے دوران سوگوار کنبہ کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ۔ دریں اثنا ڈائریکٹوریٹ آف انفارمیشن اینڈ پبلک ریلیشنز ( ڈی آئی پی آر ) کے ملازمین نے بھی تجربہ کار صحافی نصیر احمد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ، جنہوں نے کافی وقت تک بیورو چیف ذی نیوز کی حیثیت سے بھی خدمات انجام دیں ۔ ملازمین نے نصیر احمد کی صحافتی میدان میں شراکت اور ڈی آئی پی آر کے ساتھ ان کی وابستگی کو یاد کیا ۔ ملازمین نے اس ناقابل تلافی نقصان کو برداشت کرنے کیلئے کنبہ کو ڈھارس بندھائی ۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

اننت ناگ قصبے میں قائم دارالعلوم خاکستر،آگ لگنے سے 1طالب علم جاں بحق،3جھلس کر زخمی

اننت ناگ قصبے میں قائم دارالعلوم خاکستر،آگ لگنے سے 1طالب علم جاں بحق،3جھلس کر زخمی

2026-05-13
آئل کمپنیوںکیلئے نقصان کو زیادہ دیر تک برداشت کرنا نا ممکن: پوری

آئل کمپنیوںکیلئے نقصان کو زیادہ دیر تک برداشت کرنا نا ممکن: پوری

2026-05-13
جموں-سرینگر وندے بھارت ایکسپریس سروس، پہلے 10 دنوں میں تقریباً 45,000 مسافروں کی تعداد ریکارڈ

جموں-سرینگر وندے بھارت ایکسپریس سروس، پہلے 10 دنوں میں تقریباً 45,000 مسافروں کی تعداد ریکارڈ

2026-05-13
نیٹ پیپر لیک کا معاملہ انکوائری کیلئے سی بی آئی کے سپرد

نیٹ پیپر لیک کا معاملہ انکوائری کیلئے سی بی آئی کے سپرد

2026-05-13
ایل جی کی مذہبی رہنمائوں، علما، سماجی کارکنوں اور بزرگوں سے سامنے آنے کی اپیل

ایل جی کی مذہبی رہنمائوں، علما، سماجی کارکنوں اور بزرگوں سے سامنے آنے کی اپیل

2026-05-13
جموں کشمیر میں 2027 کی مردم شماری

جموں کشمیر میں 2027 کی مردم شماری

2026-05-12
پٹرول ، ڈیزل اور گیس کی قیمتیں، 5 روپے فی لیٹر اور 50روپے فی سلنڈر اضافہ متوقع

پٹرول ، ڈیزل اور گیس کی قیمتیں، 5 روپے فی لیٹر اور 50روپے فی سلنڈر اضافہ متوقع

2026-05-12
عمر عبداللہ کی امت شاہ سے ملاقات،ایل جی کو ٹیلی کام کے اختیارات دینا غلط نہیں: عمر

عمر عبداللہ کی امت شاہ سے ملاقات،ایل جی کو ٹیلی کام کے اختیارات دینا غلط نہیں: عمر

2026-05-12
گاندربل کی گگن گیر غیر استعمال شدہ خوبصورتی سیاحت کی بحالی کا منتظر ہے

گاندربل کی گگن گیر غیر استعمال شدہ خوبصورتی سیاحت کی بحالی کا منتظر ہے

2026-05-10
سرینگر ہوائی اڈے پر تلاشی، تاجر سے 15 لاکھ روپے کی نقدی ضبط

سرینگر ہوائی اڈے پر تلاشی، تاجر سے 15 لاکھ روپے کی نقدی ضبط

2026-05-10
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page