• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
اتوار, ستمبر ۲۰, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

خواتین کوٹہ اور حد بندی کمیشن بل لوک سبھا میں پیش، وزیر اعظم کی اپوزیشن سے حمایت طلب

Nigraan News by Nigraan News
2026-04-17
Reading Time: 1min read
A A
0
پی ایم کا موسمی حالات سے لاحق خطرات کا انتباہ، ریاستیں AI کا استعمال کرکے سماجی خطرات سے نمٹیں: وزیر اعظم

پی ایم کا موسمی حالات سے لاحق خطرات کا انتباہ، ریاستیں AI کا استعمال کرکے سماجی خطرات سے نمٹیں: وزیر اعظم

FacebookTwitterWhatsapp

پی آئی بی
سری نگر// وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو اپوزیشن پر زور دیا کہ وہ خواتین کے ریزرویشن قانون کو لاگو کرنے کے حکومتی بلوں کو سیاسی رنگ نہ دیں اور خبردار کیا کہ انہیں یاد رکھنا چاہیے کہ ماضی میں اس کی مخالفت کرنے والوں کو انتخابات میں بری طرح نقصان اٹھانا پڑا ہے۔حد بندی کے خدشات کو دور کرتے ہوئے انہوں نے یقین دلایا کہ مشرق سے مغرب اور شمال سے جنوب تک کسی بھی ریاست کے ساتھ ناانصافی نہیں کی جائے گی۔خواتین کے کوٹہ قانون میں ترمیم اور حد بندی کمیشن کے قیام کے لیے پیش کیے گئے تین بلوں پر لوک سبھا میں بحث میں مداخلت کرتے ہوئے مودی نے کہا کہ اگر تمام فریق بل کی حمایت کرتے ہیں تو یہ کسی ایک فریق کی سیاست کے حق میں نہیں جائے گا بلکہ ملک کے حق میں ہوگا۔مودی نے کہاکہ جب سے خواتین ریزرویشن معاملہ زیر بحث آیا، ماضی میں اس کی مخالفت کرنے والوں کو ملک کی خواتین نے معاف نہیں کیا اور اس کے بعد ہونے والے انتخابات میں وہ بری طرح ہار گئے۔ لوک سبھا میں خواتین کوٹہ کے قانون میں ترمیم کرنے والا آئین (131 ویں ترمیم)بل پیش کیا گیا۔مرکزی زیر انتظام علاقوں دہلی، پڈوچیری اور جموں و کشمیر میں مجوزہ ترمیم شدہ خواتین کے کوٹہ قانون کو لاگو کرنے کے لییدو عام بل حد بندی بل اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے قوانین(ترمیمی)بل کو بھی ایوان میں پیش کیا گیا۔اپنے ریمارکس میں مودی نے کہا کہ قانون ساز اداروں میں خواتین کے ریزرویشن کے معاملے کو سیاسی رنگ دینے کی ضرورت نہیں ہے۔وزیر اعظم نے کہا، آئیے ہم تمام ارکان پارلیمنٹ خواتین کو ریزرویشن دینے کے اس اہم موقع کو ضائع نہ کریں۔انہوں نے کہا کہ ہندوستان کے ترقی کے سفر میں ارکان پارلیمنٹ کو خواتین کو فیصلہ سازی کا حصہ بنانے کا موقع ملا ہے۔مودی نے کہا میں آپ سے اپیل کرنے آیا ہوں کہ اسے سیاسی نظر سے نہ دیکھیں، یہ قومی مفاد میں فیصلہ ہے۔قبل ازیں، بلوں کو 40 منٹ کی شدید بحث کے بعد پیش کیا گیا جس کے بعد اپوزیشن نے آئینی (131 ویں ترمیم) بل کو پیش کرنے کے لیے ووٹنگ کے لیے دبا ئوڈالا۔بعد میں بل کو 251 ارکان نے حمایت میں پیش کیا اور 185 ارکان نے اس کی مخالفت میں ووٹ دیا۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ایل جی نے 29نو منتخب پولیس افسران کو تقرری خطوط سونپے،یونیفارم ذمہ داری کا حلف

ایل جی نے 29نو منتخب پولیس افسران کو تقرری خطوط سونپے،یونیفارم ذمہ داری کا حلف

2026-09-19
اسمبلی کا موسم خزاں کا اجلاس، تیاریوں کا حتمی جائزہ لیا گیا

اسمبلی کا موسم خزاں کا اجلاس، تیاریوں کا حتمی جائزہ لیا گیا

2026-09-16
جموں و کشمیر ایک بار پھر عالمی فلم سازی کا مرکز بن سکتا ہے،فیسٹیول وزیر اعظم کے وژن کا عکاس: مرکزی وزیر

جموں و کشمیر ایک بار پھر عالمی فلم سازی کا مرکز بن سکتا ہے،فیسٹیول وزیر اعظم کے وژن کا عکاس: مرکزی وزیر

2026-09-11
سرینگر بین الاقوامی فلم فیسٹیول، مقامی لوگوں کی بھاری شرکت

سرینگر بین الاقوامی فلم فیسٹیول، مقامی لوگوں کی بھاری شرکت

2026-09-10
لداخ میں سیاحت کا نیا ریکارڈ،آٹھ ماہ میں چار لاکھ سے زائد سیاح پہنچے

لداخ میں سیاحت کا نیا ریکارڈ،آٹھ ماہ میں چار لاکھ سے زائد سیاح پہنچے

2026-09-09
لیفٹیننٹ گورنر امریکہ کے دورے پرایل جی لداخ کو اضافی چارج تفویض

لیفٹیننٹ گورنر امریکہ کے دورے پرایل جی لداخ کو اضافی چارج تفویض

2026-09-09
جموں و کشمیر کا پہلا بین الاقوامی فلم فیسٹیول کا ڈل کے کنارے شانداز افتتاح

جموں و کشمیر کا پہلا بین الاقوامی فلم فیسٹیول کا ڈل کے کنارے شانداز افتتاح

2026-09-08
سپریم کورٹ کی 7 ریاستوں کیلئے حکمنامہ، عدالتی افسران کی سبکدوشی عمر 62 کرنے کی ہدایت

سپریم کورٹ کی 7 ریاستوں کیلئے حکمنامہ، عدالتی افسران کی سبکدوشی عمر 62 کرنے کی ہدایت

2026-09-05
آئی جی کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی میٹنگ،جموں و کشمیر فلم فیسٹیول سے قبل سیکورٹی کا تفصیلی جائزہ

آئی جی کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی میٹنگ،جموں و کشمیر فلم فیسٹیول سے قبل سیکورٹی کا تفصیلی جائزہ

2026-09-05
جموں و کشمیر مکمل طور پر 98فیصد شرح کے ساتھ خواندہ،ہمارے سفر کا اختتام نہیں ، ایک نئے باب کا آغاز: وزیر تعلیم

جموں و کشمیر مکمل طور پر 98فیصد شرح کے ساتھ خواندہ،ہمارے سفر کا اختتام نہیں ، ایک نئے باب کا آغاز: وزیر تعلیم

2026-09-05
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page