• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
بدھ, نومبر ۲۵, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

منشیات کی جڑیں ختم کرنیکا مشن

اجتماعی ذمہ داری اہم،سماجی تحریک قانونی اقدامات کو تقویت دے گی: ایل جی

Nigraan News by Nigraan News
2026-04-16
Reading Time: 1min read
A A
0
رام بن میں نشہ مکت جموں و کشمیر مہم کا آغاز

رام بن میں نشہ مکت جموں و کشمیر مہم کا آغاز

FacebookTwitterWhatsapp

نگران نیوز
سری نگر //لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے بدھ کے روز رام بن میں منشیات سے پاک جموں و کشمیر مہم کا آغاز کرتے ہوئے کہا کہ جب معاشرہ کسی مقصد کے لئے متحد ہوتا ہے تو قانون ہزار گنا مضبوط ہوتا ہے۔سنہا نے 11 اپریل کو جموں اور 13 اپریل کو کٹھوعہ سے 100 دن کی شدید انسداد منشیات مہم کا آغاز کیا۔رام بن میں ایک پد یاترا کی قیادت کرتے ہوئے اور ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے، لیفٹیننٹ گورنر نے کہا، "آج، میں نے ‘پد یاترا کی قیادت کی اور منشیات سے پاک جموں کشمیر مہم کے ایک حصے کے طور پر جلسہ سے خطاب کیا۔انہوں نے کہا کہ اس اقدام کا مقصد منشیات کی لت کو جڑوں سے ختم کرنا، معاشرے کو تبدیل کرنا اور نوجوانوں کے مستقبل کو محفوظ بنانا ہے۔سنہا نے کہا کہ "یہ کوئی معمولی واقعہ نہیں تھا۔ ہم منشیات کی لت کو جڑوں سے ختم کرنے، معاشرے کو تبدیل کرنے اور اپنے نوجوانوں کے مستقبل کو محفوظ بنانے کے عزم کے ساتھ جمع ہوئے تھے۔”انہوں نے منشیات کے استعمال کی لعنت سے نمٹنے کے لیے اجتماعی ذمہ داری کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ایک مضبوط سماجی تحریک قانونی اقدامات کو تقویت دے گی۔انہوں نے کہا”میں پختہ یقین رکھتا ہوں کہ جب معاشرہ کسی مقصد کے پیچھے متحد ہو کر کھڑا ہوتا ہے تو قانون ہزار گنا مضبوط ہو جاتا ہے۔ ہمیں ایک ایسا معاشرہ بنانا چاہیے جہاں ڈیلر قانون سے ڈرے، اور جو منشیات سے آزاد ہو جائے وہ خود پر، اپنے خاندان، اپنے معاشرے اور اپنی حکومت پر فخر محسوس کرے،” ۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

الیکشن کمیشن کا 17 ریاستوں اوریوٹیزمیںایس ایس آر کا اعلان

2026-10-17
آئی اے ایس افسر کاخاتونJKASافسر کیساتھ مبینہ بدسلوکی،تحقیقات کاحکم، کمشنر سیکریٹری ہائوسنگ تفتیشی افسر مقرر

آئی اے ایس افسر کاخاتونJKASافسر کیساتھ مبینہ بدسلوکی،تحقیقات کاحکم، کمشنر سیکریٹری ہائوسنگ تفتیشی افسر مقرر

2026-10-17
این ایس جی کا42واں یوم تاسیس، فورس کاعزم غیر متزلزل، منوج سنہا

این ایس جی کا42واں یوم تاسیس، فورس کاعزم غیر متزلزل، منوج سنہا

2026-10-17
منشیات فروشوں کیخلاف ہمہ رخی مہم جاری،6پولیس سٹیشنوں کی کارروائی،13.43کروڑ کی جائیدادیں قرق

منشیات فروشوں کیخلاف ہمہ رخی مہم جاری،6پولیس سٹیشنوں کی کارروائی،13.43کروڑ کی جائیدادیں قرق

2026-10-15
وزیر دفاع کی پاکستان کو وارننگ، کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا سخت جواب دیا جائے گا

وزیر دفاع کی پاکستان کو وارننگ، کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا سخت جواب دیا جائے گا

2026-10-15
لداخ میں 3,350 کروڑ روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح، خطے کی تیز رفتار ترقی اولین ترجیح۔ وزیر اعظم

لداخ میں 3,350 کروڑ روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح، خطے کی تیز رفتار ترقی اولین ترجیح۔ وزیر اعظم

2026-10-15
رَیگنگ معاملہ۔۔جی ایم سی اننت ناگ کے7 ایم بی بی ایس طلبہ معطل

رَیگنگ معاملہ۔۔جی ایم سی اننت ناگ کے7 ایم بی بی ایس طلبہ معطل

2026-10-09
جموں و کشمیر میں2024 کے دوران بچوں کیخلاف جرائم کے 887 مقدمات درج

جموں و کشمیر میں2024 کے دوران بچوں کیخلاف جرائم کے 887 مقدمات درج

2026-10-08
جموں وکشمیرمیں ہر3 میں سے تقریباً ایک شخص کی موت کی وجہ قلبی امراض

جموں وکشمیرمیں ہر3 میں سے تقریباً ایک شخص کی موت کی وجہ قلبی امراض

2026-10-08
بانڈی پورہ اور گاندربل میں ژالہ باری کا قہر

بانڈی پورہ اور گاندربل میں ژالہ باری کا قہر

2026-10-08
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page