• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
منگل, ستمبر ۲۹, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

ڈاکٹرز ٹیرر نیٹ ورک سے منسلک ،4ڈاکٹروں سمیت10ملزمان کیخلاف فرد جرم عائد

Nigraan News by Nigraan News
2026-04-17
Reading Time: 1min read
A A
0
ڈاکٹرز ٹیرر نیٹ ورک سے منسلک ،4ڈاکٹروں سمیت10ملزمان کیخلاف فرد جرم عائد

ڈاکٹرز ٹیرر نیٹ ورک سے منسلک ،4ڈاکٹروں سمیت10ملزمان کیخلاف فرد جرم عائد

FacebookTwitterWhatsapp

نگران نیوز
سرینگر// ریاستی تحقیقاتی ایجنسی (SIA)، کشمیر نے "ڈاکٹرز ٹیرر ماڈیول” سے منسلک دس ملزمان کے خلاف چارج شیٹ دائر کی گئی ہے۔ترجمان نے کہا، ایس آئی اے کشمیر نے پولیس سٹیشن نوگام، سرینگر میں درج ایف آئی آر کے سلسلے میں دس (10) ملزمان کے خلاف چارج شیٹ داخل کی گئی ہے۔اس کیس کی ابتدا نوگام میں جیش محمد کے نام پر اشتعال انگیز اور دھمکی آمیز پوسٹر چسپاں کرنے سے ہوئی ہے۔ملزمان نے ایک انتہائی خفیہ ماڈیول تشکیل دیا تھا، جو پورے ملک میں دہشت گردانہ حملوں کو انجام دینے کے لیے شدت پسندی، بھرتی اور آپریشنل تیاریوں میں سرگرم عمل تھا۔اہم بات یہ ہے کہ ماڈیول میں اعلی تعلیم یافتہ افراد، بشمول طبی پیشہ ور افراد، جنہوں نے غیر قانونی سرگرمیوں کے لیے اپنے علم، رسائی اور ادارہ جاتی جگہوں کا غلط استعمال کیا۔مقدمے میں جن ملزمان پر فرد جرم عائد کی گئی ہے ، ان میںعارف نثار ڈار عرف ساحل، ساکن بنہ پورہ نوگام سرینگر،یاسر ال اشرف بھٹ، بنہ پورہ نوگام،مقصود احمد ڈار، بنہ پورہ نوگام، عرفان احمد وگے عرف اویس،ساکن نادی گام شوپیان،ضمیر احمد آہنگر ساکن واکورہ گاندربل،ڈاکٹر مزمل شکیل گنائی کوئل پلوامہ، ڈاکٹر عدیل احمد راتھر وانپورہ قاضی گنڈ،ڈاکٹر شاہین سعید، لال باغ، لکھنو، اتر پردیش،طفیل احمد بٹ دیرونی، بٹہ مالو اورڈاکٹر عمر النبی.بھٹ، کوئیل، پلوامہ(لال قلعہ خودکش حملے میں ہلاک) شامل ہیں ۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ختم شدہ صنعتی رجسٹریشن کی تجدید،جموں و کشمیر حکومت نے پالیسی کا مسودہ تیار کرلیا

ختم شدہ صنعتی رجسٹریشن کی تجدید،جموں و کشمیر حکومت نے پالیسی کا مسودہ تیار کرلیا

2026-09-29
دریائوں کاعالمی دن، موسمیاتی اُتار چڑھاؤ،گلیشیروںکا سکڑنا، برفانی ذخائر میں کمی اور جاری غیرمعمولی تبدیلیاں

دریائوں کاعالمی دن، موسمیاتی اُتار چڑھاؤ،گلیشیروںکا سکڑنا، برفانی ذخائر میں کمی اور جاری غیرمعمولی تبدیلیاں

2026-09-29
کرناہ میں المناک حادثہ،سوموگاڑی کھائی میں گری،تین اہل خانہ سمیت پانچ افراد لقمہ اجل

کرناہ میں المناک حادثہ،سوموگاڑی کھائی میں گری،تین اہل خانہ سمیت پانچ افراد لقمہ اجل

2026-09-29
شدید احتجاج اور نعرہ بازی، ریاستی درجہ بحالی کی قرارداد منظور

شدید احتجاج اور نعرہ بازی، ریاستی درجہ بحالی کی قرارداد منظور

2026-09-29
جموں و کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ رہے گا،سٹیٹ ہڈ کے حامی، اٹانومی کے نہیں،پاکستانی ایجنڈے کی گنجائش نہیں: سنیل شرما

جموں و کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ رہے گا،سٹیٹ ہڈ کے حامی، اٹانومی کے نہیں،پاکستانی ایجنڈے کی گنجائش نہیں: سنیل شرما

2026-09-29
دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس، وزیر داخلہ کا خودکار اور ادارہ جاتی ردعمل کے نظام پر زور

دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس، وزیر داخلہ کا خودکار اور ادارہ جاتی ردعمل کے نظام پر زور

2026-09-29
چاراضلاع میںخطرناک 68 گلیشیائی جھیلوں کی نشاندہی

چاراضلاع میںخطرناک 68 گلیشیائی جھیلوں کی نشاندہی

2026-09-29
آد ھار پر مبنی بائیومیٹرک پروفائلنگ مکمل، ایک لاکھ عارضی ملازمین رجسٹر

آد ھار پر مبنی بائیومیٹرک پروفائلنگ مکمل، ایک لاکھ عارضی ملازمین رجسٹر

2026-09-29
پولیس کی نار کو ٹیرر و سمگلنگ کیخلاف کارروائی، 7.11 کروڑ روپے مالیت کی 4غیر منقولہ جائیدادیں ضبط

پولیس کی نار کو ٹیرر و سمگلنگ کیخلاف کارروائی، 7.11 کروڑ روپے مالیت کی 4غیر منقولہ جائیدادیں ضبط

2026-09-27
جموں و کشمیر بھر میں شہری ویسٹ مینجمنٹ نظام کا جائزہ،چیف سیکریٹری کا بنیادی ڈھانچے میں بہتری لانے پر زور

جموں و کشمیر بھر میں شہری ویسٹ مینجمنٹ نظام کا جائزہ،چیف سیکریٹری کا بنیادی ڈھانچے میں بہتری لانے پر زور

2026-09-27
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page