• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, دسمبر ۴, ۲۰۲۵
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

محبوبہ مفتی کی کشمیری طلبا کی بحفاظت گھر واپسی یقینی بنانے کی اپیل

Nigraan News by Nigraan News
2025-04-29
Reading Time: 1min read
A A
0
محبوبہ مفتی کی کشمیری طلبا کی بحفاظت گھر واپسی یقینی بنانے کی اپیل

محبوبہ مفتی کی کشمیری طلبا کی بحفاظت گھر واپسی یقینی بنانے کی اپیل

FacebookTwitterWhatsapp

سری نگر؍پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے وزیر داخلہ امیت شاہ اور تمام ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ سے اپیل کی ہے کہ وہ ملک کے مختلف حصوں میں زیر تعلیم کشمیر کے تمام طلباء کی حفاظت کو یقینی بنائیں جب تک کہ وہ بحفاظت گھر واپس نہ آجائیں۔انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا پر فرقہ وارانہ نفرت پھیلانے والوں کو ایک سخت پیغام بھیج دیا جانا چاہئے ۔موصوف صدر نے ان باتوں کا اظہار منگل کو ایکس پر ایک پوسٹ میں کیا۔انہوں نے کہا:مجھے ہندوستان بھر میں کشمیری طلباء کی پریشان کن کالیں موصول ہو رہی ہیں جو موجودہ صورتحال کی وجہ سے خوف و ہراس محسوس کر رہے ہیں۔ان کا کہنا ہے : ‘کچھ اداروں نے امتحانات ملتوی کر دیے ہیں اور طلباء کو معمول کے بحال ہونے تک گھر واپس جانے کا مشورہ دیا ہے جبکہ باقی اداروں نے ایسا کوئی اقدام نہیں کیا ہے۔محبوبہ مفتی نے وزیر داخلہ امیت شاہ اور تمام ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ سے اپیل کی ہے کہ وہ تمام طلباء کی حفاظت کو یقینی بنائیں جب تک کہ وہ بحفاظت گھر واپس نہ آجائیں۔انہوں نے پوسٹ میں کہا: ‘علاوہ ازیں، سوشل میڈیا پر فرقہ وارانہ نفرت پھیلانے والوں کو سخت پیغام بھیجا جانا چاہیے ۔ان کا مزید کہنا ہے کہ امن اور ہم آہنگی کو برقرار رکھنے کے لیے ایسی تفرقہ انگیز قوتوں کی نشاندہی کی جانی چاہئے اور ان سے مضبوطی سے نمٹا جانا چاہیے ۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ڈیموکریٹک ویمنز ایسوسی ایشن کی ڈیلی گیٹ کانفرنس ,معاشرے کی تشکیل سازی میں خواتین کے رول کا اعتراف

ڈیموکریٹک ویمنز ایسوسی ایشن کی ڈیلی گیٹ کانفرنس ,معاشرے کی تشکیل سازی میں خواتین کے رول کا اعتراف

2025-09-13
بیٹیاں ، بہنیں اور مائیں بھی اختیار اور وقار کی حقدار:وحیدالرحمٰن پرہ

بیٹیاں ، بہنیں اور مائیں بھی اختیار اور وقار کی حقدار:وحیدالرحمٰن پرہ

2025-05-27
عمر عبداللہ کا تلبل نیویگیشن پروجیکٹ کو بحال کرنے کا مطالبہ انتہائی افسوسناک: محبوبہ مفتی

عمر عبداللہ کا تلبل نیویگیشن پروجیکٹ کو بحال کرنے کا مطالبہ انتہائی افسوسناک: محبوبہ مفتی

2025-05-16
جنگجوئوں کا مکمل صفایا بہتر تال میل اور فوری کاروائیوں سے ہی ممکن: سیکورٹی فورسز

جنگجوئوں کا مکمل صفایا بہتر تال میل اور فوری کاروائیوں سے ہی ممکن: سیکورٹی فورسز

2025-05-16
پاکستان کی ہائبرڈ اور پراکسی جنگ کو جڑ سے ختم کرنا لازمی بن گیا: وزیر دفاع

پاکستان کی ہائبرڈ اور پراکسی جنگ کو جڑ سے ختم کرنا لازمی بن گیا: وزیر دفاع

2025-05-16
شوپیاں انکاؤنٹر: 3 نامعلوم انتہا پسند ہلاک، آپریشن جاری

شوپیاں انکاؤنٹر: 3 نامعلوم انتہا پسند ہلاک، آپریشن جاری

2025-05-13
آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

2025-05-13
کشمیر کے بیشتر علاقوں میں اسکول ،کالجوں میں تعلیمی سرگرمیاں بحال

کشمیر کے بیشتر علاقوں میں اسکول ،کالجوں میں تعلیمی سرگرمیاں بحال

2025-05-13
کچھ ٹی وی چینلز کے اینکروں کے بغیر سب لوگ جنگ بندی معاہدہ بر قرار رہنے کے خواہاں ہیں: عمر عبداللہ

کچھ ٹی وی چینلز کے اینکروں کے بغیر سب لوگ جنگ بندی معاہدہ بر قرار رہنے کے خواہاں ہیں: عمر عبداللہ

2025-05-13
وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

2025-05-12
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:editornigraan@gmail.com

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.