• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعہ, جون ۱۲, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

عالی کدل اور زینہ کدل پلوں پر باڑ لگانے کا کام ایک ہفتہ کے اندر مکمل ہوگا: ڈپٹی کمشنر سرینگر

Nigraan News by Nigraan News
2026-04-10
A A
0
عالی کدل اور زینہ کدل پلوں پر باڑ لگانے کا کام ایک ہفتہ کے اندر مکمل ہوگا: ڈپٹی کمشنر سرینگر

عالی کدل اور زینہ کدل پلوں پر باڑ لگانے کا کام ایک ہفتہ کے اندر مکمل ہوگا: ڈپٹی کمشنر سرینگر

FacebookTwitterWhatsapp

نگران نیوز ڈیسک: ڈپٹی کمشنر سرینگر اکشے لبرو نے جمعہ کو بتایا کہ شہر کے عالی کدل اور زینہ کدل پلوں پر باڑ لگانے کا کام ایک ہفتہ کے اندر مکمل کیا جائے گا۔ موصوف نے ان باتوں کا اظہار پلوں پر جاری کام کا جائزہ لینے کے دوران ذرائع ابلاغ کیساتھ بات چیت کے دوران کیا۔ نگران نیوز ڈیسک کے مطابق ڈپٹی کمشنر اکشے لبرو نے بتایا کہ عالی کدل، زینہ کدل (اُولڈ) اور زینہ کدل (نیو) پلوں پر جاری باڑ لگانے کا کام آخری مرحلہ میں چل رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ پروجیکٹ شہر خاص کے لوگوں کا دیرینہ مطالبہ تھا کیوں کہ اس سے عام لوگوں کی حفاظت اور سلامتی جڑی ہوئی ہیں۔ ان پلوں پر کام مکمل ہونے کے بعدحادثات پر بہت حد تک قابو پایا جائے گا اور یہ حادثات کو روکنے کیلئے ایک بڑا قدم ہے۔ انہوں نے کہا کہ مقامی لوگوں کے ایک وفد نے یہ معاملہ ہمارے دفتر آکر اُٹھایا تھا جس کے بعد متعلقہ محکمہ نے یہاں آکر صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد کام کا آغاز کیا۔ڈپٹی کمشنر اکشے لبرو کا کہنا تھا کہ ان پلوں پر کام آخری مرحلہ میں چل رہا ہے اور ایک ہفتہ کے اندر مکمل ہوگا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ پلوں کے علاوہ شہر کے کئی علاقوں میں اندرونی سڑکوں کی تجدید و مرمت کا کام بھی انتظامیہ آنیوالے دنوں میں شروع کرے گی۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

امر ناتھ یاترا کے پیش نظر،قومی شاہراہ پر 6دن تک شبانہ ٹریفک پر روک

امر ناتھ یاترا کے پیش نظر،قومی شاہراہ پر 6دن تک شبانہ ٹریفک پر روک

2026-06-12
جے کے بنکسمبل میں مرکزی سکیموں کے فنڈز میں ہیرا پھیری،CBI نے بینک عملہ سمیت 19 فراد کیخلاف کیس درج کرلیا

جے کے بنکسمبل میں مرکزی سکیموں کے فنڈز میں ہیرا پھیری،CBI نے بینک عملہ سمیت 19 فراد کیخلاف کیس درج کرلیا

2026-06-12
امرناتھ یاترا کیلئے سیکورٹی پلان اور تیاریاں،وزیر داخلہ کا ممکنہ طور پرآج جائزہ لینے کا امکان

امرناتھ یاترا کیلئے سیکورٹی پلان اور تیاریاں،وزیر داخلہ کا ممکنہ طور پرآج جائزہ لینے کا امکان

2026-06-12
امریکہ کا 2بھارتی بحری جہازوں پر حملہ،3 بحریہ اہلکار ہلاک

امریکہ کا 2بھارتی بحری جہازوں پر حملہ،3 بحریہ اہلکار ہلاک

2026-06-12
وزیر اعظم کی زیر صدارت نیتی آیوگ میٹنگ، وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کے ترقیاتی سفر کا خاکہ پیش

وزیر اعظم کی زیر صدارت نیتی آیوگ میٹنگ، وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کے ترقیاتی سفر کا خاکہ پیش

2026-06-12
پی ایم مودی سے وزیر اعلیٰ کی ملاقات،12سال مکمل کرنے پر مبارکباد

پی ایم مودی سے وزیر اعلیٰ کی ملاقات،12سال مکمل کرنے پر مبارکباد

2026-06-12
نشہ مکت ابھیان۔ منشیات اسمگلر اور نارکو دہشت گرد کا خاتمہ انتظامیہ کا مشن۔ ایل جی سنہا

نشہ مکت ابھیان۔ منشیات اسمگلر اور نارکو دہشت گرد کا خاتمہ انتظامیہ کا مشن۔ ایل جی سنہا

2026-06-06
جموں و کشمیرحکومت کی ٹی ای ٹی معاملے پر سپریم کورٹ میں نظرثانی کی درخواست دائر

جموں و کشمیرحکومت کی ٹی ای ٹی معاملے پر سپریم کورٹ میں نظرثانی کی درخواست دائر

2026-06-06
محبوبہ مفتی کے ایمز اونتی پورہ دورے پر سیاسی تنازع شروع

محبوبہ مفتی کے ایمز اونتی پورہ دورے پر سیاسی تنازع شروع

2026-06-06
’’سوئل سائنٹسٹس میٹ2026‘‘ سرینگر میں منعقد

’’سوئل سائنٹسٹس میٹ2026‘‘ سرینگر میں منعقد

2026-06-06
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page