• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
بدھ, ستمبر ۱۶, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

ملک بھر کے مسلمانوں نے وقف بل کے خلاف ناراضگی ظاہر کی:وحید پرہ

Nigraan News by Nigraan News
2025-04-07
Reading Time: 1min read
A A
0
ملک بھر کے مسلمانوں نے وقف بل کے خلاف ناراضگی ظاہر کی:وحید پرہ

ملک بھر کے مسلمانوں نے وقف بل کے خلاف ناراضگی ظاہر کی:وحید پرہ

FacebookTwitterWhatsapp

جموں، 7 اپریل (یو این آئی) پی ڈی پی لیڈر اور رکن اسمبلی وحید پرہ نے وقف بل کو ایک مذہبی معاملہ قرار دے کر کہا ہے کہ ملک بھر کے مسلمانوں نے اس بل کے خلاف ناراضگی ظاہر کی ہے ۔ان کا کہنا ہے کہ وقف کو املاک کی نظر سے دیکھنا بد قسمتی کی بات ہے ۔موصوف لیڈر نے ان باتوں کا اظہار پیر کو یہاں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔انہوں نے کہا: ‘وقف ایک مذہبی مسئلہ ہے ، جو عبادت گاہیں، زیارت گاہیں، درگاہیں،مساجد ہیں یہ مسلمانوں کو بزرگوں کی میراث ہیں’۔ان کا کہنا تھا: ‘اس میں مسلمانوں کو ملوث کئے بغیر فیصلہ لینا مداخلت ہے ‘۔مسٹر پرہ نے کہا کہ ملک بھر میں مسلمانوں نے اس بل کے خلاف نارضگی ظاہر کی ہے ۔انہوں نے کہا کہ ملک میں جو درگاہیں، مساجد ہیں ان کی وجہ سے یہاں بھائی چارہ قائم رہا ہے ان کو املاک کی نظر سے دیکھنا بدقسمتی ہے ۔وزیر داخلہ کے دورہ جموں و کشمیر کے بارے میں پوچھے جانے پر ان کا کہنا تھا: ‘ہم چاہتے ہیں کہ جو پارلیمنٹ میں وعدے کئے گئے ان کو پورا کیا جائے اور ریاستی درجے کو بحال کیا جائے ‘۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

کوئی این سی ممبر نہیں بھاگے گا،بی جے پی کو مختصر اجلاس پر سوال اٹھانے کا حق نہیں:وزیراعلیٰ

کوئی این سی ممبر نہیں بھاگے گا،بی جے پی کو مختصر اجلاس پر سوال اٹھانے کا حق نہیں:وزیراعلیٰ

2026-09-16
اسمبلی کو 30 روز تک چلایا جائے، حکومت نے مقننہ کو مذاق بنا دیا: سنیل شرما

اسمبلی کو 30 روز تک چلایا جائے، حکومت نے مقننہ کو مذاق بنا دیا: سنیل شرما

2026-09-16
اسمبلی کا موسم خزاں کا اجلاس، تیاریوں کا حتمی جائزہ لیا گیا

اسمبلی کا موسم خزاں کا اجلاس، تیاریوں کا حتمی جائزہ لیا گیا

2026-09-16
اے سی بی کی کارروائی، پولیس اے ایس آئی رشوت لیتے ہوئے گرفتار

اے سی بی کی کارروائی، پولیس اے ایس آئی رشوت لیتے ہوئے گرفتار

2026-09-11
این ایچ ایم ازمین کی ہڑتال،سری نگر اور بارہمولہ سمیت کئی علاقوںمیں احتجاج

این ایچ ایم ازمین کی ہڑتال،سری نگر اور بارہمولہ سمیت کئی علاقوںمیں احتجاج

2026-09-11
سرینگر پولیس کی منشیات ملزمان کیخلاف کارروائی تیز

سرینگر پولیس کی منشیات ملزمان کیخلاف کارروائی تیز

2026-09-11
مکمل وندے ماترم قانونی ذمہ داری،جب تک قانون موجود ، ہمیں عمل کرناہوگا:وزیر اعلیٰ

مکمل وندے ماترم قانونی ذمہ داری،جب تک قانون موجود ، ہمیں عمل کرناہوگا:وزیر اعلیٰ

2026-09-11
آن لائن کوڑے دان بک کرنے کی سہولت کا آغاز

آن لائن کوڑے دان بک کرنے کی سہولت کا آغاز

2026-09-11
جموں و کشمیر ایک بار پھر عالمی فلم سازی کا مرکز بن سکتا ہے،فیسٹیول وزیر اعظم کے وژن کا عکاس: مرکزی وزیر

جموں و کشمیر ایک بار پھر عالمی فلم سازی کا مرکز بن سکتا ہے،فیسٹیول وزیر اعظم کے وژن کا عکاس: مرکزی وزیر

2026-09-11
پانپور ویٹ ٖلینڈ میں مہاجر پرندوں کی سالانہ آمد

پانپور ویٹ ٖلینڈ میں مہاجر پرندوں کی سالانہ آمد

2026-09-10
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page