• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, اگست ۱۳, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

ملی ٹنسی کبھی بھی ہندوستان کے حوصلے کو پسپا نہیں کرسکتی :ڈاکٹر جتیندر سنگھ

Nigraan News by Nigraan News
2025-04-29
Reading Time: 1min read
A A
0
ملی ٹنسی کبھی بھی ہندوستان کے حوصلے کو پسپا نہیں کرسکتی :ڈاکٹر جتیندر سنگھ

ملی ٹنسی کبھی بھی ہندوستان کے حوصلے کو پسپا نہیں کرسکتی :ڈاکٹر جتیندر سنگھ

FacebookTwitterWhatsapp

جموں؍ بی جے پی کے سینئر لیڈر اور مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ کا کہنا ہے کہ ملی ٹنسی کبھی بھی ہندوستان کے حوصلے کو پسپا نہیں کر سکتی ہے ۔انہوں نے کہا: ‘ بزدلانہ پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد،سینکڑوں نڈر سیاح گلڈانڈا اور چھتر گلہ پہنچے اور ہماری سرزمین کی خوبصورتی کو گلے لگایا۔موصوف وزیر نے ان باتوں کا اظہار منگل کو ‘ایکس پر اپنے ایک پوسٹ میں کیا۔انہوں نے کہا: ‘دہشت گردی بھارت کے حوصلے کو شکست نہیں دے سکتی ہے ‘۔ان کا کہنا تھا: ‘بزدلانہ پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد،سینکڑوں نڈر سیاح گلڈانڈا اور چھتر گلہ پہنچے اور ہماری سرزمین کی خوبصورتی کو گلے لگایا۔انہوں نے پوسٹ میں مزید کہا: ‘بھدرواہ [؟] پٹھان کوٹ شاہراہ 4 دنوں کے بعد دوبارہ کھل گئی جس کے ساتھ معمولات زندگی بحال ہوگئے ‘۔ڈاکٹر سنگھ نے اپنے ‘ایکس ہینڈل پر ایک منٹ پندرہ سیکنڈوں پر محیط ایک ویڈیو بھی اپ لوڈ کیا ہے جس میں فوجی جوان سیاحوں کا استقبال پھول دیتے ہوئے کرتے ہیں اور ویڈیو میں سیاحوں کو لطف اندوز ہوتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے ۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ہر ضلع میں پاسپورٹ دفتر قائم کرنے کی کوئی تجویز نہیں

ہر ضلع میں پاسپورٹ دفتر قائم کرنے کی کوئی تجویز نہیں

2026-08-01
فائر اینڈ ایمرجنسی سروسزکی بھرتیوں میں بے ضابطگیاں

فائر اینڈ ایمرجنسی سروسزکی بھرتیوں میں بے ضابطگیاں

2026-08-01
ایک لاکھ روپے رشوت کا معاملہ،سابق تحصیلدار، نجی فرد کے خلاف چارج شیٹ پیش

ایک لاکھ روپے رشوت کا معاملہ،سابق تحصیلدار، نجی فرد کے خلاف چارج شیٹ پیش

2026-08-01
آنگن واڑی ورکروں کا ماہانہ مشاہرہ، جموں و کشمیر میں سب سے کم

آنگن واڑی ورکروں کا ماہانہ مشاہرہ، جموں و کشمیر میں سب سے کم

2026-08-01
وزیر اعظم روزگار درخواستوں میں جموں و کشمیر سرفہرست

وزیر اعظم روزگار درخواستوں میں جموں و کشمیر سرفہرست

2026-08-01
وادی میں موسلادھار بارش،بانڈی پورہ اور سوپور میںبادل پھٹے، پرائمری سکول اور رہائشی مکانات میں پانی داخل

وادی میں موسلادھار بارش،بانڈی پورہ اور سوپور میںبادل پھٹے، پرائمری سکول اور رہائشی مکانات میں پانی داخل

2026-08-01
گرین ہائی ویز پالیسی کے تحت شجرکاری میں جموں و کشمیر کی رفتار تیز// نیتن گڈکری

گرین ہائی ویز پالیسی کے تحت شجرکاری میں جموں و کشمیر کی رفتار تیز// نیتن گڈکری

2026-08-01
کولگام میں غیر مقامی مزدوروں پر حملہ،1ہلاک،1زخمی،ایل جی کی پولیس سربراہ سے ٹیلی فونک رابطہ، صورتحال کی جانکاری حاصل

کولگام میں غیر مقامی مزدوروں پر حملہ،1ہلاک،1زخمی،ایل جی کی پولیس سربراہ سے ٹیلی فونک رابطہ، صورتحال کی جانکاری حاصل

2026-08-01
امرناتھ یاترا 6دن کی معطلی کے بعد بحال،پہلگام کا راستہ فی الحال بند، بالتل کھلا ہوا

امرناتھ یاترا 6دن کی معطلی کے بعد بحال،پہلگام کا راستہ فی الحال بند، بالتل کھلا ہوا

2026-07-26
فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کا پیپر لیک سکینڈل،اے سی بی کے ہاتھوں مزید 12 ملزمان گرفتار

فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کا پیپر لیک سکینڈل،اے سی بی کے ہاتھوں مزید 12 ملزمان گرفتار

2026-07-26
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page