• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
بدھ, نومبر ۲۵, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

وقف ترمیمی بل پر بحث سے انکار پرمیر واعظ کی مذمت

Nigraan News by Nigraan News
2025-04-07
Reading Time: 1min read
A A
0
وقف ترمیمی بل پر بحث سے انکار پرمیر واعظ کی مذمت

وقف ترمیمی بل پر بحث سے انکار پرمیر واعظ کی مذمت

FacebookTwitterWhatsapp

سری نگر؍۷؍اپریل؍میرواعظ کشمیر مولوی محمد عمر فاروق نے جموں و کشمیر اسمبلی کے اسپیکر کی جانب سے وقف ترمیمی بل پر بحث کرنے سے انکار پرشدید برہمی کا اظہار کیا ہے ۔میر واعظ نے اپنے ردعمل میں کہا :‘ یہ انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے کہ تمل ناڈو، جہاں صرف 6 فیصد مسلمان آبادی ہے ، وہاں کی اسمبلی ایک سخت وقف مخالف قرارداد منظور کرتی ہے ، جبکہ مسلم اکثریتی جموں و کشمیر میں اسمبلی اسپیکر اس نہایت اہم اور مسلمانوں کے لیے تشویشناک معاملے پر بات کرنے سے کترا رہے ہیں اور تکنیکی نکات کی آڑ میں اسے زیرِ بحث لانے سے انکار کر رہے ہیں۔’انہوں نے کہا کہ اسپیکر موصوف بخوبی جانتے ہیں کہ ان کی جماعت کو جو عوامی مینڈیٹ بھاری اکثریت سے حاصل ہوا، وہ اسی بنیاد پر تھا کہ جماعت نے مظلوم عوام کے حقوق کی حفاظت کا وعدہ کیا تھا، جن کے ساتھ اگست 2019 سے مسلسل ناانصافی ہو رہی ہے ۔ میر واعظ نے کہا کہ اگر نیشنل کانفرنس نے اہم معاملات پر عوام کے حق میں موقف اختیار کرنے کا وعدہ کیا تھا، تو پھر وہ اتنی آسانی سے کیوں جھک رہی ہیں؟

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

الیکشن کمیشن کا 17 ریاستوں اوریوٹیزمیںایس ایس آر کا اعلان

2026-10-17
آئی اے ایس افسر کاخاتونJKASافسر کیساتھ مبینہ بدسلوکی،تحقیقات کاحکم، کمشنر سیکریٹری ہائوسنگ تفتیشی افسر مقرر

آئی اے ایس افسر کاخاتونJKASافسر کیساتھ مبینہ بدسلوکی،تحقیقات کاحکم، کمشنر سیکریٹری ہائوسنگ تفتیشی افسر مقرر

2026-10-17
این ایس جی کا42واں یوم تاسیس، فورس کاعزم غیر متزلزل، منوج سنہا

این ایس جی کا42واں یوم تاسیس، فورس کاعزم غیر متزلزل، منوج سنہا

2026-10-17
منشیات فروشوں کیخلاف ہمہ رخی مہم جاری،6پولیس سٹیشنوں کی کارروائی،13.43کروڑ کی جائیدادیں قرق

منشیات فروشوں کیخلاف ہمہ رخی مہم جاری،6پولیس سٹیشنوں کی کارروائی،13.43کروڑ کی جائیدادیں قرق

2026-10-15
وزیر دفاع کی پاکستان کو وارننگ، کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا سخت جواب دیا جائے گا

وزیر دفاع کی پاکستان کو وارننگ، کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا سخت جواب دیا جائے گا

2026-10-15
لداخ میں 3,350 کروڑ روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح، خطے کی تیز رفتار ترقی اولین ترجیح۔ وزیر اعظم

لداخ میں 3,350 کروڑ روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح، خطے کی تیز رفتار ترقی اولین ترجیح۔ وزیر اعظم

2026-10-15
رَیگنگ معاملہ۔۔جی ایم سی اننت ناگ کے7 ایم بی بی ایس طلبہ معطل

رَیگنگ معاملہ۔۔جی ایم سی اننت ناگ کے7 ایم بی بی ایس طلبہ معطل

2026-10-09
جموں و کشمیر میں2024 کے دوران بچوں کیخلاف جرائم کے 887 مقدمات درج

جموں و کشمیر میں2024 کے دوران بچوں کیخلاف جرائم کے 887 مقدمات درج

2026-10-08
جموں وکشمیرمیں ہر3 میں سے تقریباً ایک شخص کی موت کی وجہ قلبی امراض

جموں وکشمیرمیں ہر3 میں سے تقریباً ایک شخص کی موت کی وجہ قلبی امراض

2026-10-08
بانڈی پورہ اور گاندربل میں ژالہ باری کا قہر

بانڈی پورہ اور گاندربل میں ژالہ باری کا قہر

2026-10-08
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page