• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
منگل, ستمبر ۲۹, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

فوجی سربراہ کا دورہ ایل او سی، سیکورٹی صورتحا ل کا لیا جائز

Nigraan News by Nigraan News
2025-04-08
Reading Time: 1min read
A A
0
فوجی سربراہ کا دورہ ایل او سی، سیکورٹی صورتحا ل کا لیا جائز

فوجی سربراہ کا دورہ ایل او سی، سیکورٹی صورتحا ل کا لیا جائز

FacebookTwitterWhatsapp

سری نگر؍8؍اپریل؍چیف آف آرمی اسٹاف (سی او اے ایس) لیفٹیننٹ جنرل اوپیندر دویدی نے شمالی کشمیر میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر اگلی چوکیوں کا دورہ کیا اور وہاں آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا۔اس موقع پر انہوں نے پیشہ ورانہ مہارت کے اعلیٰ معیار کو برقرار رکھنے پر تمام رینکس کی تعریف کی۔انہوں نے جوانوں کو ابھرتے ہوئے سیکورٹی چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لیے ثابت قدم رہنے کی تلقین کی۔
دریں اثنا، چنار کور نے ایکس (سابقہ ٹویٹر) پر جانکاری فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ "فوجی سربراہ جنرل اوپیندر دویدی نے لائن آف کنٹرول پر اگلے علاقوں کا دورہ کیا اور سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا۔”انہوں نے وہاں تعینات کمانڈروں اور جوانوں سے بات چیت کی۔پوسٹ میں مزید کہا گیا:”انہوں نے پیشہ ورانہ مہارت کے اعلیٰ معیار کو برقرار رکھنے پر تمام رینکس کی سراہنا کی اور جوانوں کو ابھرتے ہوئے سیکورٹی چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لیے پرعزم رہنے کی تلقین کی۔”ذرائع کے مطابق، فوجی سربراہ نے لائن آف کنٹرول پرتعینات سینئر افسران کے ساتھ ایک میٹنگ کی، جس دوران ممکنہ دراندازی کے پیش نظر فوج کو مکمل طور پر مستعد رہنے کی ہدایت دی گئی۔معلوم ہوا ہے کہ فوجی سربراہ کو ایل او سی کی تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا گیا کہ ملک دشمن عناصر کے منصوبوں کو ناکام بنانے کے لیے فوج پوری طرح سے چوکس ہے۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ختم شدہ صنعتی رجسٹریشن کی تجدید،جموں و کشمیر حکومت نے پالیسی کا مسودہ تیار کرلیا

ختم شدہ صنعتی رجسٹریشن کی تجدید،جموں و کشمیر حکومت نے پالیسی کا مسودہ تیار کرلیا

2026-09-29
دریائوں کاعالمی دن، موسمیاتی اُتار چڑھاؤ،گلیشیروںکا سکڑنا، برفانی ذخائر میں کمی اور جاری غیرمعمولی تبدیلیاں

دریائوں کاعالمی دن، موسمیاتی اُتار چڑھاؤ،گلیشیروںکا سکڑنا، برفانی ذخائر میں کمی اور جاری غیرمعمولی تبدیلیاں

2026-09-29
کرناہ میں المناک حادثہ،سوموگاڑی کھائی میں گری،تین اہل خانہ سمیت پانچ افراد لقمہ اجل

کرناہ میں المناک حادثہ،سوموگاڑی کھائی میں گری،تین اہل خانہ سمیت پانچ افراد لقمہ اجل

2026-09-29
شدید احتجاج اور نعرہ بازی، ریاستی درجہ بحالی کی قرارداد منظور

شدید احتجاج اور نعرہ بازی، ریاستی درجہ بحالی کی قرارداد منظور

2026-09-29
جموں و کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ رہے گا،سٹیٹ ہڈ کے حامی، اٹانومی کے نہیں،پاکستانی ایجنڈے کی گنجائش نہیں: سنیل شرما

جموں و کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ رہے گا،سٹیٹ ہڈ کے حامی، اٹانومی کے نہیں،پاکستانی ایجنڈے کی گنجائش نہیں: سنیل شرما

2026-09-29
دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس، وزیر داخلہ کا خودکار اور ادارہ جاتی ردعمل کے نظام پر زور

دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس، وزیر داخلہ کا خودکار اور ادارہ جاتی ردعمل کے نظام پر زور

2026-09-29
چاراضلاع میںخطرناک 68 گلیشیائی جھیلوں کی نشاندہی

چاراضلاع میںخطرناک 68 گلیشیائی جھیلوں کی نشاندہی

2026-09-29
آد ھار پر مبنی بائیومیٹرک پروفائلنگ مکمل، ایک لاکھ عارضی ملازمین رجسٹر

آد ھار پر مبنی بائیومیٹرک پروفائلنگ مکمل، ایک لاکھ عارضی ملازمین رجسٹر

2026-09-29
پولیس کی نار کو ٹیرر و سمگلنگ کیخلاف کارروائی، 7.11 کروڑ روپے مالیت کی 4غیر منقولہ جائیدادیں ضبط

پولیس کی نار کو ٹیرر و سمگلنگ کیخلاف کارروائی، 7.11 کروڑ روپے مالیت کی 4غیر منقولہ جائیدادیں ضبط

2026-09-27
جموں و کشمیر بھر میں شہری ویسٹ مینجمنٹ نظام کا جائزہ،چیف سیکریٹری کا بنیادی ڈھانچے میں بہتری لانے پر زور

جموں و کشمیر بھر میں شہری ویسٹ مینجمنٹ نظام کا جائزہ،چیف سیکریٹری کا بنیادی ڈھانچے میں بہتری لانے پر زور

2026-09-27
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page