• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
اتوار, مئی ۳, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

ہنگامی الرٹ پر اچانک موبائل فونز بجنے لگے

Nigraan News by Nigraan News
32 منٹس پہلے
Reading Time: 1min read
A A
0
ہنگامی الرٹ پر اچانک موبائل فونز بجنے لگے

ہنگامی الرٹ پر اچانک موبائل فونز بجنے لگے

FacebookTwitterWhatsapp

نگران نیوز
سری نگر//جموں و کشمیر میں موبائل فون استعمال کرنے والوں کو ہفتے کے روز اپنے سیل فون پر ایک زوردار بیپ کے ساتھ ہنگامی الرٹ موصول ہوا ۔یہ ہندوستان نے اپنے ملک گیر ایمرجنسی الرٹ سسٹم کا تجربہ کیا۔ حکام نے بتایا کہ یونین کے زیر انتظام علاقے میں موبائل فون استعمال کرنے والے ہفتہ کی صبح حیران رہ گئے کیونکہ ان کے فون زور سے بجنے لگے اور انہیں ایک فلیش میسج موصول ہوا۔ الرٹ، صبح 11.42 بجے بھیجا گیا جو ایمرجنسی الرٹ سسٹم کی جانچ کا ایک حصہ تھا۔حکام نے کہا، "یہ ایمرجنسی الرٹ سسٹم کی جانچ کا حصہ ہے، تاکہ آفات کے دوران درست معلومات بروقت حاصل کی جا سکیں۔”انہوں نے کہا کہ یہ پیغام بار بار ظاہر ہو سکتا ہے اور لوگوں کو کچھ نہ کرنے کو کہا۔لیش پیغام میں لکھا گیا”ہندوستان نے اپنے شہریوں کے لیے آفات سے متعلق فوری الرٹ سروس کے لیے، مقامی ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے سیل براڈکاسٹ کا آغاز کیا، اس پیغام کے موصول ہونے پر عوام کو کسی کارروائی کی ضرورت نہیں ہے۔ یہ ایک آزمائشی پیغام ہے” ۔ موبائل فون صارفین نے اس وقت حیرت کا اظہار کیا جب ان کے فون زوردار بیپ کیساتھ بجنے لگے۔کئی لوگوں نے کہا، "جب میسج آیا تو وہ حیران رہ گئے، ہمیں اس کا علم نہیں تھا، جب فون نے شور مچایا تو وہ چونک گئے۔ پھر میسج پڑھی اور سمجھا،” ۔انہوں نے کہا کہ اگر کوئی واقعہ پیش آیا تو لوگوں کو آگاہ کرنا ایک اچھا اقدام ہے۔ حکومت نے پہلے ہی متنبہ کیا تھا کہ وہ ملک بھر میں موبائل پر مبنی ڈیزاسٹر الرٹ سسٹم کے ٹرائلز کریں گے، شہریوں پر زور دیا کہ وہ ٹیسٹ پیغامات کو نظر انداز کریں۔الرٹ سسٹم کو ملک بھر کے تمام ٹیلی کام آپریٹرز کے نیٹ ورک پر بھیجا گیا ۔یہ نظام کامن الرٹنگ پروٹوکول (CAP) پر مبنی ہے جیسا کہ اقوام متحدہ کی باڈی انٹرنیشنل ٹیلی کمیونیکیشن یونین نے تجویز کیا ہے۔ یہ فی الحال ہندوستان کی تمام 36 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کام کر رہا ہے اور جیو ٹارگٹڈ علاقوں میں موبائل صارفین کو ایس ایم ایس کے ذریعے آفات اور ایمرجنسی سے متعلق الرٹ فراہم کرتا ہے۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

نیٹ یو جی کا امتحان آج

نیٹ یو جی کا امتحان آج

32 منٹس پہلے
جموںسری نگر براہ راست وندے بھارت ایکسپریس کا باضابطہ آغاز

جموںسری نگر براہ راست وندے بھارت ایکسپریس کا باضابطہ آغاز

32 منٹس پہلے
آیئے ! میگاپد یاترا میں شرکت کریں،لیفٹیننٹ گورنر کی عوام سے اپیل

آیئے ! میگاپد یاترا میں شرکت کریں،لیفٹیننٹ گورنر کی عوام سے اپیل

32 منٹس پہلے
اے سی بی کی سرینگر میں کارروائی، رشوت لیتے ہوئے پولیس کانسٹیبل گرفتار

اے سی بی کی سرینگر میں کارروائی، رشوت لیتے ہوئے پولیس کانسٹیبل گرفتار

32 منٹس پہلے
کئی مزدور زندہ دب گئے،4 پھنسے ہوئے، ایک کو بچا لیا گیا

کئی مزدور زندہ دب گئے،4 پھنسے ہوئے، ایک کو بچا لیا گیا

32 منٹس پہلے
ملازمین کی فلاح و بہبود گورننس کی اولین ترجیح: وزیراعلیٰ

ملازمین کی فلاح و بہبود گورننس کی اولین ترجیح: وزیراعلیٰ

32 منٹس پہلے
آیئے ! میگاپد یاترا میں شرکت کریں،لیفٹیننٹ گورنر کی عوام سے اپیل

آرٹیکل 370 کی منسوخی سردار پٹیل کے وژن کی تکمیل :۔ ایل جی سنہا

32 منٹس پہلے
لداخ یوٹی وزیر اعظم کے واضح ترقیاتی ایجنڈے کا مرکز : امت شاہ

لداخ یوٹی وزیر اعظم کے واضح ترقیاتی ایجنڈے کا مرکز : امت شاہ

32 منٹس پہلے
سفر حج کے کرایہ میں اضافہ ۔ہر عازم کو مزید 10ہزار ادا کرنے ہونگے

سفر حج کے کرایہ میں اضافہ ۔ہر عازم کو مزید 10ہزار ادا کرنے ہونگے

32 منٹس پہلے
جموں و کشمیر کی پہاڑی سڑکیں غیر محفوظ قرار

جموں و کشمیر کی پہاڑی سڑکیں غیر محفوظ قرار

32 منٹس پہلے
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page