• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
بدھ, نومبر ۴, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

کئی مزدور زندہ دب گئے،4 پھنسے ہوئے، ایک کو بچا لیا گیا

Nigraan News by Nigraan News
2026-05-02
Reading Time: 1min read
A A
0
جموں میںپل گرنے کا واقعہ،تحقیقات کا حکم ،2انجینئر معطل

جموں میںپل گرنے کا واقعہ،تحقیقات کا حکم ،2انجینئر معطل

FacebookTwitterWhatsapp

نگران نیوز
سری نگر// جموں شہر کے مضافات میں بنہ تلاب علاقے میں جمعہ کو ایک چھوٹے پل کا ایک حصہ منہدم ہو گیا، جس سے کم از کم تین سے چار مزدور ملبے کے نیچے دب گئے، جب کہ ایک زخمی مزدور کو بچا لیا گیا۔حکام نے پل کا حصہ گرنے کے بعد سڑک کا رابطہ بند کر دیا ۔پولیس نے بتایا کہ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب مزدور پل کے قریب ایک ریٹیننگ وال کی مرمت کا کام کر رہے تھے جو پچھلے سال کے سیلاب میں تباہ ہو گیا تھا۔پولیس کے مطابق پل کا ایک حصہ اچانک پلنتھ سے نکل گیا جس سے جائے وقوعہ پر مصروف مزدور ملبے تلے دب گئے۔پولیس، فوج اور ریاستی ڈیزاسٹر رسپانس فورس (ایس ڈی آر ایف)کی ٹیموں نے ملبے تلے دبے ہوئے لوگوں کو نکالنے کے لیے امدادی کارروائیاں شروع کیں۔ انہوں نے ایک زخمی مزدور کو باہر نکالا اور اسے ہسپتال منتقل کیا۔جائے وقوعہ پر موجود مزدوروں کے اہل خانہ نے بتایا کہ واقعہ کے وقت جائے وقوعہ پر کام کرنے والے تقریباً چھ مزدور پل کے منہدم ہونے سے ملبے تلے دب گئے۔ لواحقین نے بتایا کہ دو مزدور نکلنے میں کامیاب ہو گئے جبکہ چار پھنس گئے۔پولیس نے بتایا کہ پھنسے ہوئے افراد میں ایک خاتون مزدور کا شوہر، ایک مستری، ایک غیر شادی شدہ مزدور اور ٹھیکیدار کا رشتہ دار شامل ہیں۔تاہم ملبے تلے دبے افراد کی صحیح تعداد کے بارے میں کوئی سرکاری تصدیق نہیں کی گئی ہے۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

الیکشن کمیشن کا 17 ریاستوں اوریوٹیزمیںایس ایس آر کا اعلان

2026-10-17
آئی اے ایس افسر کاخاتونJKASافسر کیساتھ مبینہ بدسلوکی،تحقیقات کاحکم، کمشنر سیکریٹری ہائوسنگ تفتیشی افسر مقرر

آئی اے ایس افسر کاخاتونJKASافسر کیساتھ مبینہ بدسلوکی،تحقیقات کاحکم، کمشنر سیکریٹری ہائوسنگ تفتیشی افسر مقرر

2026-10-17
این ایس جی کا42واں یوم تاسیس، فورس کاعزم غیر متزلزل، منوج سنہا

این ایس جی کا42واں یوم تاسیس، فورس کاعزم غیر متزلزل، منوج سنہا

2026-10-17
منشیات فروشوں کیخلاف ہمہ رخی مہم جاری،6پولیس سٹیشنوں کی کارروائی،13.43کروڑ کی جائیدادیں قرق

منشیات فروشوں کیخلاف ہمہ رخی مہم جاری،6پولیس سٹیشنوں کی کارروائی،13.43کروڑ کی جائیدادیں قرق

2026-10-15
وزیر دفاع کی پاکستان کو وارننگ، کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا سخت جواب دیا جائے گا

وزیر دفاع کی پاکستان کو وارننگ، کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا سخت جواب دیا جائے گا

2026-10-15
لداخ میں 3,350 کروڑ روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح، خطے کی تیز رفتار ترقی اولین ترجیح۔ وزیر اعظم

لداخ میں 3,350 کروڑ روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح، خطے کی تیز رفتار ترقی اولین ترجیح۔ وزیر اعظم

2026-10-15
رَیگنگ معاملہ۔۔جی ایم سی اننت ناگ کے7 ایم بی بی ایس طلبہ معطل

رَیگنگ معاملہ۔۔جی ایم سی اننت ناگ کے7 ایم بی بی ایس طلبہ معطل

2026-10-09
جموں و کشمیر میں2024 کے دوران بچوں کیخلاف جرائم کے 887 مقدمات درج

جموں و کشمیر میں2024 کے دوران بچوں کیخلاف جرائم کے 887 مقدمات درج

2026-10-08
جموں وکشمیرمیں ہر3 میں سے تقریباً ایک شخص کی موت کی وجہ قلبی امراض

جموں وکشمیرمیں ہر3 میں سے تقریباً ایک شخص کی موت کی وجہ قلبی امراض

2026-10-08
بانڈی پورہ اور گاندربل میں ژالہ باری کا قہر

بانڈی پورہ اور گاندربل میں ژالہ باری کا قہر

2026-10-08
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page