• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
ہفتہ, اپریل ۲۵, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

والد کی حالت تشویشناک،انجینئر رشید کی ضمانتی درخواست مسترد

Nigraan News by Nigraan News
4 منٹس پہلے
Reading Time: 1min read
A A
0
والد کی حالت تشویشناک،انجینئر رشید کی ضمانتی درخواست مسترد

والد کی حالت تشویشناک،انجینئر رشید کی ضمانتی درخواست مسترد

FacebookTwitterWhatsapp

نگران نیوز
سری نگر// پٹیالہ ہائوس کورٹ نے جمعہ کو بارہمولہ کے رکن پارلیمان انجینئر رشید کی عبوری ضمانت کی عرضی کو خارج کر دیا۔ اس نے اپنے بیمار والد سے ملنے کے لیے عبوری ضمانت کی درخواست کی تھی، جو وینٹی لیٹر پر ہیں۔ سپیشل جج (این آئی اے)پرشانت شرما نے ملزمین کے وکیل اور قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے)کے سپیشل پبلک پراسیکیوٹر(ایس پی پی)کی عرضیوں کو سننے کے بعد عبوری ضمانت کی عرضی کو خارج کردیا۔این آئی اے کے ایس پی پی گوتم خزانچی نے خفیہ رپورٹ کی بنیاد پر عبوری ضمانت کی درخواست کی مخالفت کی۔ تاہم، انہوں نے کہا کہ رشید کو حراست میں پیرول دیا جا سکتا ہے۔ایجنسی نے کہا کہ اگر ملزم کو حراست میں پیرول دیا جاتا ہے تو اسے کوئی اعتراض نہیں ہے۔ انجینئر کے وکیل ایڈوکیٹ وکیات اوبرائے نے این آئی اے کی عرضیوں کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ خفیہ رپورٹ اس وقت تک قابل قبول نہیں ہے جب تک اسے ملزم کو فراہم نہیں کیا جاتا۔ "ہم رپورٹ کے حقائق کو مسترد کر رہے ہیں،۔وکیل نے یہ بھی کہا کہ ان کے والد وینٹی لیٹر پر ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ پہلے اس کو الیکشن لڑنے کے لیے عبوری ضمانت دی گئی تھی لیکن اب والد کے شدید بیمار ہونے کے باوجود ان کی عبوری ضمانت کی مخالفت کی جا رہی ہے۔ 20 اپریل کو، عدالت نے اپنے بیمار والد سے ملاقات کے لیے عبوری ضمانت کی درخواست پر جواب داخل کرنے کے لیے این آئی اے کو وقت دیا تھا۔ عدالت سے اس بنیاد پر عبوری ضمانت کی درخواست کی تھی کہ ان کے والد شدید بیمار ہیں اور ہسپتال میں داخل ہیں۔ انجینئر فی الحال این آئی اے کے ذریعہ درج کردہ دہشت گردی کی فنڈنگ کیس کے سلسلے میں تہاڑ جیل میں عدالتی حراست میں ہے۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

گرلز سکول صورہ۔کچرے سے پستول برآمد

گرلز سکول صورہ۔کچرے سے پستول برآمد

4 منٹس پہلے
بڈگام میں دہشت گردی کے ملزم۔این آئی اے نے پلاٹ منسلک کیا

بڈگام میں دہشت گردی کے ملزم۔این آئی اے نے پلاٹ منسلک کیا

4 منٹس پہلے
مرکزی وزیر نے کشمیر میںای ایس آئی سی ہسپتال کا افتتاح کیا

مرکزی وزیر نے کشمیر میںای ایس آئی سی ہسپتال کا افتتاح کیا

4 منٹس پہلے
ملک کی قومی شاہرائوں پر ٹول ٹیکس۔دسمبر سے بغیر رکاوٹ ٹول سسٹم لاگو ہوگا: نتن گڈکری

ملک کی قومی شاہرائوں پر ٹول ٹیکس۔دسمبر سے بغیر رکاوٹ ٹول سسٹم لاگو ہوگا: نتن گڈکری

4 منٹس پہلے
دس ہندوستانی جہاز آبنائے ہرمز کوپار کرگئے: وزارت خارجہ

دس ہندوستانی جہاز آبنائے ہرمز کوپار کرگئے: وزارت خارجہ

4 منٹس پہلے
ایل جی زیر صدارت ہائر ایجوکیشن کونسل کی میٹنگ۔تعلیمی شعبہ ملک کا بہترین نمونہ قرار

ایل جی زیر صدارت ہائر ایجوکیشن کونسل کی میٹنگ۔تعلیمی شعبہ ملک کا بہترین نمونہ قرار

4 منٹس پہلے
بڈگام میں دہشت گردی کے ملزم۔این آئی اے نے پلاٹ منسلک کیا

بڈگام میں این آئی اے نے دہشت گردی کیس میں نامزد ملزم کی زمین ضبط کی

4 منٹس پہلے
کشمیر کو ریاست کا درجہ نہ دینا ’سزا‘ کے مترادف: عمر عبداللہ

کشمیر کو ریاست کا درجہ نہ دینا ’سزا‘ کے مترادف: عمر عبداللہ

4 منٹس پہلے
اس سال جموں کے کچن تک گیس پائپ لائن پہنچنے والی ہے: انڈین آئل کارپوریشن

4 منٹس پہلے
سرینگر میں پولیس کے چھاپے، خاتون سمیت4افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد

سرینگر میں پولیس کے چھاپے، خاتون سمیت4افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد

4 منٹس پہلے
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page