• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
منگل, ستمبر ۲۹, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

حکومت کی جگہ یوٹی لکھنا5 اگست 2019 کے فیصلے پر مہر لگانے کے مترادف: وحید پرہ

Nigraan News by Nigraan News
2025-03-25
Reading Time: 1min read
A A
0
حکومت کی جگہ یوٹی لکھنا5 اگست 2019 کے فیصلے پر مہر لگانے کے مترادف: وحید پرہ

حکومت کی جگہ یوٹی لکھنا5 اگست 2019 کے فیصلے پر مہر لگانے کے مترادف: وحید پرہ

FacebookTwitterWhatsapp

جموں؍25مارچ ؍جموں کشمیر قانون ساز اسمبلی میں جی ایس ٹی ترمیمی بل 2025 پیش کرنے پر اعتراض جتاتے ہوئے ممبر اسمبلی پلوامہ وحید الرحمان پر ہ نے کہا کہ جموں و کشمیر کی حکومت کی جگہ جے اینڈ کے کے یو ٹی کو تبدیل کیا گیا اور یہ پہلا بل 5 اگست 2019کی تبدیلیوں پر مہر لگاتا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق جموں کشمیر قانون ساز اسمبلی میں بحث میں حصہ لیتے ہوئے پی ڈی پی کے لیڈر اور ممبر اسمبلی پلوامہ وحید الرحمان پرہ نے کہا کہ دفعہ 370اور جموں کشمیر کے ریاستی درجے کی بحالی کیلئے نیشنل کانفرنس اور پی ڈی پی نے قرار داد لائی تاہم آج ہم لکھ جموں و کشمیر حکومت کی جگہ یوٹی آف جموں کشمیر جو نیشنل کانفرنس کی قرار دار اور انتخابی منشور کے خلاف ہے ۔ پرہ نے کہا کہ ہم اس کا اعتراض کرتے ہیں کیونکہ یہ پہلا بل 5 اگست 2019کی تبدیلیوں کو معمول بناتا ہے اور جو تبدیلیوں ہوئی ہے ان پر مہر لگاتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ساتھ ہی یہ بل خصوصی حیثیت اور ریاست کی بحالی کے مطالبے کو کمزور کرتا ہے۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ختم شدہ صنعتی رجسٹریشن کی تجدید،جموں و کشمیر حکومت نے پالیسی کا مسودہ تیار کرلیا

ختم شدہ صنعتی رجسٹریشن کی تجدید،جموں و کشمیر حکومت نے پالیسی کا مسودہ تیار کرلیا

2026-09-29
دریائوں کاعالمی دن، موسمیاتی اُتار چڑھاؤ،گلیشیروںکا سکڑنا، برفانی ذخائر میں کمی اور جاری غیرمعمولی تبدیلیاں

دریائوں کاعالمی دن، موسمیاتی اُتار چڑھاؤ،گلیشیروںکا سکڑنا، برفانی ذخائر میں کمی اور جاری غیرمعمولی تبدیلیاں

2026-09-29
کرناہ میں المناک حادثہ،سوموگاڑی کھائی میں گری،تین اہل خانہ سمیت پانچ افراد لقمہ اجل

کرناہ میں المناک حادثہ،سوموگاڑی کھائی میں گری،تین اہل خانہ سمیت پانچ افراد لقمہ اجل

2026-09-29
شدید احتجاج اور نعرہ بازی، ریاستی درجہ بحالی کی قرارداد منظور

شدید احتجاج اور نعرہ بازی، ریاستی درجہ بحالی کی قرارداد منظور

2026-09-29
جموں و کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ رہے گا،سٹیٹ ہڈ کے حامی، اٹانومی کے نہیں،پاکستانی ایجنڈے کی گنجائش نہیں: سنیل شرما

جموں و کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ رہے گا،سٹیٹ ہڈ کے حامی، اٹانومی کے نہیں،پاکستانی ایجنڈے کی گنجائش نہیں: سنیل شرما

2026-09-29
دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس، وزیر داخلہ کا خودکار اور ادارہ جاتی ردعمل کے نظام پر زور

دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس، وزیر داخلہ کا خودکار اور ادارہ جاتی ردعمل کے نظام پر زور

2026-09-29
چاراضلاع میںخطرناک 68 گلیشیائی جھیلوں کی نشاندہی

چاراضلاع میںخطرناک 68 گلیشیائی جھیلوں کی نشاندہی

2026-09-29
آد ھار پر مبنی بائیومیٹرک پروفائلنگ مکمل، ایک لاکھ عارضی ملازمین رجسٹر

آد ھار پر مبنی بائیومیٹرک پروفائلنگ مکمل، ایک لاکھ عارضی ملازمین رجسٹر

2026-09-29
پولیس کی نار کو ٹیرر و سمگلنگ کیخلاف کارروائی، 7.11 کروڑ روپے مالیت کی 4غیر منقولہ جائیدادیں ضبط

پولیس کی نار کو ٹیرر و سمگلنگ کیخلاف کارروائی، 7.11 کروڑ روپے مالیت کی 4غیر منقولہ جائیدادیں ضبط

2026-09-27
جموں و کشمیر بھر میں شہری ویسٹ مینجمنٹ نظام کا جائزہ،چیف سیکریٹری کا بنیادی ڈھانچے میں بہتری لانے پر زور

جموں و کشمیر بھر میں شہری ویسٹ مینجمنٹ نظام کا جائزہ،چیف سیکریٹری کا بنیادی ڈھانچے میں بہتری لانے پر زور

2026-09-27
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page