• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
منگل, اگست ۴, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

دل دہلانے والا حادثہ: ایل جی۔ سی ایم کاایکسگریشیا ریلیف کا اعلان

Nigraan News by Nigraan News
2026-04-21
Reading Time: 1min read
A A
0
دل دہلانے والا حادثہ: ایل جی۔ سی ایم کاایکسگریشیا ریلیف کا اعلان نگران نیوز سرینگر//لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ ادھم پور میں ہونے والا المناک سڑک حادثہ دل دہلا دینے والا ہے۔ایکس پر ایک پوسٹ میں، انہوں نے کہا کہ سوگوار خاندانوں کے تئیں میری گہری تعزیت ہے۔ خدا انہیں طاقت عطا فرمائے، زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا۔" سنہا نے کہا کہ انہوں نے ضلع انتظامیہ، پولیس، سٹیٹ ڈیزاسٹر ریسپانس فنڈ اور محکمہ صحت کو ہدایت دی کہ وہ متاثرہ افراد کو ہر ممکن مدد فراہم کریں۔ادھروزیراعلیٰ نے سوگوار خاندانوں سے دلی تعزیت کا اظہار کیا اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔ عمر عبداللہ نے کہا کہ قیمتی جانوں کا ضیاع انتہائی تکلیف دہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ حادثے کی اصل وجہ معلوم کی جائے گی اور اگر کوئی غفلت پائی گئی تو سختی سے نمٹا جائے گا۔عمر نے مزید کہا، "ہم یہ معلوم کریں گے کہ یہ حادثہ کیسے ہوا اور کہاں کوئی کوتاہی ہوئی، اگر حکومت کی طرف سے کسی کارروائی کی ضرورت پڑی تو ہم اسے ضرور لیں گے۔" وزیر اعلی نے حادثے کے متاثرین کے لیے ایکس گریشیا ریلیف کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہہر مرنے والے کے لواحقین کو 2 لاکھ، شدید زخمیوں کو 1 لاکھ، اور حادثے میں معمولی زخمی ہونے والوں کو 25,000 کی ایکس گریشیا فراہم کی جائے گی۔

FacebookTwitterWhatsapp

نگران نیوز
سرینگر//لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ ادھم پور میں ہونے والا المناک سڑک حادثہ دل دہلا دینے والا ہے۔ایکس پر ایک پوسٹ میں، انہوں نے کہا کہ سوگوار خاندانوں کے تئیں میری گہری تعزیت ہے۔ خدا انہیں طاقت عطا فرمائے، زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا۔” سنہا نے کہا کہ انہوں نے ضلع انتظامیہ، پولیس، سٹیٹ ڈیزاسٹر ریسپانس فنڈ اور محکمہ صحت کو ہدایت دی کہ وہ متاثرہ افراد کو ہر ممکن مدد فراہم کریں۔ادھروزیراعلیٰ نے سوگوار خاندانوں سے دلی تعزیت کا اظہار کیا اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔ عمر عبداللہ نے کہا کہ قیمتی جانوں کا ضیاع انتہائی تکلیف دہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ حادثے کی اصل وجہ معلوم کی جائے گی اور اگر کوئی غفلت پائی گئی تو سختی سے نمٹا جائے گا۔عمر نے مزید کہا، "ہم یہ معلوم کریں گے کہ یہ حادثہ کیسے ہوا اور کہاں کوئی کوتاہی ہوئی، اگر حکومت کی طرف سے کسی کارروائی کی ضرورت پڑی تو ہم اسے ضرور لیں گے۔” وزیر اعلی نے حادثے کے متاثرین کے لیے ایکس گریشیا ریلیف کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہہر مرنے والے کے لواحقین کو 2 لاکھ، شدید زخمیوں کو 1 لاکھ، اور حادثے میں معمولی زخمی ہونے والوں کو 25,000 کی ایکس گریشیا فراہم کی جائے گی۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ہر ضلع میں پاسپورٹ دفتر قائم کرنے کی کوئی تجویز نہیں

2026-08-01
فائر اینڈ ایمرجنسی سروسزکی بھرتیوں میں بے ضابطگیاں

ایک لاکھ روپے رشوت کا معاملہ،سابق تحصیلدار، نجی فرد کے خلاف چارج شیٹ پیش

آنگن واڑی ورکروں کا ماہانہ مشاہرہ، جموں و کشمیر میں سب سے کم

وزیر اعظم روزگار درخواستوں میں جموں و کشمیر سرفہرست

وادی میں موسلادھار بارش،بانڈی پورہ اور سوپور میںبادل پھٹے، پرائمری سکول اور رہائشی مکانات میں پانی داخل

گرین ہائی ویز پالیسی کے تحت شجرکاری میں جموں و کشمیر کی رفتار تیز// نیتن گڈکری

کولگام میں غیر مقامی مزدوروں پر حملہ،1ہلاک،1زخمی،ایل جی کی پولیس سربراہ سے ٹیلی فونک رابطہ، صورتحال کی جانکاری حاصل

امرناتھ یاترا 6دن کی معطلی کے بعد بحال،پہلگام کا راستہ فی الحال بند، بالتل کھلا ہوا

2026-07-26
فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کا پیپر لیک سکینڈل،اے سی بی کے ہاتھوں مزید 12 ملزمان گرفتار

Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page