• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
بدھ, نومبر ۲۵, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

انسپائر ایوارڈز مانک 24-2025 کے تحت بی ایچ ایس ایس پانپور میں ضلعی سطح کی نمائش اور پروجیکٹ مقابلے (DLEPC) کا انعقاد

44 میں سے 6 اسکولوں کے طلباء کو یوٹی سطح کے مقابلے کے لئے نامزد کیا گیا ۔

Nigraan News by Nigraan News
2026-02-16
Reading Time: 1min read
A A
0
انسپائر ایوارڈز مانک 24-2025 کے تحت بی ایچ ایس ایس پانپور میں ضلعی سطح کی نمائش اور پروجیکٹ مقابلے (DLEPC) کا انعقاد

انسپائر ایوارڈز مانک 24-2025 کے تحت بی ایچ ایس ایس پانپور میں ضلعی سطح کی نمائش اور پروجیکٹ مقابلے (DLEPC) کا انعقاد/

FacebookTwitterWhatsapp

پانپور، 16 فروری 2026 – ڈسٹرکٹ انسٹی ٹیوٹ آف ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ (DIET) پلوامہ کی جانب سے آج گورنمنٹ بوائز ہائر سکنڈری اسکول (BHSS) پانپور میں انسپائر ایوارڈز مانک اسکیم (2024-25) کے تحت ضلعی سطح کی نمائش اور پروجیکٹ مقابلے (DLEPC) کا شاندار انعقاد کیا گیا جس میں خطے کے نوجوان ذہنوں کی سائنسی ایجادات کو پیش کیا گیا۔ اس تقریب میں ضلع بھر کے سرکاری اور نجی اسکولوں کے کُل 44 اسکولوں نے حصہ لیا، ۔نمائش میں ہر ایک اختراعی طالب علم نے اپنے ماڈل کی نمائش ۔ اس نمائش میں اسٹیٹ کونسل آف ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ٹریننگ (SCERT) اور نیشنل انوویشن فاؤنڈیشن (NIF) کی ماہر ٹیموں کے ساتھ ساتھ ضلع سرینگر کے چیف ایجوکیشن آفیسر غلام محی الدین بٹ جو DIET پانپور کے پرنسپل کے طور پر بھی کام کر رہے ہیں کے ساتھ ساتھ ڈائٹ پانپور میں تعینات ایچ او ڈیز اور محکمہ تعلیم کے اعلیٰ حکام نے بھی شرکت کی ۔ تقریب کے دوران ایک کشمیری پنڈت طالبہ کی خصوصی عزت افزائی گئی۔ جنہوں نے ملک میں انسپائر مانک ایوارڈ حاصل کرنے والے ملک بھر کے سر فہرست 30 طلباء میں اپنی جگہ بنائی۔
دن بھر افسران اور جیوری ممبران نے 44 طلباء اور اساتذہ کی ٹیموں کے ساتھ بات چیت کی تاکہ پیش کردہ پروٹوٹائپ ماڈلز کی اصلیت اور افادیت کا جائزہ لیا جا سکے، جس کا مقصد اسکولی بچوں میں تخلیقی سوچ کے کلچر کو فروغ دینا ہے۔ واضح رہے کہ اس تقریب میں 44 سکولوں میں سے چھ سکولوں کے بچے ریاستی سطح کے مقابلے کے لیے نامزد ہوئے ہیں
ڈسٹرکٹ نوڈل آفیسر کی نگرانی میں منعقدہ یہ تقریب ان نچلی سطح کی ایجادات کو ریاستی اور قومی سطح تک لے جانے کے عزم کے ساتھ اختتام پذیر ہوئی، جس سے ضلع کے نوجوانوں میں سائنسی رجحان کو مزید تقویت ملی ہے۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

الیکشن کمیشن کا 17 ریاستوں اوریوٹیزمیںایس ایس آر کا اعلان

2026-10-17
آئی اے ایس افسر کاخاتونJKASافسر کیساتھ مبینہ بدسلوکی،تحقیقات کاحکم، کمشنر سیکریٹری ہائوسنگ تفتیشی افسر مقرر

آئی اے ایس افسر کاخاتونJKASافسر کیساتھ مبینہ بدسلوکی،تحقیقات کاحکم، کمشنر سیکریٹری ہائوسنگ تفتیشی افسر مقرر

2026-10-17
این ایس جی کا42واں یوم تاسیس، فورس کاعزم غیر متزلزل، منوج سنہا

این ایس جی کا42واں یوم تاسیس، فورس کاعزم غیر متزلزل، منوج سنہا

2026-10-17
منشیات فروشوں کیخلاف ہمہ رخی مہم جاری،6پولیس سٹیشنوں کی کارروائی،13.43کروڑ کی جائیدادیں قرق

منشیات فروشوں کیخلاف ہمہ رخی مہم جاری،6پولیس سٹیشنوں کی کارروائی،13.43کروڑ کی جائیدادیں قرق

2026-10-15
وزیر دفاع کی پاکستان کو وارننگ، کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا سخت جواب دیا جائے گا

وزیر دفاع کی پاکستان کو وارننگ، کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا سخت جواب دیا جائے گا

2026-10-15
لداخ میں 3,350 کروڑ روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح، خطے کی تیز رفتار ترقی اولین ترجیح۔ وزیر اعظم

لداخ میں 3,350 کروڑ روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح، خطے کی تیز رفتار ترقی اولین ترجیح۔ وزیر اعظم

2026-10-15
رَیگنگ معاملہ۔۔جی ایم سی اننت ناگ کے7 ایم بی بی ایس طلبہ معطل

رَیگنگ معاملہ۔۔جی ایم سی اننت ناگ کے7 ایم بی بی ایس طلبہ معطل

2026-10-09
جموں و کشمیر میں2024 کے دوران بچوں کیخلاف جرائم کے 887 مقدمات درج

جموں و کشمیر میں2024 کے دوران بچوں کیخلاف جرائم کے 887 مقدمات درج

2026-10-08
جموں وکشمیرمیں ہر3 میں سے تقریباً ایک شخص کی موت کی وجہ قلبی امراض

جموں وکشمیرمیں ہر3 میں سے تقریباً ایک شخص کی موت کی وجہ قلبی امراض

2026-10-08
بانڈی پورہ اور گاندربل میں ژالہ باری کا قہر

بانڈی پورہ اور گاندربل میں ژالہ باری کا قہر

2026-10-08
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page